Park View City | Islamabad city tour | Property | Details | For Sale | CDA | Real Estate | Pakistan

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 19 окт 2024

Комментарии • 22

  • @rizwanaaziz610
    @rizwanaaziz610 2 месяца назад

    Nice informative vedio

  • @Amjadkhan-kg5ge
    @Amjadkhan-kg5ge 3 месяца назад

    mashaaALLAH apka chenal buhut pasaand aya buhut informative chenal hi ❤❤❤❤

  • @tangtakore5667
    @tangtakore5667 3 месяца назад +1

    2 number log he park view wzlay

  • @aliamjad2887
    @aliamjad2887 3 месяца назад

    Boht info videos bnaty hn ap ... Good luck 👍

  • @MuhammadKhan-ve6dl
    @MuhammadKhan-ve6dl 3 месяца назад +2

    ذیشان صاحب آپ نے کہا فلی ڈویلپ ھیں لیکن حقیقت یہ ھے کہ ابھی تک پارک ویو مکمل ڈیویلپمنٹ نہیں کرسکا اور یہ تمام بلاک کی یہی حالت ھے جبکہ لوگ بھی یہاں رھ رھے ھیں وہ کافی مسائل کا شکار ھیں آپ سے گزارش کہ ایک ویڈیو ان کی کمزوریوں پر ضرور بنائیں تاکہ ان تک بات پہنچے شکریہ

    • @nazarassociates
      @nazarassociates  3 месяца назад

      محترم فلی ڈیویلپ کا مطلب گلیاں وغیرہ کٹ چوکی ہیں سیکٹر H میں میں کھڑا تھا باقی آپ کو ہر چیز کے لیئے ڈاؤن ٹاون جانا پڑے گا یا شائید کری روڈ پر ۔

  • @Aftabkhan-eh9pb
    @Aftabkhan-eh9pb Месяц назад

    This project kab complete ho ga

  • @abdulshakoor1513
    @abdulshakoor1513 3 месяца назад

    زیشان بھائ مثبت وڈیو بنانے پر شکریہ

  • @MuhammadKhan-ve6dl
    @MuhammadKhan-ve6dl 3 месяца назад +1

    مثلاً ابھی تک یہ الیکٹرک لائین لے نہیں کرسکے سیوریج لائن _ Hبلاک کے علاوہ واٹر لائنیں _انٹر نیٹ سٹریٹ لائٹس اور بہت سارے کام۔ سکول میڈیکل نام کی کوئی جگہ نہیں گروسری سبزی دودھ دہی ان سب کے لیے 7کلومیٹر دور جانا پڑتا ھے

  • @SAJEEL_AHMED1
    @SAJEEL_AHMED1 3 месяца назад

    Kanal ka plot kitny ka

  • @mirafsar4671
    @mirafsar4671 3 месяца назад +1

    آپ کیا بیچ رہے ہو ہزاروں لوگوں نے انویسٹ کیا ہے نہ زمین ہے نہ پلاٹ. آپ نے تو عنقریب اوپر جانا ہےکیوں اپنی آخرت برباد کرتے ہو.

    • @nazarassociates
      @nazarassociates  3 месяца назад +1

      میں نے آج تک زندگی میں فائنل نام کی چیز نہی سیل کی آپ پھلےویڈیو پوری دیکھو پھر بیان سوچ سمجھ کر داغا کرو جو پلاٹ موقع پر موجود ہیں میں ان کا لین دین کرواتا ہوں آپ جیسے لالچی فائلوں میں پھنسے ہیں تو اب ہم پر برستے ہیں