"Let's go to Jail" | PTI's Disappointing Show in Lahore | Big Names Could NOT make a BIG Impact

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 16 окт 2024
  • #MansoorAliKhan #ImranKhan #JailBharoTehreek
    Mansoor Ali Khan is an Investigative Journalist and Anchorperson on the show "Meray Sawaal with Mansoor Ali Khan" on SAMAA.
    Facebook: / mansooralikhanlive
    Twitter: / _mansoor_ali
    Instagram: / mansooralikhanlive
    RUclips: / mansooralikhanlive

Комментарии • 1 тыс.

  • @MuhammadAfzal-zb3bf
    @MuhammadAfzal-zb3bf Год назад +112

    سب سے پہلے ڈرپوک،فتنہ و فسادی، انتشاری لیڈر کو جیل بھرو تحریک کا آغاز کرنا چاہیئے۔۔ اپنے کیسز کا سامنا کرتے ہوئے گرفتاری دے دینی چاہیئے یہی انصاف کی تحریک ہوتی ہے۔۔۔

    • @AliRaza-gy5hu
      @AliRaza-gy5hu Год назад +2

      Khan Abi ni jye ga andr pehly tery ghr jye ga pir andr jye ga 🤣🤣🤣🤣🤣🤣

    • @ahmedsial1355
      @ahmedsial1355 Год назад +7

      شغل آعظم کا کمال دیکھیں روز ایک نیا شغل لگاتا ہے۔

    • @AliRaza-gy5hu
      @AliRaza-gy5hu Год назад +2

      @@ahmedsial1355 tery sath na khan shugal kar jye Bach kar rehna 🤣🤣🤣🤣🤣✌️✌️✌️✌️💉

    • @tanzeelaishaq2365
      @tanzeelaishaq2365 Год назад +1

      عمران خان نہیں ڈرپوک خان کہو اس کو رانا ثناء اللہ سے ڈر لگ رہا کیونکہ جو سلوک اس نے اس کےساتھ کیا تھا سوچتا کہیں اس کے ساتھ نہ ہو جاۓ
      ویسے بھی اس کو پتہ ہے کہ ایک نہ ایک دن گرفتار کر ہی لینا اس کو تو اس لۓ اپنی بدنامی ہٹانے کے لۓ جیل بھرو تحریک شروع کردی کہ کل کو پکڑا بھی گیا تو کہوں گا کہ اپنی مرضی سے گیا ہوں 😂😂😂😂😂

    • @MuhammadAfzal-zb3bf
      @MuhammadAfzal-zb3bf Год назад +2

      True

  • @turabhaider207
    @turabhaider207 Год назад +88

    حکومت سے درخواست ہے کہ اب ان کو قید میں رکھنا بالکل رہا نہ کرنا جیل کا کھانا اور پانی دینا گرمیاں جیل میں ہی گزاریں بس بہت ہو چکی عوام کو سکون کرنے دیں

    • @syednazarhussain5430
      @syednazarhussain5430 Год назад +2

      بالکل بجا فرمایا، تراب حیدر

    • @nighatyasmin5851
      @nighatyasmin5851 Год назад

      Jee Jee Awaam mehngai Ki waja se boht sakoon mein hy

    • @M.Asifasif122
      @M.Asifasif122 Год назад

      Strongly agree 👍

    • @asgharrafiq4083
      @asgharrafiq4083 Год назад +4

      اگر ہو سکے تو ان سب کو مچھ جیل منتقل کر دیا جائے، تاکہ قوم زیادہ آرام اور سکون سے رہ سکیں

    • @kasturik2294
      @kasturik2294 Год назад

      ​@@nighatyasmin5851 teray imran kay zamanay may tu dudh shaihad ki nehrain beh rahi thein jaisay

  • @maryamazeem7610
    @maryamazeem7610 Год назад +33

    اللہ تعالٰی محترم جناب قاضی فائز عیسی صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

  • @muhammadnasirali4348
    @muhammadnasirali4348 Год назад +55

    جھوٹے بندے کو منتقی انجام تک پہنچانے میں دیر نہیں کرنی چاہیئے

    • @ahmadchaudry14
      @ahmadchaudry14 Год назад

      .. AGHER DEHR HO GHI
      TOH ,,NOHJAWAN BARBAAD ,,
      FAUJ ZALEEL HOTHI RAHE GHI ....

    • @BOBBYMANIYA
      @BOBBYMANIYA Год назад

      Belkul wo johta ju zardari ka pet phar kr paise nekalne ka dawa krne wala wo johti jis ki koi jaidad nahi

  • @muhammadkhalid444
    @muhammadkhalid444 Год назад +27

    اللہ پاک عمرانی فتنے سے پاکستان کو محفوظ رکھے

  • @mianjaved804
    @mianjaved804 Год назад +22

    کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے ۔لیکن نیازی بلکہ پوری پی ٹی آئی والوں کو آنی ہی نہیں

  • @muhammadjamil6261
    @muhammadjamil6261 Год назад +30

    اللّہ پاک اس فتنے سے بچائے

  • @Patriotic74
    @Patriotic74 Год назад +129

    اللہ عمران کے حیوانی فتنے سے ہر انسان کو محفوظ رکھے۔

  • @fatimatasmeem5934
    @fatimatasmeem5934 Год назад +23

    جب بچپن میں ہم کوٸ اندھا بننے کی یا لولا یا لنگڑابننے کی جھوٹ موٹ نقل کرتے تو میری ماں ہم کو ڈراتی تھیں کہ کہیں اللہ تم سے ناراض ہو کر ایسا ہی نہ بنادے تاکہ ہم اللہ کی دی ہوٸ نعمتوں کی ناشکری نہ کریں۔

    • @arshadmahmood1638
      @arshadmahmood1638 Год назад

      Good 👍 100%

    • @asgharrafiq4083
      @asgharrafiq4083 Год назад

      یہ نیازی کچھ عرصے پہلے تک مجمع جمح کر کے بلاول بھٹو کی نقل اتارتے ہوئے کہتا تھا " کانپیں ٹانگ رہی ہیں اور لوگوں سے قہقہے لگواتا تھااور تالیاں پٹواتا تھا ، آج اللہ تعالیٰ نے اسے یہ سب کچھ دکھا دیا ہے ، اسے کہتے ہیں مکافات عمل اور اللہ تعالیٰ کی بے آواز لاٹھی ، اگر کسی کو مکافات عمل اور اللہ تعالی' کی بے آواز لاٹھی پہ یقین نہ ہو تو وہ عمران نیازی کو دیکھ لیں اور اللہ سے توبہ کریں

  • @sddgh632
    @sddgh632 Год назад +19

    منصور بھائی اج کتنے لوگوں نے گرفتاری دی ہے میرے خیال میں اسی طرح اگر گرفتاری دیتے ہیں اس سالوں لگ جایں گے

  • @AliAhmad-ef8sj
    @AliAhmad-ef8sj Год назад +13

    ان سب کو جیل میں ڈال کے الیکشن کروا دیں

  • @NawazSharifFans
    @NawazSharifFans Год назад +22

    ‏آج سے جیل بھرو تحریک شروع
    کل سے بیل بھرو تحریک شروع ھو گی
    🤣🤣🤣

    • @salmansadiq3762
      @salmansadiq3762 Год назад

      💯👍🤣🤣🤣🤣🤣

    • @muhammadalizaidi1775
      @muhammadalizaidi1775 Год назад +1

      نہیں نہیں کل سے ہمارے ساتھ زیاتی ہوئی ہے ہمیں نگا کر کے مارا گیا ہے اور ماری گئی ہے 🤣😂😂🤣
      اچھا سوری

    • @AK___Writes123
      @AK___Writes123 Год назад +2

      پنجاب پولس دیاں موجاں لگ گیاں.کل ایک دوست بتا رہا تھا پنجاب پولس نے اپنی آدھی سے زیادہ تنخواہ تیل اور کریم خریدنے میں خرچ کردی

    • @aftabahmad9243
      @aftabahmad9243 Год назад

      in sha allah ab sirf TLP

  • @muhammadtaufiq8946
    @muhammadtaufiq8946 Год назад +7

    کیدو کدھر ہے ڈر گیا خود سامنے نہیں ایا۔
    تحریک انصاف نیا نام . . . . . ڈاکو پارٹی
    مرشد کی جگہ. . . . . . . . . . . ڈاکو رانی

  • @inayatlodhi9163
    @inayatlodhi9163 Год назад +11

    سب کو جیل میں ڈال کر الیکشن کا اعلان کرے اور ضمانت منظور نہ کرے

  • @mohammadqasimrizwan3973
    @mohammadqasimrizwan3973 Год назад +7

    اس جیل بھرو تحریک کو ڈرامہ بازی کہتے ہیں

  • @sohailkiani3116
    @sohailkiani3116 Год назад +51

    انڈیا میں پٹھان مووی نے کامیابیوں کے ریکارڈ قائم کیے ہیں ۔مگر پاکستان میں لنگڑا پٹھان بری طرح فلاپ ہو چکی ہے 🤣🤣🤣🤣

  • @imranchuhdary1708
    @imranchuhdary1708 Год назад +30

    ضروری اور اہم اعلان
    وہ تمام دوست اور یوتھی بھائی جو "جیل بھرو تحریک" میں گرفتاری دینا چاہتے ہیں، ان سے گزارش ہے کہ وہ اپنی مکمل تفصیلات اپنے فون نمبرز کے ساتھ مہیا کر دیں تاکہ آپ کی تحریک کی کامیابی میں ہم آپ کی مدد کر سکیں۔
    ایسے تمام دوست جو جاکر گرفتاری دینا نہیں چاہتے ان کے لیے گھر کے دروازے پر بھی یہ سہولت میسر کر دی جائے گی۔
    اعلان ختم ہوا🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

  • @tanzeelaishaq2365
    @tanzeelaishaq2365 Год назад +10

    PTI jail bharo tehreek 😄😄😄😄😄😄😄 is a flop drama. You are absolutely right Mansoor bhai if Imran Khan will be arrested may be this will successful. Khan actually afraid of returning behavior of N-League govt especially Rana Sana Ullah because the treatment received by Rana in prison in the the era of Khan was not so good thats why he is afraid of backfire of Rana Sana Ullah. Thats why old people said, as you sow so shall you reap.

  • @fiecnewshd7026
    @fiecnewshd7026 Год назад +19

    Excellent brother
    I give you appreciation for expressing reality in front of "Lounda Lipara"

  • @afzaldogar6434
    @afzaldogar6434 Год назад +46

    جو پرانے قیدی ہیں ان کی سزا میں کمی کر دینی چاہیے

  • @asifshahzad783
    @asifshahzad783 Год назад +14

    لبیک لبیک لبیک یا رسول الله صلی الله عليه وسلم

  • @khalilhassan2449
    @khalilhassan2449 Год назад +8

    بلوچستان کے سانحے پر بھی بات کرو ایک عورت کو دو بچوں سمیت شہید کردیا گیا ہے۔

  • @sohailahmad7435
    @sohailahmad7435 Год назад +2

    آللہ کریم ہمیں ہدایت فرماے امین

  • @mohammedyousuf9094
    @mohammedyousuf9094 Год назад +13

    Shameless people or PTI,no difference in meaning.

  • @F.Q299
    @F.Q299 Год назад +83

    اللہ عمرانی فتنہ اور اس کے حواریوں سے پاکستانیوں کو نجات دے آمین یا رب العالمین

    • @fazal1323
      @fazal1323 Год назад +1

      Tm b chor party se ho

    • @taajtaaj6317
      @taajtaaj6317 Год назад +1

      sab se bara chor to imran khan hi.

    • @fazal1323
      @fazal1323 Год назад +1

      @@taajtaaj6317 tmari maa chori ki ha

    • @SamiaBano4488
      @SamiaBano4488 Год назад +3

      Allah ka shukr hy k us ny humain patwari bnny sy bachya hy jin ki aqal qemy waly naan r ik plet biryani sy agy nhi hy

    • @mohammadiqbal6426
      @mohammadiqbal6426 Год назад

      بڑے خوش قسمت ہو جو عمرانڈو بن گئے ۔

  • @samiryousaf742
    @samiryousaf742 Год назад +66

    اللہ ملک و قوم کو ہر فتنے اور شر سے محفوظ فرماے...آمین ایک ڈراونی فلم چلائی جا رہی ھے جس کے بھیانک کردار ملک و قوم کو ہیبت زدہ کرنے کی کوشش کر رھے ہیں.

  • @rajarabail
    @rajarabail Год назад +17

    PTI's this drama reminds me of Jai Salik. He used to handcuff himself and lock with a grill or poll to protest. These goons are no more than clowns.

  • @premsgupta1252
    @premsgupta1252 Год назад +23

    It is a big slap on face of Imran Khan by SC in rejecting 3 petitions for investigation of foreign interference.

    • @aslammuhammad2553
      @aslammuhammad2553 Год назад

      Supreme court did well ! Courts are not free to lesson such Baseless cases .

    • @rafijellani5229
      @rafijellani5229 Год назад

      F sey Fawwad bola hey malik ney

    • @Shreaadedaa
      @Shreaadedaa Год назад

      @@mehjabeenafzal660 went to court with hundreds of people to pressurize judges, the same blame he used to force on PML-N, history is repeating,

  • @abumakrramkhara5122
    @abumakrramkhara5122 Год назад +7

    جناب منصور صاحب اگر پرویز الٰہی نیازی گروپ کا صدر بنا تو پھر جیسے قاف لیگ ختم ہو گئی ہے اسی طرح پی ٹی آئی بھی ختم ہو جائے گی

  • @mianjaved804
    @mianjaved804 Год назад +5

    یوتھیوں کو مبارک ہو پرویز الٰہی آپ کا نیا صدر بن گیا جو نیازی کے بارے میں کہتا تھا کہ اس کی نیپیاں بدلی گیں کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے

  • @mehmoodaajaz2826
    @mehmoodaajaz2826 Год назад +7

    بھائی ان سے کہو جاکر جیل کے سامنے جاکر گرفتاری دیں یہ ڈرامے بازی نہی کرو یہ

  • @muhammadbilal7890
    @muhammadbilal7890 Год назад +9

    Yothyon ko Punjab ka sub say bara DAKOO mubarik ho(Imran Khan)

  • @makhtar322
    @makhtar322 Год назад +6

    ان سب چور کو پکڑ کر جیل میں بند کردیا جائے

  • @ziamahmood7296
    @ziamahmood7296 Год назад +8

    ساری پارٹیوں کو چھوڑیں (ماضی) بلکہ اب حال میں جو جماعت کر رھی ھے اس پر فرمائیے ۔

  • @tarunseth7633
    @tarunseth7633 Год назад +10

    Your Kaptan is master of U- turns, pampered,self - centred , egoistic and also jack of all trades and master"s of None!

  • @mianjaved804
    @mianjaved804 Год назад +8

    منصور صاحب آپ جوتشی ہیں جو آپ کہتے ہیں 100%سچی ہوتی ہیں پورے لاہور سے 200 کارکن نہیں نکلے

  • @myousifmalik8626
    @myousifmalik8626 Год назад +21

    Saf chali shafaf chali pervaiz ilahi ki tehrek insaf chali

    • @FF-en7gg
      @FF-en7gg Год назад

      نہ صاف چلی، نہ شفاف چلی؛
      صرف خان کی لاف و گزاف چلی!!!

  • @محمدافضلرضاعارفی
    @محمدافضلرضاعارفی Год назад +6

    جس حساب سے یہ گرفتاری دے رہیں ہیں یہ سلسلہ 5 سال میں بھی پورا نہیں ہوگا آج تو 100 لوگوں نے بھی گرفتاری نہیں دی

  • @ranafaizan4654
    @ranafaizan4654 Год назад +10

    ایک یوتھیے کو سمجھانے کیلیے دو بندے ہونے چاہئیں ایک تفصیل سے بات سمجھاتا رہے دوسرا چپیڑیں مارتا رہے😂😂

    • @rtjofficial9636
      @rtjofficial9636 Год назад +1

      تیسرا پکڑ نے کے لیے بھی چاہیے ورنہ بھاگ جاۓ گا

  • @atifaliatifali8382
    @atifaliatifali8382 Год назад +1

    پہلے جیب بھرو تحریک اور اب جیل بھرو

  • @F.Q299
    @F.Q299 Год назад +8

    آپ فکر نہ کریں یہ جتنے بھی پولیس کی گاڑی میں بیٹھے ہیں یہ سب اسٹیبلشمنٹ کے خاص مہرے ہیں اور پرویز الٰہی، فواد چوہدری، اور شیخ رشید۔۔۔بھی
    ابھی کیس ہوتا نہیں ان کے اوپر لیکن عدالتیں ان کو پہلے ہی ضمانت دے دیتی ہیں اگر یہاں کسی دوسری پارٹی نے ایسا کیا ہوتا تو لاٹھی چارج گرفتاریاں اور عدالتوں سے ضمانت تو دور کی بات اگلے ہی دن سزائیں بھی ہو جاتیں

  • @naveedatarar3380
    @naveedatarar3380 Год назад +6

    Interesting thing was the announcement by police officer,,, 🤣

  • @misalkhanmarwat3491
    @misalkhanmarwat3491 Год назад +1

    Thanks Brother

  • @mahaheaven1332
    @mahaheaven1332 Год назад +3

    Achha mabni bar haqiqat tajzi'a hay magar jo rangbazi PTI karti hay dusari koi party nahi karti !

  • @mohammedyousuf9094
    @mohammedyousuf9094 Год назад +3

    Definitely "cage baro tehreek".

  • @TopClassic92
    @TopClassic92 Год назад +3

    Wardi Waloon Ny Chalaki Sy Apni Asasa Jamat PTI Ka Saddr Apna Dusra Tatuu Bana Leaya Yothio Mubarik Ho. Q k Kheel Ab Niyazi Or Wardi Walon K Hath Sy nikal Raha Hai PDM b Fail Ho Gai. Ab Awam Ko Bechny K lay Wardi Waloon K Kisi Tattoo k Pas Kuch B Nai Hai is Leay bs Ek harba hai mehangai ko berhaya jay k shayad Awam Is mein Ulajh kar Bhool Jay Magar Ab Nai Ab sary Zalil Hongy InshaAllah

  • @khankhankhan9357
    @khankhankhan9357 Год назад +1

    پرویز الٰہی ( سب سے بڑے ڈاکو) کو صدر نہیں !.....بلکہ صدرالصدور بنانا چاہیئےتھا !.....منصور علی خان صاحب!......

  • @MuhammadImran-de6vg
    @MuhammadImran-de6vg Год назад +3

    Ma shaah alaah 👌👌 g pinjra bro tehrik shoro🤣🤣🤣🤣

  • @amjadali8546
    @amjadali8546 Год назад +1

    Mashallah zbrdst great job Mansoor Ali Khan sab Allah pak app ko hmysha slamat rkhy ameen

  • @NawazSharifFans
    @NawazSharifFans Год назад +9

    Mian Sahib Love u 💖

  • @naseercarclinic
    @naseercarclinic Год назад +1

    ‏PTi کوئی سیاسی جماعت نہیں اجتماعی گناہوں کا نتیجہ ہے اللہ تعالیٰ سے معافی مانگیں۔
    اللہ ہم سب کو عمران فتنے کی شر سے بچائے

  • @AK___Writes123
    @AK___Writes123 Год назад +4

    پنجاب پولس دیاں موجاں لگ گیاں.کل ایک دوست بتا رہا تھا پنجاب پولس نے اپنی آدھی سے زیادہ تنخواہ تیل اور کریم خریدنے میں خرچ کردی.

  • @yaqoobrahi9921
    @yaqoobrahi9921 Год назад

    Zabrdast Analysis .........
    Well Said, Mansoor Bhai
    Pakistan 🇵🇰 Zindabad .......

  • @thehonest7674
    @thehonest7674 Год назад +5

    Koi bataega k hukumat inko jail main bhaijne se dur kyun rahi jay ????

  • @syedababrajawad2712
    @syedababrajawad2712 Год назад +2

    Mansurrr bht ala bat krty ap ksm sy ap ki batin sun kr bht khushi milte mje 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

  • @salehmuhammad4914
    @salehmuhammad4914 Год назад +3

    TEHREEK E JAIL BACHO FROM IMRAN FITNA FADAD

  • @aslamjillani4830
    @aslamjillani4830 Год назад

    مبارک باد صدر تحریک انصاف
    جناب پرویز الاھی صاحب ۔
    🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰

  • @fali2313
    @fali2313 Год назад +8

    Aslamalekum Mansoor bhai buhat wait kia shukr he velog aya ap ki ❤️ 😘 ALLAH ap ko had abad raken khush raken ak ap asyi haqeeqt bathe new hum hum logo ko phunchaty rahy👍👍😘

  • @inayatali7335
    @inayatali7335 Год назад +2

    منصور بھائی اسے تحریک مت کہو بلکہ ڈرامہ کہو

  • @zareenrazzaq7304
    @zareenrazzaq7304 Год назад +3

    Judge Qazi Sahab buhat shiddat sy INTAZAR hai 18 September Ka

  • @muhammadsarwar1939
    @muhammadsarwar1939 Год назад +2

    only social media party...not practically...

  • @foziaaltaf8959
    @foziaaltaf8959 Год назад +5

    مجھے لگ رہا ہے کہ پرویز صاحب پارٹی صدر ہی نہیں پی ٹی آئی کے وزیراعظم بھی بنیں گے پرویز صاحب بلاوجہ نہیں آئے ہونگے تحریک انصاف میں خان صاحب کی سیاست ختم کرکے تحریک انصاف پرویز الہی کے حوالے کرنے کی گیم کہیں بڑے لیول پہ کھیلی جا رہی ہے

  • @zakirahmad2386
    @zakirahmad2386 Год назад +3

    Most of the people are home 🏠 less they are looking warm place for couple days and nights …but were is Murrad Sayeed???

  • @uxicici9578
    @uxicici9578 Год назад +2

    Wa alaikum salaam Labaik labaik ❤️

  • @aminavictor6110
    @aminavictor6110 Год назад +6

    Imran Khan Khud zamanat karwa ke beth gya logon ko agy kar dya 🤣

  • @syedali669
    @syedali669 Год назад +1

    ماشاءاللہ زبردست✌️✌️✌️

  • @akbartalpur773
    @akbartalpur773 Год назад +3

    منصور علی خان آپ نے میرے کپتان کہنا چھوڑ دیا ہے وجہ کیا ہے ، اس لفظ کا ایک اپنا ہی مزہ ہوتا تھا ۔

    • @siddiquieesa8759
      @siddiquieesa8759 Год назад +1

      Imran itna gir chuka ha nzron me k usko mery kehna b Bura lgta ha mansorr khan ko ab.

  • @faisalmahmood463
    @faisalmahmood463 Год назад +1

    Excilent

  • @quraishionline7998
    @quraishionline7998 Год назад +5

    کون میری طرح منصور بھائی کے vlogs کا انتظار کر رہا ہوتا ہے برائے مہربانی vlogs جلدی آپلوڈ کیا کریں 🥺🥺🥺🥺

    • @fazal1323
      @fazal1323 Год назад

      Maa chod munsoor Ali 🖐️

  • @NawazSharifFans
    @NawazSharifFans Год назад +2

    بشریٰ
    پلس پنکی
    پلس پیرنی
    پلس چورنی
    پلس پورنی کے نئے کارنامے سامنے آگئے

  • @Mi3940
    @Mi3940 Год назад +3

    Sirf Pakistan ke economy TABAAH Karni hay PTI nay.or wo kaamyaab hean😏

  • @sheikhtalha1609
    @sheikhtalha1609 Год назад +1

    پاکستان کی آخری امید سعد رضوی

  • @muhammadakhtar9294
    @muhammadakhtar9294 Год назад +8

    Good Work.

  • @AbdulKarim-te9fu
    @AbdulKarim-te9fu Год назад +1

    منصور صاحب ۔۔ نہ کریں جے سالک صاحب ایک حقیقی سیاسی کارکن تھے ۔۔ تحریک انصاف میں ایک بھی عمران سمیت کوئی بھی ۔۔جےسالک ۔۔ کی لیول کا سیاسی ورکر نہیں

  • @muhammadshakeel6999
    @muhammadshakeel6999 Год назад +3

    اسلام وعلیکم ورجمتہ اللہ وبرکاتہ ومغفرہ
    چھوٹے بھائی منصور علی خان ماشاءاللہ خوب تبصرہ کرتے ہیں
    جزاک اللہ خیرا
    پاک فوج زندہ باد
    پاکستان پائندہ باد

  • @dr.zeeshanahmed2332
    @dr.zeeshanahmed2332 Год назад +1

    Highly appreciated Mansoor bhai

  • @WaqasBasheer509
    @WaqasBasheer509 Год назад +6

    Saaf chali shaffa Chali Pervez elahi ki Tehrike Insaaf chali ...

  • @masroofdunyavellamughal3401
    @masroofdunyavellamughal3401 Год назад +1

    Allah ap ki kher karey tlp zindabad Allah kamiyab karey Allah Pakistan ko salamat rakhey fitna Khan faradiya ur fasadi chota ha Pakistan bachao pak army zindabad

  • @ghulammustafakhan8341
    @ghulammustafakhan8341 Год назад +4

    Allah pakistan ke in fitne se mehfooz rakhe ameen

  • @bakhtkamal5100
    @bakhtkamal5100 Год назад +1

    وزیر اعظم بننے تک پلاسٹر نہیں اترے گا؟؟؟؟؟؟

  • @MuhammadArif-ch1xw
    @MuhammadArif-ch1xw Год назад +2

    Walaikmus Salaam dear Mansoor Ali Khan sahib

  • @masoodshah5505
    @masoodshah5505 Год назад +3

    You are doing a great job

    • @daimhassan6712
      @daimhassan6712 Год назад

      He is not doing good job. Dalal acha hai establishment ka

    • @aslammuhammad2553
      @aslammuhammad2553 Год назад

      @@daimhassan6712 appni zabaan ka correct estamal karu , aur insaan Banu !

    • @nadeemmuzaffar1540
      @nadeemmuzaffar1540 Год назад

      سارے یوتھیے گھر میں چھپ کر صرف کمنٹس کر سکتے ہیں جیل جانے کی ہمت نہیں

    • @Paktoday547
      @Paktoday547 Год назад

      @@aslammuhammad2553teri kuri nu lul pawaaan Shutup

  • @islamicwardmedia1996
    @islamicwardmedia1996 Год назад +1

    جب تک جهموریت کا کفریا نظام هے اور سود کے ذریے اللہﷻ اور رسولﷺ کے ساتھ اعلان جهنگ هے ملک کے حالات ٹهیک نهیں هو سکتے

  • @farridar3213
    @farridar3213 Год назад +3

    Love it 💞☺️

  • @MasterEye-EAGLEYE
    @MasterEye-EAGLEYE Год назад

    Nawaz Sharif is the best Leader Kun k wo bat-tameez nahi hy

  • @fj703
    @fj703 Год назад +3

    All of Imran Khan's evil politicians, including Imran Khan, should be imprisoned, and no followers of this party should be accepted. No politician will remain outside, according to the PTI. This is a volunteer entry into the jail, and whenever they want to leave, they declare that they do not want to live in the jail for the sake of the people or Pakistan. They should stay for at least two years, and the country will be restored.

  • @king94296
    @king94296 Год назад +2

    Mansoor sir Apke batane k foran Baad mene Muhammad Malik ka show check kia or bilkul g us ne Jane anjane me f*** ** kaha ha
    Ab is pr kia reaction aye ga Allah hi jane

  • @sohibgogli824
    @sohibgogli824 Год назад +4

    Nice sir 👍❤️ Your video and sound quality is amazing .Zero percent boring on this channel great 🙂🌹💯

    • @syedhussain8987
      @syedhussain8987 Год назад

      Chotia MAnsoor soor da putta r

    • @sohibgogli824
      @sohibgogli824 Год назад

      @@syedhussain8987 So sad 😢 your words are very very cheap

  • @abubakarjuttbbf
    @abubakarjuttbbf Год назад +1

    Love you Mansoor bhai

  • @tarunseth7633
    @tarunseth7633 Год назад +3

    MAK,are you teaching them how to do & what to do? Be neutral!

  • @arhtalees
    @arhtalees Год назад +1

    PTI ko Pervez Ilahi buhat mubarak ho

  • @Newawamibuilders
    @Newawamibuilders Год назад +3

    Good work excellent job mashallah zabardast ♥️

  • @sweetabraham2613
    @sweetabraham2613 Год назад +1

    big shame on pti,,,,,,and big big shame on pti supporter, q k unhy achy bury ka frq pta he nhi.

  • @shahzada-G
    @shahzada-G Год назад +3

    ❤️❤️❤️❤️

  • @ShahidKhan-sw9cp
    @ShahidKhan-sw9cp Год назад

    یہ تحریک جیل بھرو تحریک نہیں بلکہ عمران خان کو جیل میں جانے سے بچانے کی تحریک ہے ۔۔۔

  • @zafarhayat6627
    @zafarhayat6627 Год назад +3

    Well come back Mansoor Bhai

  • @khalidawan3207
    @khalidawan3207 Год назад

    سر جی جیل بھرو نہی جیل پھرو تحریک

  • @zulqurnainali8148
    @zulqurnainali8148 Год назад +2

    ❤❤❤TLP 💪💪

    • @syedhussain8987
      @syedhussain8987 Год назад

      TLP ??? Mumtaz Qadri is REAL TLP not Chotia Rizvi londaaaaa

    • @sheikhshahzaib965
      @sheikhshahzaib965 Год назад

      @@syedhussain8987 kehna kya chahta hai tu ?

    • @syedhussain8987
      @syedhussain8987 Год назад

      @@sheikhshahzaib965 Bond maro Jeee Rizvia lunda

    • @syedhussain8987
      @syedhussain8987 Год назад

      @Pak Foj Zindabad🇵🇰 CHotia Admi PAK FOJ is corrupt , you kahsi luanday

    • @syedhussain8987
      @syedhussain8987 Год назад

      @Pak Foj Zindabad🇵🇰 chotia pando pando desi ma chood kanjir pandooooo has find you tube pandooooooooo pandoooo desi choter singh PANDO

  • @MuhammadArif-ch1xw
    @MuhammadArif-ch1xw Год назад +1

    Your analysis is very important for me and Pakistani Peoples

  • @mianmuneeb5676
    @mianmuneeb5676 Год назад +1

    ‏‎ذرائع کے مطابق۔
    خان صاب جیل بھرو تحریک کی ناکامی کے بعد
    "پراں مرو" تحریک شروع کریں گے۔۔۔ 😁😁