افسوس صد افسوس یہ لیڈر لوگ ھماری ترقی کے لئے لڑتے لڑتے کھرب پتی بن گے بیرون ملک پراپرٹی بن گی اور ھم ان کے لئے لڑتے لڑتے اچھے رشتے داروں دوستوں اور محبت کرنے والے لوگوں کو کھو دیتے ھیں کاش ھم اپنی ریاست کی آزادی کے لئے لڑتے
اگر ذاتی زمین بھی ہو تو پھر بھی قدموں کا راستہ بند نہیں کیا جا سکتا اگر اپ نے بند کرنا تھا تو پہلے بند کر لیتے یہ راستہ بہت پرانا ہے اتنے عرصے بعد اپ کو یاد ائی ہے اب اپ کہہ رہے ہو کہ ہمارا ذاتی راستہ ہے
O ho
❤❤
افسوس صد افسوس یہ لیڈر لوگ ھماری ترقی کے لئے لڑتے لڑتے کھرب پتی بن گے بیرون ملک پراپرٹی بن گی اور ھم ان کے لئے لڑتے لڑتے اچھے رشتے داروں دوستوں اور محبت کرنے والے لوگوں کو کھو دیتے ھیں کاش ھم اپنی ریاست کی آزادی کے لئے لڑتے
Sad sad sad only in Pakistan and kashmir..
Pakistan mna do something good for your area's please..
اگر ذاتی زمین بھی ہو تو پھر بھی قدموں کا راستہ بند نہیں کیا جا سکتا اگر اپ نے بند کرنا تھا تو پہلے بند کر لیتے یہ راستہ بہت پرانا ہے اتنے عرصے بعد اپ کو یاد ائی ہے
اب اپ کہہ رہے ہو کہ ہمارا ذاتی راستہ ہے
بیوقوفی کی حد ہوتی ہے یہ پورے محلے کا فائدہ ہو گا
❤❤