Zahida Parveen || Kanoon Keti Assan Nal Bas Ve || PBC Lahore ||

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 19 сен 2024
  • Vocalist: Zahida Parveen
    Kalam: Hazrat Khawaja Ghulam Farid (R.A)
    A PBC Lahore's Production
    For More Please Visit:
    ‪@IrfanGabol‬
    / sursuhanay
    #ghazal
    #classical
    #semiclassical
    #poetry
    #folk
    #sufi
    #kalam

Комментарии • 5

  • @muhammadadnanfaidmuhammad1514
    @muhammadadnanfaidmuhammad1514 10 месяцев назад

    ماشااللہ سبحان اللہ

  • @taseenhaider3961
    @taseenhaider3961 Год назад

  • @abubakar.mehmood
    @abubakar.mehmood Год назад

    واہ، واہ، واہ۔ بے مثال کافی کی گائکی۔ اس کے بعد جو آجکل "صوفیانہ موسیقی" کے نام پر اوٹ پٹانگ چیزیں سننے کو ملتی ہیں ان پر رونا آتا ہے۔
    اگر آپ کن رس رکھتے ہیں تو الفاظ کی زبان نہ جانتے ہوئے بھی پورا لطف لے سکتے ہیں، ایسی زبردست گائکی ہے یہ۔ کوئی ناٹک بازی (theatricality) نہیں، خالص التجائی اور لجاجت بھرا انداز اور خاص کافی کا اسلوب جس میں لے کے ساتھ منفرد برتاو گیت اور غزل وغیرہ سے یکسر مختلف کیا جاتا ہے۔
    "اساں" اور "دا دس" میں جو جگہ کی بانٹ کی ہے اس سے کافی کا حق ادا ہو گیا۔ سلام ہے زاہدہ پروین صاحبہ کو۔
    شکریہ اس نگینے کے لیے۔

  • @mehdibawa3793
    @mehdibawa3793 Год назад

    Thank you

  • @Afalam9085
    @Afalam9085 Год назад

    صوفیانہ کلام میں فعل فارسی زبان میں استعمال ہوئے ہیں اس لئے اہلِ اردو بھی صوفیانہ کلام سمجھ لیتے ہیں... شکریہ... آفتاب عالم خان کراچی والا بینکاک