ماشاءاللہ مفتی عبدالواحد صاحب دیوبند کے بہت بڑے عالم ھیں اور عالم حق ھیں انکو سن کر دینی معلومات میں بہت اضافہ ھوتا ھے الله تعالٰی ان پر اپنی رحمت نازل کرے
ماشاءاللہ بہت عمدہ مفتی صاحب ۔۔۔ جب میں آیت پڑھتا تھا تو اشکال ہوتا تھا۔۔۔ اور یہ بھی کسی دن غیر مقلد نے یہ سوال کیا تو کیا جواب دوں گا۔۔۔ آج الحمد اللہ معلوم ہو گیا۔۔۔ ماشاءاللہ اللہ اکابرین کا سایہ سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤
ارے میرے بھائی اند بھکت مت بن یہ رسول اللہ کو صرف نبی مانتے ہیں رسول اللہ کا فرمان نہیں مانتے تبھی تو صرف فرض نماز کے اندر 16 سنت صحیح حدیث سے ثابت چھوڑ دی ہے یہ کہہ کر کے ہم امام ابو حنیفہ کے مقلد ہیں لہذا حدیث تو صحیح ہے مگر ہم ان پر عمل نہیں کریں گے بڑا دیا نا امام ابو حنیفہ کا درجہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے مگر تم جیسے اند بھگت ان کو اپنا سب کچھ سمجھ لیا ہے جب کہ یہ قران اور صحیح حدیث کے خلاف فرقہ بنا کر بیٹھے ہیں اور اس پھرقے میں طریقہ چلتا ہے امام بزرگ اکابر علماء مولوی کا
Inko ek baat samajh nahi aati hai ki bohot imam bukhari ne Hadees ko compile kiya bookish form mein. Ki ummat ke liye asani ho. Imam bukhari ne personal opinion nahi hai. Toh imam bukhari ko compare mat karo na Baaki agar koi sahi Hadees se masla takraye toh ho sakta hai untak Hadees nahi pahunchi.
❤❤ماشاءاللہ ماشاءاللہ واۓ واۓ واۓ واۓ واۓ ❤❤❤الحمدللہ مجھے فخر ہے اس بات پر میں حنفی دیوبندی ہوں اے ماشاءاللہ اللہ پاک حضرت مولانا مفتی عبدالواحد قریشی صاحب کی عمر برکت فرمائے آمین یارب العالمین
#ہمارا_انتخاب_کتاب کتاب دوستی کتاب ترقی کتاب مساوات کتاب آداب کتاب دلیل کتاب شعور کتاب مشاہدہ کتاب تجربہ کتاب فیصلہ کتاب دوست کتاب رفیق کتاب زندگی کتاب ہنر کتاب روشنی کتاب روشن مستقبل کتاب معشیت کتاب تاریخ کتاب ہدایت کتاب اصول کتاب علم کتاب عمل کتاب حدیث کتاب تفسیر کتاب امن کتاب وحدت کتاب یکجہتی کتاب صبر کتاب نیکی کتاب محبت کتاب پیغام #ہمارا_انتخاب_کتاب #ہمارا_انتخاب_کتاب
جس نے کلمہ پڑھ ہو ہے یا کلمہ مل گیا ہے اس پر اللّٰہ اور کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی بات اطاعت فرض ہے وقت کے پیغمبر کی بات ماننی فرض ہے سب سے پہلے ضروری ہے کہ سب غلامی سے آزاد ہو کر صرف اللّٰہ اور اللّٰہ کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی غلامی میں آئے وقت کا نبی صرف اور صرف حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
Abdullah b. 'Amr b. al-'As reported Allah's Messenger (ﷺ) as saying: Verily, Allah does not take away knowledge by snatching it from the people but He takes away knowledge by taking away the scholars, so that when He leaves no learned person, people turn to the ignorant as their leaders; then they are asked to deliver religious verdicts and they deliver them without knowledge, they go astray, and lead others astray.
حضرت ، یعنی آپ یہ بات واضح طور پر کہہ رہے ہیں کہ جو محدث صحابہ کے دور سے جتنا زیادہ دور ہوگا اُس کو غلطی لگنے کا زیادہ خدشہ ہے بہ نسبت جو صحابہ کے دور سے قریب تر ہو
MUFTI SAHAB ASSALAMU ALIEKUM WARAHMATULAHI WABURKATAHO MUJAY YEHAN KASHMIR MEIN BETH KAR FAKHUR HORAH HAY KI HUM HANFIYON MEIN AAP JAYSA MUFTI MOVJOD HAY JO AHABION AUR GAIR MUKALIDON KAY DANT TOD DAYTA HAY ALLAH AAP KO JAZAIE KHAIR AUR LAMBI UMER DEY
🌴☝️یاد رکھو ۔۔ دور حاضر میں انجینئر محمد علی مرزا قرآن و حدیث کی دنیا میں دلیل کا بادشاہ ھے ۔ انجینئر صاحب نے اس جدید دور میں مسلمانوں کی آنکھیں کھول دیں ۔ الحمدللہ
آجکل آپ کو سیاسی دولہنیں منہ دیکھائی میں ووٹ کا مطالبہ کرتی دیکھائی دیتی ہیں۔بعداز الیکشن یہ نظر نہیں آئیں گی۔ اور دولہنیں پتہ نہیں کس کس کے لڑ لگیں ہوسکتا ہے ان میں ختم نبوت کے ڈاکوں کی ہوں۔لہذاووٹ ایسی جماعت کو دیجئے جو محافظ ختم نبوت ہو۔💟 بہتر انتخاب👍 بہترین مستقبل🔮 8 February🔲 ہمارا منشور📋 اسلام پاکستان اور اعوام✨ جب دین تخت پر آۓ گا ہر مسلم عزت پاۓ گا💝 اس بار ووٹ نِظام مُصطفٰیﷺکی خاطر💟 #JoiN_TLP❤🔥 #TLP_BranD💟 #M_AwaiS_KhaliD🔥
محترم! اس ویڈیو سے متعلق میرے تین سوال ہیں، اس بارے میں رہنمائی فرما دیجئے، شکریا، پہلا سوال یہ ہے کہ بعض اوقات، بلکہ اکثر مسائل میں ہمیں فقہا کا اختلاف مل جاتا ہے، تو اس حالت میں کیا حکم ہوگا، آپ یہ فرما رہے ہیں کہ ہمیں فقہا کی طرف رجوع کرنے کی ضرورت ہے، لیکن اگر فقہا میں اختلاف ہو تو ہمیں کیا کرنے کی ضرورت ہے، دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر وقت کسی کے صحیح ہونے کی دلیل ہے، تو امام مالک (ر ح ) بھی اسی دور کے امام ہیں جس دور میں امام ابو حنیفہ (ر ح ) رہے ہیں، امام مالک مدینہ میں تھے اور امام ابو حنیفہ کوفہ میں، تو اگر ان دونو میں اختلاف ہو جائے تو پھر کس کی بات زیادہ قوی ہوگی؟ تیسرا یہ کہ اگر کسی امام کے قول کے خلاف اگر حدیث کی کوئی صحیح روایت آ جائے تو پھر کیا کیا جائے؟
اے میرے پیارے اللہ مفتی صاحب کا سائے ھمارے سروں پر دائم رکھے آمین
ماشاءاللہ مفتی عبدالواحد صاحب دیوبند کے بہت بڑے عالم ھیں اور عالم حق ھیں انکو سن کر دینی معلومات میں بہت اضافہ ھوتا ھے الله تعالٰی ان پر اپنی رحمت نازل کرے
سبحان اللہ
کیا خوب جواب ارشاد فرمایا ہے
اللہ علم و عمل اور زندگی میں برکت عطاء فرماۓ
آمین
اللہ آپ کو سلامت رکھے 💓
آپ کو جب بھی سنتا ہوں مسرت کی انتہا نہیں ہوتی۔ ❤
ماشاءاللہ بہت عمدہ مفتی صاحب ۔۔۔ جب میں آیت پڑھتا تھا تو اشکال ہوتا تھا۔۔۔ اور یہ بھی کسی دن غیر مقلد نے یہ سوال کیا تو کیا جواب دوں گا۔۔۔
آج الحمد اللہ معلوم ہو گیا۔۔۔
ماشاءاللہ اللہ اکابرین کا سایہ سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤
Summaaameen Summa Aameen Ya Rabbalaalameen 🤲 💖 🤲
تو ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی بات کرتا ہے ہم تجھے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی طرف کیوں نہ لے جائے
زبردست بہت خوب آ کے بیان نے تو سینہ کھول دیا۔ ❤💯❤
ما شا ء اللہ حضرت
اللہ تعالی مسلمانوں کے لئے آسانیاں فرمائے آمین
ماشاء اللہ
سبحان اللہ
جزاک اللہ
مفتی عبدالواحد قریشی حفظہ اللہ زندہ باد
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ مفتی صاحب اللّٰہ پاک آپ سلامت رکھے آمین
ماشاءاللہ، الله تعالٰی علم وعمل میں برکت عطاء فرمائے
واللہ سن کر مزہ آ گیا ۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ، عمدہ دلیل پیش کی آپ نے حضرت، میں۔ محمد حمدان الحق تائب لکھنوی۔
عجیب بات ہے غیر مسلم اسلام قبول کر رہے ہے اور یہ جاہل مولوی اعتراضات پر ہی اٹکا ہوا ہے۔ ارے کچھ تو شرم کرو۔
جزاک اللہ خیرا سمجھ آ گئی ہے شکریہ
ماشاءاللہ مفتی صاحب آپ سے بہت محبت ہے
عجیب بات ہے غیر مسلم اسلام قبول کر رہے ہے اور یہ جاہل مولوی اعتراضات پر ہی اٹکا ہوا ہے۔ ارے کچھ تو شرم کرو۔
جزاک اللہ مفتی صاحب
سبحان اللّٰہ الحمدللہ اللّٰہ اکبر صلی اللّٰہ علیہ وسلم 🌹🌹🌹
ماشاءاللہ تبارک اللہ❤❤❤❤❤❤❤
مفتی صاحب کا موقف درست ہے ماشاءاللہ
ماشاء اللہ تبارک اللہ اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کو خوش رکھے آمین ❤️
ماشاءاللہ بہت عمدہ اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین
❤❤❤ ماشاءاللہ بہت زبردست جزاکم اللہ خیرا ❤❤❤
السلام علیکم بھائی نہ دور حاضر میں نہ دور گزشتہ میں نہ دور آئندہ میں انشاءاللہ علماء دیوبند کا کوئی مقابلہ نہیں انشاءاللہ
ماشاءاللہ بارک اللہ فیک
اللّٰہ اور اللّٰہ کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی اطاعت سب کے لیے ہے
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالٰی مفتی صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤❤❤❤
ماشاء اللہ بہت ہی خوبصورت حوالے جات ❤❤❤
خدا کی قسم دور حاضر میں دلیل کی دنیا میں علماء دیوبند کا کوئی مقابلہ نہیں ۔۔۔۔ الحمداللہ ❤
ارے میرے بھائی اند بھکت مت بن یہ رسول اللہ کو صرف نبی مانتے ہیں رسول اللہ کا فرمان نہیں مانتے تبھی تو صرف فرض نماز کے اندر 16 سنت صحیح حدیث سے ثابت چھوڑ دی ہے یہ کہہ کر کے ہم امام ابو حنیفہ کے مقلد ہیں لہذا حدیث تو صحیح ہے مگر ہم ان پر عمل نہیں کریں گے
بڑا دیا نا امام ابو حنیفہ کا درجہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے مگر تم جیسے اند بھگت
ان کو اپنا سب کچھ سمجھ لیا ہے جب کہ یہ قران اور صحیح حدیث کے خلاف فرقہ بنا کر بیٹھے ہیں اور اس پھرقے میں طریقہ چلتا ہے امام بزرگ اکابر علماء مولوی کا
جزاک اللہ خیرا
Inko ek baat samajh nahi aati hai ki bohot imam bukhari ne Hadees ko compile kiya bookish form mein. Ki ummat ke liye asani ho.
Imam bukhari ne personal opinion nahi hai. Toh imam bukhari ko compare mat karo na
Baaki agar koi sahi Hadees se masla takraye toh ho sakta hai untak Hadees nahi pahunchi.
😂😅
Your religion is the birth of India
❤❤ماشاءاللہ ماشاءاللہ واۓ واۓ واۓ واۓ واۓ ❤❤❤الحمدللہ مجھے فخر ہے اس بات پر میں حنفی دیوبندی ہوں
اے ماشاءاللہ اللہ پاک حضرت مولانا مفتی عبدالواحد قریشی صاحب کی عمر برکت فرمائے آمین یارب العالمین
ماشاءاللہ
جزاك اللهُ
سبحان الله
Masha Allah ❤ ❤ ❤ ❤ ❤
بہت شاندار جواب
سبحان اللہ ❤❤❤❤
Masha ALLAH
اللہ ہمیں اپنی اصلاح کرنے کی توفیق دے مفتی صاحب
جزاکم اللہ خیرا ❤❤❤
❤ماشاءاللہ
جزاك اللهُ
سبحان الله
في أمان الله❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Mashallah
Mai ne aap se bahot kuch sikha hai aap ko allah haesha salamat rkahe
Mai hafiz mohd talha lucknowi
#ہمارا_انتخاب_کتاب
کتاب دوستی
کتاب ترقی
کتاب مساوات
کتاب آداب
کتاب دلیل
کتاب شعور
کتاب مشاہدہ
کتاب تجربہ
کتاب فیصلہ
کتاب دوست
کتاب رفیق
کتاب زندگی
کتاب ہنر
کتاب روشنی
کتاب روشن مستقبل
کتاب معشیت
کتاب تاریخ
کتاب ہدایت
کتاب اصول
کتاب علم
کتاب عمل
کتاب حدیث
کتاب تفسیر
کتاب امن
کتاب وحدت
کتاب یکجہتی
کتاب صبر
کتاب نیکی
کتاب محبت
کتاب پیغام #ہمارا_انتخاب_کتاب #ہمارا_انتخاب_کتاب
Masallah
جس نے کلمہ پڑھ ہو ہے یا کلمہ مل گیا ہے اس پر اللّٰہ اور کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم کی بات اطاعت فرض ہے وقت کے پیغمبر کی بات ماننی فرض ہے سب سے پہلے ضروری ہے کہ سب غلامی سے آزاد ہو کر صرف اللّٰہ اور اللّٰہ کے رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی غلامی میں آئے وقت کا نبی صرف اور صرف حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
مدارس میں پڑھنے والے عزیز طلباء سے خصوصی گزارش ہے کہ ۔ پورے لگن اور دلچسپی کے ساتھ اسماءالرجال مکمل فن حدیث و فقہ میں مہارت تامہ رکھیں ۔
ماشاءاللہ
Allah hazarat ke umar me khub barkat nasib farmay aur hazarat ka saya ummat par ta der qayam aur dayam farmay
ماشاءاللہ بہت عمدہ ۔
الھم زد فزد
ماشااللہ تبارک اللہ
زبردست ماشاءاللہ
MasahAllah
Bahut sara mohabbat Ranchi jharkhand India se🥰
Esi mazeed bayanat or lectures hony chaheye
ماشاءاللہ❤
ماشاءاللہ علمائے دیوبند زندہ باد زندہ باد
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤
🤦🏻♂️ Jo logo sunnat ko jama kiya eak dam authentic, un ki baat na man ne ki ye daleel de rhe hai k kon pahle paida hua, wah 🤦🏻♂️
Masha Allah Zabardast❤❤❤❤❤❤
ھمارا احناف کا بہت بڑا عالم هے ماشاءالله.
MashaAllah
Mashallha
Zabardast Ilm Diya hai Allah Rabbul Izzat ne Mufti Sahab ko Masha Allah ❤️
Mashallah 🤩
Ma Shal Allah ❤❤❤❤
Zabar dast
Mashallah Hazrat❤
❤
❤❤❤❤
تقلید بغیر دلیل کے کسی کی اندھی تقلید کرنا ہے. جب کوئی فقہاء، مجتہدین دلیل کی بنیاد پر مسئلہ کا حل دےدیں تو وہ تقلید نہیں ہوتی.
﷽الله أكبرﷻمُحَمَّد ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺآمین
اس جیسا مفتی صاحب اگر اس درتی پر ے دیکھا ہو مفتی عبد الواحد قریشی صاحب زندہ باد
Beshk subhan ALLAH
Mash Allah❤
Sobhan Allah
Mashallah allhamdulillah
Masha ALLAH Hazrat ❤
Mashallah subhan Allah subhan Allah subhan Allah
❤ماشاءالله
Whole world knows that in the field of debate,nobody can even match the level of ulma e deoband ❤
Joke of the day😂😂😂😂........
@@Eeeeeeeeasy311 then come nd debate bro😂
Why do u guys always hide ur face in the bushes 🥴
@@sidd_editz4462ye log bht jhuthe hte he
Alhamdulillah Ahle Hadees k imam hamare Nabi aap SAW hai.....
لعنت اللہ علی الکاذبین
Masha Allah mufti sahab☺
Abdullah b. 'Amr b. al-'As reported Allah's Messenger (ﷺ) as saying:
Verily, Allah does not take away knowledge by snatching it from the people but He takes away knowledge by taking away the scholars, so that when He leaves no learned person, people turn to the ignorant as their leaders; then they are asked to deliver religious verdicts and they deliver them without knowledge, they go astray, and lead others astray.
🔥
ماشاءاللہ تبارک وتعالیٰ
مفتی صاحب اتنا اسماءورجال کر کے امام ابوحنیفہ یوسف محمد تک تو پہنچ گئے تھوڑا اور کرکے نبی صلعم تک بھی پہنچ جاتے❤❤❤❤❤
Good
👍زبردست
Allah apko salamat rakhe
حضرت ، یعنی آپ یہ بات واضح طور پر کہہ رہے ہیں کہ جو محدث صحابہ کے دور سے جتنا زیادہ دور ہوگا اُس کو غلطی لگنے کا زیادہ خدشہ ہے بہ نسبت جو صحابہ کے دور سے قریب تر ہو
😔☝️یاد رکھو ۔۔ اہل سنّت والجماعت کے علماء مقلد یا غیر مقلد نام کا استعمال مسلمانوں کو قرآن و حدیث کی صحیح تعلیم سے دور کرنے کے لئے کرتے ہیں ۔
Aap ke ilm mein Kami hai
سبحان اللہ جزاک اللہ بہت خوب
❤ Masha Allah zabardast ❤
MUFTI SAHAB ASSALAMU ALIEKUM WARAHMATULAHI WABURKATAHO MUJAY YEHAN KASHMIR MEIN BETH KAR FAKHUR HORAH HAY KI HUM HANFIYON MEIN AAP JAYSA MUFTI MOVJOD HAY JO AHABION AUR GAIR MUKALIDON KAY DANT TOD DAYTA HAY ALLAH AAP KO JAZAIE KHAIR AUR LAMBI UMER DEY
aap log bhi baki mufti aur alim ki tarah ....hadith ya quran ka reference de de....hum jaese logo ke liye asani ho jati hai
آپ جاہل ہیں اور غیر عالم جاہل کے لئے فقط نفس مسںلہ کی ضرورت ہوتی ہے نہ کہ ہر ہر مسںلہ کی دلیل کی
🌴☝️یاد رکھو ۔۔ دور حاضر میں انجینئر محمد علی مرزا قرآن و حدیث کی دنیا میں دلیل کا بادشاہ ھے ۔
انجینئر صاحب نے اس جدید دور میں مسلمانوں کی آنکھیں کھول دیں ۔ الحمدللہ
سر بکف سر بلند❤❤
Deoband Deoband
Masha Allah🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
❤❤❤❤❤
آجکل آپ کو سیاسی دولہنیں منہ دیکھائی میں ووٹ کا مطالبہ کرتی دیکھائی دیتی ہیں۔بعداز الیکشن یہ نظر نہیں آئیں گی۔ اور دولہنیں پتہ نہیں کس کس کے لڑ لگیں ہوسکتا ہے ان میں ختم نبوت کے ڈاکوں کی ہوں۔لہذاووٹ ایسی جماعت کو دیجئے جو محافظ ختم نبوت ہو۔💟
بہتر انتخاب👍
بہترین مستقبل🔮
8 February🔲
ہمارا منشور📋
اسلام پاکستان اور اعوام✨
جب دین تخت پر آۓ گا ہر مسلم عزت پاۓ گا💝
اس بار ووٹ نِظام مُصطفٰیﷺکی خاطر💟
#JoiN_TLP❤🔥
#TLP_BranD💟
#M_AwaiS_KhaliD🔥
مشرکین مکہ بھی آباؤ اجداد پر فخر کرتے تھے
محمد ارشد القاسمی انڈیا
Zabardast
Agar haq Janna he to ahle Hdeeth ahle haq he الحمد لله والشكر لله
امام ابو یوسف ولادت 113 وفات 182
Sirf esi liye tu aap ko sunty hain Kamal jawabaat or ilm ❤❤
محترم! اس ویڈیو سے متعلق میرے تین سوال ہیں، اس بارے میں رہنمائی فرما دیجئے، شکریا،
پہلا سوال یہ ہے کہ بعض اوقات، بلکہ اکثر مسائل میں ہمیں فقہا کا اختلاف مل جاتا ہے، تو اس حالت میں کیا حکم ہوگا، آپ یہ فرما رہے ہیں کہ ہمیں فقہا کی طرف رجوع کرنے کی ضرورت ہے، لیکن اگر فقہا میں اختلاف ہو تو ہمیں کیا کرنے کی ضرورت ہے،
دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر وقت کسی کے صحیح ہونے کی دلیل ہے، تو امام مالک (ر ح ) بھی اسی دور کے امام ہیں جس دور میں امام ابو حنیفہ (ر ح ) رہے ہیں، امام مالک مدینہ میں تھے اور امام ابو حنیفہ کوفہ میں، تو اگر ان دونو میں اختلاف ہو جائے تو پھر کس کی بات زیادہ قوی ہوگی؟
تیسرا یہ کہ اگر کسی امام کے قول کے خلاف اگر حدیث کی کوئی صحیح روایت آ جائے تو پھر کیا کیا جائے؟
NAHI dai ga jawaab
@@mohammadmehmood9267 جی بھائی مجھے بھی یہی لگتا ہے،
@@shafikhan9213 Gol mol man gharat jawaab dia hai
Yeh in aetrazat ka jawab day ee nai sakta
Isme ye dekhen kon ustad he kon shagird
پورے گیارہ منٹ ضائع کیے یقین تھا کہ کچھ نہیں نکلنا ، نتیجہ توقع کے عین مطابق 😊
ککھ نہیں توھاڈے پلے🤗