بہت ہی خوب. پنجتن پاک کا ذکر کیا خوب. قلب و روح کو طمانیت نصیب ہوی. شکریہ. رجب علی صاحب نے ماضی کی یاد تازہ کر دی. حاضرین کا شوق، داد بھی دیدنی. امجد اسلام امجد صاحب، انور مسعود صاحب بھی تشریف فرما ہیں. ماشاللہ. یادگار محفل کا انعقاد کیا گیا. اللہ کریم اہل بیت اطہار علیہ السلام کے ذکر پاک کے طفیل سب حاضرین وسامعیں کو اجر عطافرماھء. آمین.
رجب علی ناروے میں بھی شو کرنے آئے تھے یورپ میں رجب علی کا پہلا شو تھا یہاں عوام میں بے حد مقبول ہوئے تھے عوام نے پرائیویٹ پروگرام بھی کروائے تھے۔ اس قوالی کوعوام نے بہت پسند کیا تھا۔ رجب علی کو ناروے میں مقیم مرحوم اخترحسین قومی اوسلو لائے تھے۔
wah Masha Allah,,,Ali a.s de gharane de Mohammed sawaw de All de
بہت ہی خوب. پنجتن پاک کا ذکر کیا خوب. قلب و روح کو طمانیت نصیب ہوی. شکریہ. رجب علی صاحب نے ماضی کی یاد تازہ کر دی. حاضرین کا شوق، داد بھی دیدنی. امجد اسلام امجد صاحب، انور مسعود صاحب بھی تشریف فرما ہیں. ماشاللہ. یادگار محفل کا انعقاد کیا گیا. اللہ کریم اہل بیت اطہار علیہ السلام کے ذکر پاک کے طفیل سب حاضرین وسامعیں کو اجر عطافرماھء. آمین.
ڱواليار ڱھراڻي جي ڱفٽ رجب علي سٺو پلي بيڪ سنگر مرحوم وحيد علي جو ننڍو ڀاء
Mashallah subhan Allah pursoz awaz qurban qalander walay moula Ali or laal Shahbaz qalander
ریکارڈنگ بہترین. اپ لودنگ کا شکریہ. ایسی اور بھی محافل میسر ہوں. تو اپ لوڈ فرمادیں.
سپر پرفارمینس دل خوش کر دیا جناب!
Kia bat ha great
Rajub Ali sab
رجب علی ناروے میں بھی شو کرنے آئے تھے یورپ میں رجب علی کا پہلا شو تھا یہاں عوام میں بے حد مقبول ہوئے تھے عوام نے پرائیویٹ پروگرام بھی کروائے تھے۔ اس قوالی کوعوام نے بہت پسند کیا تھا۔ رجب علی کو ناروے میں مقیم مرحوم اخترحسین قومی اوسلو لائے تھے۔
Marvellous.
kia bat hy dil ko skon mil gyya
Great singer 👏
❤❤❤❤❤
Wah 💕💕💓
Wonderful
Yeh woh zamana tha k is dhamaal pe cinema mei log Aliya k sath dhamaal krne lgte the..aasoo billa ne bohat kamyabi haasil ki thi
ﷺ
Can someone please tell me the name of the tabla player with rajab ali
I am impressed too :)
wonderful
Superb voice
Aojaz Ahmed Soomro
Nice
Ttguuuyyyhj🎉