*The Ultimate Betrayal on Judgement Day - Reminder* *بیان القرآن : ڈاکٹر اسرار احمد* ہر انسانی معاشرے میں کچھ ایسے لوگ ضرور ہوتے ہیں جو دوسرے لوگوں کو اپنے پیچھے لگا لیتے ہیں ‘ چاہے ارباب اقتدار ہوں ‘ چاہے مذہبی مسندوں کے والی ہوں۔ لوگ انہیں اپنے پیشوا اور راہنما مان کر ان کی پیروی کرتے ہیں اور ان کی ہر سچی جھوٹی بات پر سر تسلیم خم کرتے ہیں۔ جب عذاب آخرت ظاہر ہوگا تو یہ پیشوا اور راہنما اس عذاب سے بچانے میں اپنے پیروؤں کے کچھ بھی کام نہ آئیں گے اور ان سے صاف صاف اظہار براءت اور اعلان لاتعلقی کردیں گے۔ وَرَاَوُا الْعَذَابَ وَتَقَطَّعَتْ بِہِمُ الْاَسْبَابُ جب جہنم ان کی نگاہوں کے سامنے آجائے گی تو تمام رشتے منقطع ہوجائیں گے۔ سورة عبس میں اس نفسا نفسی کا نقشہ یوں کھینچا گیا ہے : اس روز آدمی بھاگے گا اپنے بھائی سے ‘ اور اپنی ماں اور اپنے باپ سے ‘ اور اپنی بیوی اور اپنی اولاد سے۔ ان میں سے ہر شخص پر اس دن ایسا وقت آپڑے گا کہ اسے اپنے سوا کسی کا ہوش نہ ہوگا۔ اسی طرح سورة المعارج میں فرمایا گیا ہے : مجرم چاہے گا کہ اس دن کے عذاب سے بچنے کے لیے اپنی اولاد کو ‘ اپنی بیوی کو ‘ اپنے بھائی کو ‘ اپنے قریب ترین خاندان کو جو اسے پناہ دینے والا تھا ‘ اور روئے زمین کے سب انسانوں کو فدیہ میں دے دے اور یہ تدبیر اسے نجات دلا دے۔ یہاں فرمایا : تَقَطَّعَتْ بِہِمُ الْاَسْبَابُ ان کے سارے رشتے منقطع ہوجائیں گے یہ لمحۂ فکریہ ہے کہ جن رشتوں کی وجہ سے ہم حرام کو حلال اور حلال کو حرام کر رہے ہیں ‘ جن کی دلجوئی کے لیے حرام کی کمائی کرتے ہیں اور جن کی ناراضی کے خوف سے دین کے راستے پر آگے نہیں بڑھ رہے ہیں ‘ یہ سارے رشتے اسی دنیا تک محدود ہیں اور اخروی زندگی میں یہ کچھ کام نہ آئیں گے۔ #exploreourdeen #reminder
Join For Daily Islamic Reminders (Join Only one) Group (8) chat.whatsapp.com/DEHoKPc6OuLCN2gOp52wi7 Group (7) chat.whatsapp.com/JYTUPdZi6RRK4sPymmi0GH Group (6) chat.whatsapp.com/JSQL0nnxwOg49NYT1qDSnR Group (5) chat.whatsapp.com/HLY4df5vN8m9VK4saip5NC Group (4) chat.whatsapp.com/H5fMEoSpWhoFBDMuh91gWx Group (3) chat.whatsapp.com/KxwH2igMy8RLjy0G3vLuMb Group (2) chat.whatsapp.com/G1Ml1uFcpBfFnsK3KxK6WT Group(1) chat.whatsapp.com/FnvVK2fQpPY0UpgkrFtVwj Share with your friends so that others may benefit from it...In the Quran, Allah enjoins believers to remind each other ‘for indeed reminders benefit the believers’ (55;51). Facebook Group: facebook.com/groups/248715236481580/?ref=share Instagram : instagram.com/invites/contact/?i=1dmtuttwkgzsv& Facebook Pages : 1. facebook.com/Hamzasajjad960/ 2. facebook.com/hamzasajjad962 3. facebook.com/profile.php?id=100088569734151&mibextid=ZbWKwL RUclips Channel: ruclips.net/channel/UC8rzsJ0rQj_OYQCQoO2DcQQ Twitter : twitter.com/LetDeen?t=vdfuu-y4ZkWUibDVYPkMSg&s=09 Share.
Aap bahut accha kam kar rahe, ghalti se bhi ye kaam bandh na karna, ekdin ye channel bahut popular hoga, itna quality content bahut hi kam channels mei hai, Quran ki dawat aise hi aam karte rahiye, Allah apko behisab neki de, Jazakallahu khair
*The Ultimate Betrayal on Judgement Day - Reminder*
*بیان القرآن : ڈاکٹر اسرار احمد*
ہر انسانی معاشرے میں کچھ ایسے لوگ ضرور ہوتے ہیں جو دوسرے لوگوں کو اپنے پیچھے لگا لیتے ہیں ‘ چاہے ارباب اقتدار ہوں ‘ چاہے مذہبی مسندوں کے والی ہوں۔ لوگ انہیں اپنے پیشوا اور راہنما مان کر ان کی پیروی کرتے ہیں اور ان کی ہر سچی جھوٹی بات پر سر تسلیم خم کرتے ہیں۔ جب عذاب آخرت ظاہر ہوگا تو یہ پیشوا اور راہنما اس عذاب سے بچانے میں اپنے پیروؤں کے کچھ بھی کام نہ آئیں گے اور ان سے صاف صاف اظہار براءت اور اعلان لاتعلقی کردیں گے۔
وَرَاَوُا الْعَذَابَ وَتَقَطَّعَتْ بِہِمُ الْاَسْبَابُ
جب جہنم ان کی نگاہوں کے سامنے آجائے گی تو تمام رشتے منقطع ہوجائیں گے۔ سورة عبس میں اس نفسا نفسی کا نقشہ یوں کھینچا گیا ہے : اس روز آدمی بھاگے گا اپنے بھائی سے ‘ اور اپنی ماں اور اپنے باپ سے ‘ اور اپنی بیوی اور اپنی اولاد سے۔ ان میں سے ہر شخص پر اس دن ایسا وقت آپڑے گا کہ اسے اپنے سوا کسی کا ہوش نہ ہوگا۔ اسی طرح سورة المعارج میں فرمایا گیا ہے : مجرم چاہے گا کہ اس دن کے عذاب سے بچنے کے لیے اپنی اولاد کو ‘ اپنی بیوی کو ‘ اپنے بھائی کو ‘ اپنے قریب ترین خاندان کو جو اسے پناہ دینے والا تھا ‘ اور روئے زمین کے سب انسانوں کو فدیہ میں دے دے اور یہ تدبیر اسے نجات دلا دے۔ یہاں فرمایا : تَقَطَّعَتْ بِہِمُ الْاَسْبَابُ ان کے سارے رشتے منقطع ہوجائیں گے یہ لمحۂ فکریہ ہے کہ جن رشتوں کی وجہ سے ہم حرام کو حلال اور حلال کو حرام کر رہے ہیں ‘ جن کی دلجوئی کے لیے حرام کی کمائی کرتے ہیں اور جن کی ناراضی کے خوف سے دین کے راستے پر آگے نہیں بڑھ رہے ہیں ‘ یہ سارے رشتے اسی دنیا تک محدود ہیں اور اخروی زندگی میں یہ کچھ کام نہ آئیں گے۔
#exploreourdeen #reminder
Your doing a gr8 work ❤
I appreciate your work ❤
(Kashmiri)
MashAllah ❤
Allah ho
Jo iss channel ko chala rha h kasam khuda ki bhot nek kaam kr rha h more power to you 🫶🏻❤️
Beshak ❤❤❤
MashaAllah ❤
Join For Daily Islamic Reminders (Join Only one)
Group (8) chat.whatsapp.com/DEHoKPc6OuLCN2gOp52wi7
Group (7) chat.whatsapp.com/JYTUPdZi6RRK4sPymmi0GH
Group (6) chat.whatsapp.com/JSQL0nnxwOg49NYT1qDSnR
Group (5) chat.whatsapp.com/HLY4df5vN8m9VK4saip5NC
Group (4) chat.whatsapp.com/H5fMEoSpWhoFBDMuh91gWx
Group (3) chat.whatsapp.com/KxwH2igMy8RLjy0G3vLuMb
Group (2) chat.whatsapp.com/G1Ml1uFcpBfFnsK3KxK6WT
Group(1) chat.whatsapp.com/FnvVK2fQpPY0UpgkrFtVwj
Share with your friends so that others may benefit from it...In the Quran, Allah enjoins believers to remind each other ‘for indeed reminders benefit the believers’ (55;51).
Facebook Group: facebook.com/groups/248715236481580/?ref=share
Instagram : instagram.com/invites/contact/?i=1dmtuttwkgzsv&
Facebook Pages :
1. facebook.com/Hamzasajjad960/
2. facebook.com/hamzasajjad962
3. facebook.com/profile.php?id=100088569734151&mibextid=ZbWKwL
RUclips Channel: ruclips.net/channel/UC8rzsJ0rQj_OYQCQoO2DcQQ
Twitter : twitter.com/LetDeen?t=vdfuu-y4ZkWUibDVYPkMSg&s=09
Share.
listen this more than 20 times
BESHAQ😊
Great Work Mashallah because of you we are knowing the truth
May Allah grant you Jannat brother
❤❤❤❤
❤❤❤mashallah
Great work.... efficient work..
Hidayat de muje ya rab 😭😭😭😭
Ameeeen❤
❤
9:20 best
Aap bahut accha kam kar rahe, ghalti se bhi ye kaam bandh na karna, ekdin ye channel bahut popular hoga, itna quality content bahut hi kam channels mei hai, Quran ki dawat aise hi aam karte rahiye, Allah apko behisab neki de, Jazakallahu khair
Please sir provide me link of the Background nasheed which you use...or its name.
Jazakallah
Great work!!! This channel needs appreciation every one plz plz like subscribe and share and spread this beautiful message with others.
you should put Maulana Name in video title, thanks
Assalamulaikum
Tefeem ul quran sy 20:00 ? Orignal video ka link mil skta?
❤❤❤
❤