- Видео 96
- Просмотров 28 013
IslamiVoices Official
Пакистан
Добавлен 7 янв 2020
روزانہ ستر بار اسفغفار
روزانہ ستر بار استغفار
حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ سفرمیں جارہے تھے فرمایا!استغفار کرو ہم نے استغفار کیا ،فرمایا!ستر مرتبہ پورا کرو ہم نے پورا کردیا، پھر فرمایا:جوبھی بندہ یا بندی دن میں ستر مرتبہ اللہ تعالیٰ سے(استغفارکرے یعنی) مغفرت طلب کرے اللہ تعالیٰ اس کے سات سوگناہ معاف فرمادیتے ہیں ۔ اور برباد ہواوہ بندہ یا بندی جودن میں سات سو مرتبہ سے( بھی) زیادہ گناہ کرے (یعنی ایسا عموما نہیں ہوتا کہ کسی بندے کے گناہ سات سو تک پہنچ جائیں پس بندے کے تمام گناہ معاف ہو جاتے ہیں )(ابن ابی دنیا ،بیہقی ،اصفہانی)
عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ قَالَ :کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فِی مَسِیْرِہٖ فَقَالَ ’’اِسْتَغْفِرُوْااللّٰہَ فَاسْتَغْفَرْنَ...

Просмотров: 276
Видео
چار طرح کے افراد کےلئے بشارت | Chaar Tarha Ke Afraad Ke Liye Basharat
Просмотров 1243 года назад
#achibaat #khoshkhabri #allahpakkarasta #jannatkarasta
استغفارکرنے والاجھوٹوں اورغافلوں کی فہرست سے خارج
Просмотров 1253 года назад
استغفار کرنے والا جھوٹوں اور غافلوں کی فہرست سے خارج حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشادفرمایا: ’’جوشخص روزانہ ستر مرتبہ استغفار کرے گا وہ جھوٹوں میں نہیں لکھا جائے گا،اور جو شخص کسی رات میں ستر بار استغفار کرے گا تو وہ غافلین میں نہیں لکھا جائے گا‘‘ (ابن السنی ،دیلمی) عَنْ عَائِشَۃَ رَضِیَ اللّٰہ عَنْھَا قَالَتْ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم’’مَنِ اسْتَغْفَ...
انسان کے لئے خطرناک لمحہ | Insaan Ke Liye Khatarnaak Lamha | Dangerous moment for man
Просмотров 1213 года назад
انسان کے لئے خطرناک لمحہ اللہ کی نعمتیں بے شمار ہیں…انسان کے نفس پر پریشانیوں اور وساوس کا حملہ ہو جاتا ہے …اور وہ سمجھتا ہے کہ مجھ پر اللہ تعالیٰ کی کوئی نعمت نہیں ہے…میں دنیا کا سب سے مظلوم ،سب سے بد حال اور سب سے زیادہ غمزدہ انسان ہوں …یہ بڑا خطرناک وقت ہوتا ہے…اکثر لوگ بڑی بڑی غلطیاں ایسے ہی لمحات میں کر بیٹھتے ہیں …اور پھر ساری زندگی پچھتاتے ہیں…ان کو یہاں تک یاد نہیں رہتا کہ ان کے پاس ’’ک...
استغفارکے بیس فائدے | Istaghfar Ke Bees Faiday
Просмотров 503 года назад
استغفارکے بیس فائدے ابن الجوزی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ’’شیطان کہتاہے میںنے اولادآدم کوگناہوںسے ہلاک کیا…اورانہوںنے مجھے ’’استغفار‘‘اور ’’لاالہ الااللہ محمدرسول اللہ‘‘سے ہلاک کیا… میرے عزیزبھائیو!کثرت استغفارمیںشیطان ملعون کی ہلاکت ہے…حسن بصری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں…استغفارکی کثرت کرواپنے گھروںمیں،اپنے دسترخوانوںپراوراپنے راستوںمیںاوراپنی مجلسوںمیں…کیامعلوم کہ کس وقت مغفرت نازل ہوجائے؟۔۔ا...
شیطان نے انسانوں کو گمراہ کرنے کی قسم کھائی ہے | Shetan Ne Insanon Ko Gumrah Karne Ki Qasam Khae Hai
Просмотров 813 года назад
شیطان نے انسانوں کو گمراہ کرنے کی قسم کھائی ہے اﷲ تعالیٰ نے زمین و آسمان بناتے وقت ہی توبہ کا بہت بڑا دروازہ مغرب کی طرف بنادیا ہے تاکہ اس کے بندے اس دروازے سے گزر کر اس تک پہنچیں … شیطان ملعون ہمیں جہنم کی طرف کھینچ رہا ہے … ہمارا نفس شیطان کا تعاون کر رہا ہے… شیطان تھوڑی دیر بھی چین سے نہیں بیٹھتا، اس نے قسم کھائی ہے کہ میں انسانوں کے آگے پیچھے، دائیں بائیں ہر طرف سے ان پر حملے کروں گا … اس ن...
دعائیں ایمان والوں کیلئے سانس لینے کی طرح سکون آور ہیں
Просмотров 863 года назад
دعائیں ایمان والوں کیلئے سانس لینے کی طرح سکون آور ہیں
استغفار کا ایک مؤثر اور شاندار قرآنی وظیفہ | Istaghfar Ka Aik Muasser Aur Shandaar Qurani Wazifa
Просмотров 1,2 тыс.3 года назад
استغفارکاایک مؤثراورشاندارقرآنی وظیفہ آیئے! ایک مفید و ظیفہ سیکھ لیتے ہیں… قرآن مجید کی ایک آیت مبارکہ ہے… یہ آیت نازل ہوئی تو شیطان بہت رویا،بہت چیخا… اس نے اپنے سر پر خاک ڈالی اور چیخ چیخ کر اپنے تمام چیلوں کو جمع کر لیا… جو سمندر میں تھے وہ بھی جمع ہوئے اور جو خشکی میں تھے وہ بھی آگئے… بس پھر کیا تھا لاکھوں کروڑوں کا مجمع… مجمع ہی مجمع… آپ کو معلوم ہے وہ کونسی آیت مبارکہ ہے؟… پوری ر...
گناہوں کے دنیاوی نقصانات | Gunaahon Ke Dunyawi Nuqsanaat | The worldly harms of sin
Просмотров 2424 года назад
گناہوں کے دنیوی نقصانات گناہ کہتے ہیں … اللہ تعالی کی نافرمانی کو …گناہوں سے توبہ اور استغفار میں تاخیر نہیں کرنی چاہیے … گناہوں کا اصل عذاب تو مرنے کے بعد ہے مگر گناہوں کی نحوست دنیا میں بھی ظاہرہو جاتی ہے… امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ لکھتے ہیں: اکثر ایسا ہوتا ہے کہ گناہوں کی نحوست دنیا ہی میں آدمی پر آتی ہے …یہاں تک کہ بعض اوقات گناہو ں کی شامت سے روزی تنگ ہوجاتی ہے … کبھی گناہوں کی وجہ سے لو...
حضرت علی کرم اللہ وجہہ کااستغفار | Hazrat Ali Karam Allah Wijh Ka Istighfar
Просмотров 1044 года назад
حضرت علی کرم اللہ وجہہ کااستغفار حضرت علی المرتضیٰ رضی اﷲ عنہ کی وہ کونسی دعاء ہے کہ جس میں تیرہ قسم کے گناہوں سے استغفار کا طریقہ موجود ہے… تو لیجئے یہ روایت … O حضرت علی المرتضیٰ کرم اﷲ وجہہ کو جب کسی معاملہ میں پریشانی ہوتی تھی… یا کوئی مشکل، دشواری، اور تکلیف پیش آتی تو آپ تنہائی میں جا بیٹھتے اور پہلے تین بار ان الفاظ میں اﷲ تعالیٰ کو پکارتے: یَا کٓہٰیٰعٓصٓ۔ یَا نُوْرُ۔ یَاقُدُّوْسُ۔ یَا ا...
گناہوں کے تیرہ نقصانات | Gunaahon Ke Terah Nuqsanaat | Thirteen losses Of Sins
Просмотров 1144 года назад
گناہوں کے تیرہ نقصانات اﷲ تعالیٰ ہمارے گناہوں کو معاف فرمائے… اس وقت سچے دل سے استغفار کی بے حد ضرورت ہے… گناہ … ایمان والوں کو اس دنیا میںبھی نقصان اور تکلیف پہنچاسکتے ہیں… حضرت علی رضی اللہ عنہ کی ایک پرکیف دعاء سے معلوم ہوتا ہے کہ گناہوں کے فوری طور پر درج ذیل نقصانات بھی ہوسکتے ہیں: ١ کچھ گناہ ایسے ہیں جو اﷲ تعالیٰ کے غصے اور انتقام کو لے آتے ہیں… یا اﷲ ہمارے ایسے گناہ معاف فرما۔ ٢ کچھ گناہ...
حسد سے بچئے | Avoid jealousy | Hasad Se Bacheay
Просмотров 1684 года назад
حسد سے بچئے | Avoid jealousy | Hasad Se Bacheay
السلام علی النبی کی فضیلت اور تاکید
Просмотров 1704 года назад
کثرت سے درود شریف پڑھنا درجات کی بلندی اور گناہوں کی معافی کا سبب ہے بِسْمِ اللهِ الرَّحْمنِ الرَّحِيْم اَلْحَمْدُ لِلّهِ رَبِّ الْعَالَمِيْن،وَالصَّلاۃ وَالسَّلامُ عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِيم وَعَلیٰ آله وَاَصْحَابه اَجْمَعِيْن۔ کثرت سے درود شریف پڑھنا درجات کی بلندی اور گناہوں کی معافی کا سبب ہے اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے: اللہ تعالیٰ نبی پر رحمتیں نازل فرماتا ہے۔ اور فرشتے نبی ...
Tazkia | تزکیہ
Просмотров 1644 года назад
#tazkia #islah #khanqahsirajia #apniislah #silsilanaqshbandi #qadri #cishti
شیطان انسان کے خون میں دوڑتا ہے شیطان ناپاک اور بیمار ہے اس کے اثرات خون پر پڑتے ہیں
Просмотров 1564 года назад
شیطان انسان کے خون میں دوڑتا ہے شیطان ناپاک اور بیمار ہے اس کے اثرات خون پر پڑتے ہیں
منگل کا حجامہ بہترین ہے جب کہ منگل سترہ تاریخ کو آئے
Просмотров 1594 года назад
منگل کا حجامہ بہترین ہے جب کہ منگل سترہ تاریخ کو آئے
سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم | Sirat E Rasool صلی اللہ علیہ وسلم |
Просмотров 2654 года назад
سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم | Sirat E Rasool صلی اللہ علیہ وسلم |
اللہ تعالیٰ ہی شفاء عطا فرمانے والے ہیں… الحجامہ کیا ہے؟ سنیں اس ویڈیومیں
Просмотров 1054 года назад
اللہ تعالیٰ ہی شفاء عطا فرمانے والے ہیں… الحجامہ کیا ہے؟ سنیں اس ویڈیومیں
کمر اور اخدعین کا حجامہ کرا لیں | Ummat Par Azeem Ihsan | by #islamivoicesofficial
Просмотров 1434 года назад
کمر اور اخدعین کا حجامہ کرا لیں | Ummat Par Azeem Ihsan | by #islamivoicesofficial
مسلمانوں کے پاس حجامہ جیسا مفید جامع اور اعلی علاج موجود ہے | Sunnat Al Hijama | Masnon Elaj
Просмотров 1104 года назад
مسلمانوں کے پاس حجامہ جیسا مفید جامع اور اعلی علاج موجود ہے | Sunnat Al Hijama | Masnon Elaj
سیرت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ | Maqam-e-Zulnoorain RA | Hazrat Mulana Talha Al Saif Sahib DB
Просмотров 2804 года назад
سیرت سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ | Maqam-e-Zulnoorain RA | Hazrat Mulana Talha Al Saif Sahib DB
مراج نبوی | Al Hijama | حجامہ بہترین’’علاج‘‘اور شفاء
Просмотров 904 года назад
مراج نبوی | Al Hijama | حجامہ بہترین’’علاج‘‘اور شفاء
Surah Al Baqara Ayat No 256 257 | سورۃ البقرہ آیات 256.257 | مدرس حضرت مولانا قاری محمد صادق صاحب
Просмотров 2384 года назад
Surah Al Baqara Ayat No 256 257 | سورۃ البقرہ آیات 256.257 | مدرس حضرت مولانا قاری محمد صادق صاحب
Fathuljawwad Aur Daorat e Tafseer Ky Asrat o Barakat | فتح الجواد اور دورات تفسیر کے اثرات و برکات
Просмотров 2854 года назад
Fathuljawwad Aur Daorat e Tafseer Ky Asrat o Barakat | فتح الجواد اور دورات تفسیر کے اثرات و برکات
مشورہ کی حقیقت | Clip No 121 | मामले की सच्चाई
Просмотров 2904 года назад
مشورہ کی حقیقت | Clip No 121 | मामले की सच्चाई
بغض فی اللہ اور حضرت ابو عبیدہ بن الجراح رضی اللہ عنہ کا واقعہ | Clip No 103
Просмотров 7004 года назад
بغض فی اللہ اور حضرت ابو عبیدہ بن الجراح رضی اللہ عنہ کا واقعہ | Clip No 103
Neki Ke Liye Imaan Ka Hona Laazmi Shart Hai | نیکی کیلئے ایمان کا ہونا لازمی شرط ہے | Clip No 91
Просмотров 894 года назад
Neki Ke Liye Imaan Ka Hona Laazmi Shart Hai | نیکی کیلئے ایمان کا ہونا لازمی شرط ہے | Clip No 91
The virtues of building mosques | تعمیرِ مساجد کے فضائل | मस्जिदों के निर्माण का पुण्य
Просмотров 3994 года назад
The virtues of building mosques | تعمیرِ مساجد کے فضائل | मस्जिदों के निर्माण का पुण्य