- Видео 50
- Просмотров 3 728
Ayesha Kanwal
Великобритания
Добавлен 24 сен 2013
Battle of Uhad Part 2
ایک مسلمان لیڈر کی ٹیم کیسی ہونی چاہیے؟ اور مسلمانوں کو اپنے لیڈر کی اطاعت گزاری میں کیسا ہونا چاہیے؟
حضرت محمد ﷺ کی جاسوس ٹیم اور صف اول کے مجاھدین کی قابلیت کی مثالوں سے اخذ کیجیے۔
نبی کریم ﷺ کی پیشگوئی کے مطابق آج مسلم امہ وہن کی بیماری میں مبتلا ہے۔ اس بیماری کے پیچھے کونسے عوامل ہیں اور
اس کا علاج کیسے ممکن ہے؟ عملی اقدامات پیش کیجیے۔
کسی بھی جماعت یا ٹیم میں موجود منافقین یا غدار کن اہم week points پرضرب لگانے کی کوشش کرتے ہیں؟
اور انکی سازشوں کے مقابلے میں مسلمانوں کو کن اہم اوصاف سے لیس ہونا چاہیے ؟
عبد اللہ بن ابی کے واقعہ کی روشنی میں واضح کیجیے۔
کیا غزوات کی کامیابیاں محض حضرت محمد ﷺ کا معجزہ تھیں؟ یا آپ ﷺ کی بہترین حکمت عملی کا حاصل؟
حضرت محمد ﷺ صرف ایک معجزاتی نبی تھے یا دنیا کے ب...
حضرت محمد ﷺ کی جاسوس ٹیم اور صف اول کے مجاھدین کی قابلیت کی مثالوں سے اخذ کیجیے۔
نبی کریم ﷺ کی پیشگوئی کے مطابق آج مسلم امہ وہن کی بیماری میں مبتلا ہے۔ اس بیماری کے پیچھے کونسے عوامل ہیں اور
اس کا علاج کیسے ممکن ہے؟ عملی اقدامات پیش کیجیے۔
کسی بھی جماعت یا ٹیم میں موجود منافقین یا غدار کن اہم week points پرضرب لگانے کی کوشش کرتے ہیں؟
اور انکی سازشوں کے مقابلے میں مسلمانوں کو کن اہم اوصاف سے لیس ہونا چاہیے ؟
عبد اللہ بن ابی کے واقعہ کی روشنی میں واضح کیجیے۔
کیا غزوات کی کامیابیاں محض حضرت محمد ﷺ کا معجزہ تھیں؟ یا آپ ﷺ کی بہترین حکمت عملی کا حاصل؟
حضرت محمد ﷺ صرف ایک معجزاتی نبی تھے یا دنیا کے ب...
Просмотров: 87
Видео
Between Battle of Badar and Uhad (Part 2)
Просмотров 102День назад
Between Battle of Badar and Uhad (Part 2)
Treaty with Jews in Madinaمدینہ میں یہود کے ساتھ معاہدہ
Просмотров 70Месяц назад
مدینہ میں آتے ہی ، پہلے سال نبی کریمﷺ نے یہود کے ساتھ معاہدہ کیا جس میں ان کو ہر طرح کی آزادی دی گئی کہ وہ امن کے ساتھ رہ سکتے ہیں۔۔۔۔۔۔کوئی زبردستی نہیں کی گئی۔۔۔۔۔۔۔کوئی آزادی ختیم نہیں کی گئی۔۔۔۔۔
Al Raheeq Al Makhtoomمسجد نبوی کی تعمیر۔۔۔۔۔انصار اور مہاجرین کے درمیان بھائی چارہ
Просмотров 1112 месяца назад
Al Raheeq Al Makhtoom مسجد نبوی کی تعمیر۔۔۔۔۔انصار اور مہاجرین کے درمیان بھائی چارہ
Al Raheeq Al Makhtoom Mandinan Life الرحیق المختوم۔۔۔۔۔۔۔مدنی زندگی
Просмотров 652 месяца назад
Al Raheeq Al Makhtoom Mandinan Life الرحیق المختوم۔۔۔۔۔۔۔مدنی زندگی
محسنِ انسانیت۔۔۔۔انقلاب کی روح۔۔۔۔ہم کہاں کھڑے ہیں
Просмотров 462 месяца назад
محسنِ انسانیت۔۔۔۔انقلاب کی روح۔۔۔۔ہم کہاں کھڑے ہیں
Mohsn e insaniat 23 sep 2024 ایک دین ، ایک تحریک
Просмотров 742 месяца назад
Mohsn e insaniat 23 sep 2024 ایک دین ، ایک تحریک
Mission and Manifesto of the Prophet.اصلاحِ تمدن کے لیے محمدؐ کا نصب العین
Просмотров 1033 месяца назад
Mission and Manifesto of the Prophet.اصلاحِ تمدن کے لیے محمدؐ کا نصب العین
Mission and Slogan محمدؐ کا نصب العین اور اسلامی دعوت کا سلوگن
Просмотров 1183 месяца назад
Mission and Slogan محمدؐ کا نصب العین اور اسلامی دعوت کا سلوگن
نبیؐ کی ہجرت۔۔۔۔۔۔مدینہ ہجرت...Hijrat towards Madina
Просмотров 653 месяца назад
نبیؐ کی ہجرت۔۔۔۔۔۔مدینہ ہجرت...Hijrat towards Madina
اسراء اور معراج (Part 2) Al Raheeq Al Makhtoom
Просмотров 1164 месяца назад
اسراء اور معراج (Part 2) Al Raheeq Al Makhtoom
اسرا٫ اور معراج Al Raheeq A Makhtoom
Просмотров 1034 месяца назад
اسرا٫ اور معراج Al Raheeq A Makhtoom
قبائل اور افراد کو اسلام کی دعوت۔۔۔ایمان کی شعاعیں مکہ سے باہر Al Raheeq Al Makhtoom
Просмотров 514 месяца назад
قبائل اور افراد کو اسلام کی دعوت۔۔۔ایمان کی شعاعیں مکہ سے باہر Al Raheeq Al Makhtoom
Al Raheeq Al Makhtoom. ...Taif Ka Safar
Просмотров 1045 месяцев назад
Al Raheeq Al Makhtoom. ...Taif Ka Safar
Al Raheeq Al Makhtoom ابتدائی مسلمانوں کا صبر و اثبات اور اس کے اسباب و عوامل
Просмотров 515 месяцев назад
Al Raheeq Al Makhtoom ابتدائی مسلمانوں کا صبر و اثبات اور اس کے اسباب و عوامل
Assalam o Alaikum! Hum yeh sessions kesy join kr skty Hein?
❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤
Abu Dajana was very fierce fighter from days of jahiliya. He was called “death machine” and used to wear red turbin and that was called turbin of death.
❤
Mashallah apne thumbnail pe aur audio quality pe kaam kare Inshaallah fayada hoga....allah aap ke kaam ko kaboul farmaye.ameen
in shaa Allah we will work on that ....jazakallah for your suggestion....much appreciated
Mahhally waqoo must be explained
MashaaAllah
I forgot to add dream of Atika bint abdul muttalib.
please do add in the next session
ربنا تقبل منا ❤
jb afghani jang larr rahe thy tb hum ne unke bare ma talibaan talibaan keh kr aik narrative build kr dia tha k wo to dehshetgird (terrorists) hain ......... or Palestinians ki martaba govt ne dande utha lie hain asal ma govt Allah ke baghi hain
We did not act like the Ansaar
Why are you guys not accepting this? We co zulam Afghan brothers”
I don’t know that brother’s name, but he’s absolutely right, and his point is valid. Why are you guys cutting him off?”
Hum ny Afghan bhaiu k sath seerah sy belkul opposite kiya
Yes hum ny Afghan bhaiu k sath buht bura kiya
ماشاءاللہ بہت ہی سنجیدہ کوشش ہے کہ سیرہ کو کیسے سمجھیں ؟ انتہائی عرق ریزی سے سیرہ سے محبت کرنے والوں کی سیرہ سے محبت کا خوبصورت نمونہ یہ سیشن ہیں ۔۔۔۔الہم زدنا علما نافعا
ماشاءاللہ ❤ آپی
او بے ادب یہ تھمنیل پہ حضور نبی کریم صلی اللّٰه علیه واله وسلم کا نام مبارک کس ںے ادبی سے لکھا ہے شرم کرو لعنتی انسان نہ درود نہ حضرت اللہ کا قران کہتا نبی کو یوں نہ پکارو جس طرح ایک دوسرے کو پکارتے ہو ۔۔۔۔۔۔۔ جہاں ادب نہیں وہاں کچھ بھی نہیں یہ تھمنیل دیکھ کر دل بہت رنج ہوا اللّٰہ غرق کرے تمہیں
Hum is Taghooti system mn kisy sood or Rishwat sy Bach skty hain??
System ko badalna muslim ka kaam hai.......you have to strive to change this system so that others can also avoid it.
Compromising ka ya balkul Matlab nahi ka hum Deen ko chor dy Lekin Baz awkht Insan ko kesi waja say compromise kar na par ta hai agr hum prophet ke maki dawor ka study ka ray TU Waha Sahaba nay resistance Q face Kiya aur Q k ya Wahee Sahabee ty Jano nay hijrat ky bad kafiro ko Jang my shekast dee, maki my halat aur ty as layi Waha comprise Karna para aur resistance bardsh Karna para, compromise ka ya Matlab ka hum Deen ka koi heesa chor dy nahi hai balky Baz awkht apko sahee situation ke talash Hoti hai ya AP us Kam ky layi poree karah tayar nahi hoty, abee Pakistan my taghuti nazam hai koi decision Allah aur usky Rasool ky taleemat ky mutabaq nahi, ab jab tag hum koi esi group nahi banaty ju Allah aur Rasool ko poree Tarah idealize karta hon TU humay is system ky saaat compromise Karna paray ga aur jab hum power my ajayi TU phir usko challenge karangy aur Allah ky nizam say tabdeel Karan gy🎉
اللہم زدنا علما نافعا
Abu ul Bukhtri ka shumaar Quraish k Ashraaf mn hota tha , Sardaar thy or Rasool ullah k bohut mukhalif thy bary,,
اللہم زدنا علما
00:03:00 Start of Session
Ye bht achi discussion the
دوم: مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ تدبیر، ذہانت، سکون اور صبر و تحمل کے حامل تھے۔ تیسرا: مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ اہل مکہ کے بزرگوں میں سے ہیں۔
اول: مصعب بن عمیر صحابہ میں سب سے زیادہ علم رکھنے والے تھے، اللہ تعالیٰ ان سے ہر وہ چیز حفظ کر لیتا تھا جو قرآن سے نازل ہوئی تھیں، اور وہ سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والوں میں سے تھے۔ شروع سے ہی اسلامی تجربہ تھا، اور وہ جانتا تھا کہ آیات نازل ہوئیں اور ان کا مفہوم، اور آیات کی تفسیر کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی رائے
Can we have more information about Nusaiba bint Ka’ab in the next session, please?” Lubaba ❤
Sure....we will soon have more info about her when we will read about Ghazwa Uhud, Insha Allah
اس ویڈیو میں ان دونوں شاعروں کے بارے میں پوچھا گیا تھا ابو جہل نے ان دونوں کے بارے میں بات کی تھی
نابغہ بھی شاعر تھا دور جاہلیت اور آغاز اسلام میں لوگوں نے کسی اور شاعر کا کلام اتنا نہیں گایا جس قدر اس کا کلام گایا گیا۔ عربوں نے شاعری میں اس کے بلند مقام کا اعتراف کیا ہے۔ اسی بنا پر وہ اسے عکاظ کے میلے میں پیش پیش رکھتے تھے اور اپنے ادبی مباحثوں میں اس کو فیصل مانتے تھے، وہی ان کے فیصلے کرتا تھا اور اس کا فیصلہ صحیح ہوتا تھا اور اسے تسلیم کیا جاتا تھا ۔
زہیر نے اگرچہ کہ بعثت نبوی ﷺ کے زمانہ کو نہیں پایا لیکن اس نے اپنے بیٹوں کو آپﷺ پر ایمان لانے کی وصیت کردی تھی نیزیہ بھی واضح ہوا کہ زہیر مشرک نہیں تھا بلکہ موحد تھا اور یوم جزایعنی قیامت کے دن پر ایمان رکھتا تھا اور لوگوں کو ان فانی چیزوں کے بارے میں آگاہ کیا کرتا تھا۔ ویڈیو کے اندر یہ سوال پوچھا گیا تھا اس کا جواب ہے
حضرت عمر بن الخطابؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ انہوں نے مجلس والوں سے فرمایا کہ مجھے اپنے سب سے بڑے شاعر کا کوئی کلام سناؤ!تو کہا گیا کہ وہ کون ہے؟آپ نے فرمایا کہ وہ زہیر ہے تو آپ سے کہا گیا کہ ایسا کیوں ہے؟تو آپ نے فرمایا کیونکہ وہ کلام کے درمیان پیچیدہ کلام نہیں لاتا، نہ ہی زائد کلام کی تگ ودو میں لگتا ہے اور کسی کی بھی تعریف اس کے موجودہ اوصاف ہی سے کرتا ہے
زہیر ایک ایساجاہلی شاعر تھا جس نے اپنی شاعری میں نہ صرف دورِجاہلی کی نمائندگی کی بلکہ عربی شاعری کونت نئے مضامین اورخیالات سے بھی مالامال کردیااورخیالات کی رو میں بہہ کر شاعری کرنے کے بجائے اصل زمینی حقائق کامشاہدہ کرتے ہوئے شعر گوئی کی نیز پاکدامنی کے ساتھ زندگی حقیقت پسند انسان کی طرح گزاری۔اس کی اصل خوبی یہ تھی کہ اس نے بہت سے قصائد لکھے لیکن اپنےكسی بھی قصیدہ میں اس نے جھوٹی یا مبالغہ آرائی پر مبنی مدح نہیں کی اور تعریف میں فقط وہی کہا جو ممدوح میں موجود تھا اورجس خصوصیت وخوبی کا ممدوح حامل نہ ہوتا تو زہیرہر گز اس کا ذکر نہیں کرتااور اس کی یہی وہ خوبی تھی جس وجہ سے حضرت عمر نے اس کو سب سے بڑا شاعر کہا تھا۔
اللہم زدنا علما
اللہم زدنا علما
اللہم زدنا علما
اللہم زدنا علما
اللہم زدنا علما
We also filter out our old wrong concepts in light of solid evidences in recent times.
Masha Allah how beneficial these discussions are, we not even read but analyze and sometimes we even find mistakes where writer trying to exagerate things. Great
5۔آ پ علیہ السلام کی معراج کے دوران بیت المقدس میں امامت یا قافلے کے پیالے سے پانی پینے کے واقعات کسی اور عام انسان کے مشاہدے میں نہیں آ یے جس سے یہ گمان کیا جا سکتا ہے آ پ علیہ السلام کسی اور ڈائمینشن میں سفر کر رہے تھے ۔ (واللہ اعلم) 6۔یہ بات ابھی مزید بحث طلب ہے کہ آ یا سفر معراج کے دوران رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے وقت کو آ ہستہ کیا گیا یا پھر روک دیا گیا ۔( واللہ اعلم) 7۔بیت المقدس میں جا کر امامت کروانے کی حکمت میں بنی اسرائیل کو یہ پیغام دینا مقصود تھا کہ بنی اسرائیل کے پاس صرف ایک ہی آ پشن ہے کہ اگر انکوبیت المقدس کی سرداری چاہیے تو نبی آ خر الزماں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی امامت میں امت کا حصہ بنیں ۔ 8۔فرات اور نیل جنکو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سدرہ المنتہیٰ کی جڑ سے بہتے ہوئے دیکھا انکے دنیاوی سورس کا تاحال کوئی اثبات نہیں ملا ہے ۔۔۔یہ ہمارا فرض تھا کہ ہم اس پر مزید تحقیق کر تےلیکن افسوس غیر مسلم ہی ثابت کر رہے ہیں انہیں اپنی سائنسی اور علمی تحقیقات میں ۔۔۔۔۔ ختم شد
اسراء و معراج 1۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی معراج کا بنیادی مقصد مسلمانوں کو بحیثیت امہ اس عظیم زمہ داری کا احساس دلانا تھا کہ اب دنیا کی رہنمائی و امامت کا فریضہ اس امت محمدیہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر پر ہے ۔ معراج کے دوران زمین وآسمان کے راز آ پ صلی اللہ علیہ وسلم پر آ شکار کر کے حدیث مبارکہ کے ذریعے مسلمانوں تک پہنچا دیئے گئے جس سے مسلمانوں کے لیے سائنسی تحقیق کے کئ نئے دروازے کھل سکتے تھے ،مگر افسوس ہم اس سے فایدہ نہ اٹھا سکے اور بے معنی بحثوں میں الجھ گئے ۔ 2۔پیارے آ قا علیہ السلام معراج کی رات حرم کعبہ سے براق پر سوار ہو کر مسجد اقصیٰ تشریف لے گئے اور وہاں انبیاء کرام علیہم السلام کی امامت فرمائی ۔ 3۔رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ السلام کا سفر معراج سائنسی لحاظ سے اس طرح ثابت کیا جا سکتا ہے کہ اگر ہم روشنی کی قریب ترین رفتار سے سفر کریں تو ہمارے لیے وقت زمینی ریفرنس سے آ ہستہ ہو جائے گا ، یا پھر اگر ہم کسی انتہائی ثقافت ( Mass )والے جسم مثلاً عرشِ اعظم کے پاس سے گزریں تو بھی کشش ثقل ( Gravity) کیوجہ سے وقت آ ہستہ ہو جائے گا ۔ 4۔وہ روایات جن میں تذکرہ ہے کہ دروازے کی کنڈی واپسی تک ہل رہی تھی اور بستر بھی گرم تھا وہ سراسر شاعرانہ اور مبالغہ میں ہے انکو مستند نہیں قرار دیا گیا کیونکہ اللّٰہ پاک خود سورہ الاسراء میں ارشاد فرماتے ہیں کہ پاک ہے وہ ذات جو اپنے بندے کو رات کے ایک پہر میں مسجد حرام سے مسجد الاقصی تک لے گئی ۔۔۔
Bani Ghifar was sub tribe of Kinanah clan. They were allies of Quryash. They used to rob carvans.
Yes, this Tribe was very important for Quraish becuase they used to have stay at this clan while on their journeys of business.
السلام علیکم اختی۔بارک اللہ فیک۔۔۔ لا تسدّی ھذہ الدروس
السلام علیکم ھذا الدرس مفید جدا۔۔۔۔ جزاکم اللہ
جبل ابو قبیس کی فضیلت کے سبب سے اس پہاڑ کا نام لیا گیا ہے ۔ فرشتوں کے لیے کوئی مشکل نہیں ہے کہ وہ پہاڑ طائف میں موجود ہو یا نہ ہو ۔ اصل بات پہاڑ کی اہمیت ہے جن کا نام حدیث میں آیا ہے ۔ وہ کہیں سے بھی اٹھا کر مار سکتے ہیں ۔ رہی بات قریش کیوں کہا تو طائف میں قریش سے بھی لوگ تھے ۔ عتبہ اور شیبہ بھی تو مکہ کے رہنے والے تھے ۔
1. جبل ابو قبیس خانہ کعبہ کی مشرقی سرحد سے متصل، مسجد الحرام، مکہ مکرمہ میں کوہ صفا کے قریب حجازی کے علاقے میں واقع ہے۔ 2. جبل ابو قبیس پہلا پہاڑ ہے جسے اللہ تعالیٰ نے بنایا۔ کوہ ابو قبیس کی مغربی دیوار خانہ کعبہ کی طرف منہ کیا۔ اور اسے "فدیح" کا نام دیا گیا ہے۔ جبل ابو قبیس کو "الامین" کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، جس کا مطلب ہے 'قابل اعتماد' اور 'محفوظ'۔ 3. 420 میٹر کی بلندی کے ساتھ جبل ابو قبیس آپ کو پورے مکہ مکرمہ کا منظر پیش کرتا ہے۔ 4. جبل ابو قبیس اللہ سبحانہ وتعالٰی کا پہلا پہاڑ ہونے کی وجہ سے اسلامی تاریخ میں سب سے زیادہ قابل احترام پہاڑوں میں سے ایک کے طور پر جانا جاتا ہے۔ 5. مورخین کے مطابق جبل ابو قبیس سب سے پہلا پہاڑ تھا جسے اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے بنایا تھا۔ 6. کوہ ابو قبیس کے بارے میں ایک اور دلچسپ حقیقت یہ ہے کہ جب نوح (ع) کے زمانے میں آنے والے مہلک سیلاب نے مکہ مکرمہ کے پورے شہر کو تباہ کر دیا، جس میں کعبہ کا سیلاب بھی شامل تھا، جبل ابو قبیس حجر اسود کی آرام گاہ بن گیا۔ 7. یہ وہ جگہ ہے جہاں اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کو خانہ کعبہ کی تعمیر کا حکم دیا تھا اور یہ خیال کیا جاتا ہے کہ تمام انبیاء کے باپ نے کوہ ابو قبیس سے چٹانیں اٹھا کر اللہ کا گھر بنایا تھا۔ 8. مزید یہ کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام جبل ابو قبیس کی چوٹی پر تبلیغ کے لیے کھڑے ہوئے اور یہیں سے آپ نے تبلیغ کی۔ حجر اسود کا پتہ لگایا 9. . وہ چوٹی ہے جس نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزے کو دیکھا جب آپ نے چاند کو دو حصوں میں تقسیم کیا اور ایک بار پھر ان کے ساتھ مل گئے۔ 10. . جبل ابو قبیس مدینہ منورہ سے 441.5 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ 11. مکہ کے مغربی جانب جبل قُعیقعان ہے۔ ایک اور مشہور پہاڑ جبل قعیقعان تھا جو الاخشبین میں سے ایک ہے۔ یہ جبل ہندی کے نام سے جانا جاتا تھا۔ 12. ’’الاخشبین ‘‘سے مراد مکہ مکرمہ کے دو پہاڑ ہیں اور وہ ہیں ’’جبل ابی قبیس‘‘اور دوسرا وہ پہاڑ جو اسکے بالمقابل ہے۔ یعنی جبل قُعیقعان۔ مکتبہ شاملہ حضرت جبرائیل امین نے اس پہاڑ کی اہمیت کے پیش نظر طائف میں رسول اللہ ﷺ سے کہا کہ اگر آپ کہیں تو یہ پہاڑوں کا فرشتہ ان مشرق و مغرب میں واقع دو پہاڑوں کو ان کے سر پر دے مارے ۔ ۔ یہ جملہ ان پہاڑوں کی اہمیت کی وجہ سے کہا گیا تھا ۔ کیونکہ قرآن میں بھی مشرق اور مغرب دو ہی سمتوں کا ذکر ہے۔