- Видео 37
- Просмотров 11 619
aalami urdu majlis
Добавлен 28 фев 2019
Amir Ameer - پیار کی رَسم
پیار کی ہر اِک رَسم کہ جو مَترُوک تھی مَیں نے جاری کی
عِشق لِبادہ تن پر پہنا، اور مُحبت طاری کی
میں اب شہرِعِشق میں کُچھ قانون بنانے والا ہوں
اب اُس اُس کی خیر نہیں ہے، جِس جِس نے غدّاری کی
پہلے تھوڑی بہت محبت کی، کہ کیسی ہوتی ہے؟
پر جب اصلی چہرہ دیکھا میں نے تو پھر ساری کی
ہم سا ہو تو سامنے آئے،عادِل اور اِنصاف پسند
دُشمن کو بھی خُون رُلایا، یاروں سے بھی یاری کی
ایسا پیار تھا ہم دونوں میں کہ برسوں لاعِلم رہے
اُس نے بھی کِردار نِبھایا، میں نے بھی فنکاری کی
بات تو اتنی سی ہے، واپس جانے کو میں آیا تھا
سانس اُٹھائی، عُمر سمیٹی چلنے کی تیاری کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عامر امیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
piar ki hr ik rsm k jo mtrook thi me ne jari ki
ishq libada tn pr pehna or mhobt tari ki
me ab shehr-e-ishq me kuch qanoon bnaney...
عِشق لِبادہ تن پر پہنا، اور مُحبت طاری کی
میں اب شہرِعِشق میں کُچھ قانون بنانے والا ہوں
اب اُس اُس کی خیر نہیں ہے، جِس جِس نے غدّاری کی
پہلے تھوڑی بہت محبت کی، کہ کیسی ہوتی ہے؟
پر جب اصلی چہرہ دیکھا میں نے تو پھر ساری کی
ہم سا ہو تو سامنے آئے،عادِل اور اِنصاف پسند
دُشمن کو بھی خُون رُلایا، یاروں سے بھی یاری کی
ایسا پیار تھا ہم دونوں میں کہ برسوں لاعِلم رہے
اُس نے بھی کِردار نِبھایا، میں نے بھی فنکاری کی
بات تو اتنی سی ہے، واپس جانے کو میں آیا تھا
سانس اُٹھائی، عُمر سمیٹی چلنے کی تیاری کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عامر امیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
piar ki hr ik rsm k jo mtrook thi me ne jari ki
ishq libada tn pr pehna or mhobt tari ki
me ab shehr-e-ishq me kuch qanoon bnaney...
Просмотров: 44
Видео
MUSHAERA DUBAI - 4 JULY 2019 (HIGHLIGHTS)
Просмотров 225 лет назад
ANDAAZ E BAAN AUR انداز بیاں اور۔ مشاعرہ دبئی 4 جولائی2019 (جھلکیاں)
Amir Ameer - جِسم میں - jism me - عامِر امِیر
Просмотров 635 лет назад
پِھر ترازُو ہو گیا یادوں کا چھرّہ جِسم میں اور پُورا کھود ڈالا ایک درّہ جِسم میں عِشق مورُوثی تھا، مُجھ سے کیسے تُجھ کو لگ گیا؟ مُجھ کو والد سے مِلا تھا ایک زرّہ جِسم میں ذہن و دِل میں لا کے رکھا، پر چُھوا ہرگِز نہیں میں نے خُود سے بھی تُجھے رکھّا مبرّا جِسم میں وصل میں بھی ایسے دٙم نِکلا کہ جیسے ہو وِصال زور سے بجنے لگا سانسوں کا خرّہ جسم میں پیار تیری روح سے تھا، روح سے ہی صرف کیوں؟ عمر بھر ج...
سالی محبت - عامر امیرؔ - Amir Ameer - Sali mhobat
Просмотров 325 лет назад
کہیں عید ،ہولی ،دِوالی ،محبت جہاں ہم نے پائی منا لی محبت جواں کر کے ہاتھوں سے رخصت کیا تھا یہ دن دیکھنے کو تھی پالی محبت؟ محبت کی مہریں کرو ثبت اتنی پتہ ناں چلے کہ ہے جعلی محبت نہیں میں نے کرنی، لو میں باز آئی وہ کرنے کو کہتا ہے خالی محبت کچھ اُس نے بھی رُکنا رُکانا نہیں تھا سوہم نے بھی کر لی کرا لی محبت تھی غیرت کی دیوار اونچی، مجھے کیا؟ تھی میری سو میں نے اُٹھالی محبت وفا اور اناناں اکٹھے ملے...
Amir Ameer - عامر امیرؔ. - مجھے عید مِل - mujhe eid mil
Просмотров 775 лет назад
کوئی دیکھتا ہے تو دیکھ لے، مجھے عید مِل ارے عید ہے، مُجھے باقیوں سے شدید مِل یہ جو عید ہے کوئی ایک پٙل کی خوشی نہیں فقط ایک بار ہی مجھ سے کیوں، تُو مزید مِل جہاں لمبے عرصے کے بعد ملنا بھی خوب ہو وہاں روز روز کا میل بھی ہے مفید، مِل ترے ساتھ لی تھیں جو سیلفیاں کہیں کھو گئیں ذرا تُو بھی ڈھونڈ کہ کوئی جائے رسید مِل بڑی جان سوز ریاضتوں سے گزر کے یہ ترے آستانے پہ آگیا ہے مُرید، مِل ................ع...
mujhe mnao - مُجھے مناؤ - عامر امیر - ۔ - Amir Ameer
Просмотров 405 лет назад
وہ رُوٹھی رُوٹھی یہ کہہ رہی تھی قریب آؤ، مُجھے مناؤ ہو مرد تو آگے بڑھ کے مُجھ کو گلے لگاؤ، مُجھے مناؤ مٙیں کل سے ناراض ہوں قٙسم سے، اور ایک کونے میں جا پڑی ہوں ہاں میں غلط ہوں، دِکھاؤ پھر بھی تمہی جھکاؤ، مُجھے مناؤ تمہارے نخروں سے اپنی اٙن بٙن تو بڑھتی جائے گی، سُن رہے ہو؟ تم ایک "سوری" سے ختم کر سکتے ہو تناؤ، مُجھے مناؤ تمہیں پتہ بھی ہے کِس سخی سے تمہارا پالا پڑا ہوا ہے؟ مُعاف کر دُوں گی تُم ک...
پیار کی ہر اِک رَسم - عامر امیر- piar ki rasm- Amir Ameer
Просмотров 215 лет назад
پیار کی ہر اِک رَسم کہ جو مَترُوک تھی مَیں نے جاری کی عِشق لِبادہ تن پر پہنا، اور مُحبت طاری کی میں اب شہرِعِشق میں کُچھ قانون بنانے والا ہوں اب اُس اُس کی خیر نہیں ہے، جِس جِس نے غدّاری کی پہلے تھوڑی بہت محبت کی، کہ کیسی ہوتی ہے؟ پر جب اصلی چہرہ دیکھا میں نے تو پھر ساری کی ہم سا ہو تو سامنے آئے،عادِل اور اِنصاف پسند دُشمن کو بھی خُون رُلایا، یاروں سے بھی یاری کی ایسا پیار تھا ہم دونوں میں کہ ب...
sung by Moazzam Ali Khan.... میں تمہارا
Просмотров 425 лет назад
اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارہ، تو میں تمہارا یا اس پہ مبنی کوئی تاثر کوئی اشارا، تو میں تمہارا غرور پرور، انا کا مالک، کچھ اس طرح کے ہیں نام میرے مگر قسم سے جو تم نے اک نام بھی پکارا ، تو میں تمہارا تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو، میں جیسے چاہے لگاؤں بازی اگر میں جیتا تو تم ہو میرے، اگر میں ہارا ، تو میں تمہارا تمہارا عاشق، تمہارا مخلص، تمہارا ساتھی، تمہارا اپنا رہا نہ ان میں سے کوئی دنیا میں...
کام کو آدھا کر لیتے ہیں.عامر امیرؔ.kam ko aadha kr letey hain ....Amir Ameer
Просмотров 395 лет назад
کام کو آدھا کر لیتے ہیں عشق زیادہ کر لیتے ہیں درد سے جب بھر جائے دل تو اور کشادہ کر لیتے ہیں پیار تو وہ بھی کرتے ہیں پر ہم کچھ زیادہ کر لیتے ہیں میں اور دشمن فرض کا اپنے روز اعادہ کر لیتے ہیں ہجر کی لمبی راتوں کو ہم کاٹ کے آدھا کر لیتے ہیں شاہ گرانا ہے سو آگے ایک پیادہ کر لیتے ہیں غم سے شادی کر کے سوچا ایک سے زیادہ کر لیتے ہیں عشق سے توبہ کرنے والے پھر اک آدھا کر لیتے ہیں ہم نے دور تو ہونا ہی ت...
عشق کر ،کر ،کر۔۔۔عامر امیرؔ۔۔۔ishq kr kr kr....Amir Ameer....
Просмотров 255 лет назад
تڑپتی، رینگتی، لوگوں کے ہاتھوں مر مر کر نہیں وہ زندگی جائز کہ جو ہو ڈر ڈر کر تُو آنکھ بھر کے مجھے دیکھ لے مِرے پیارے وگرنہ بعد میں روئے گا آنکھ بھر بھر کر اثر نہ سجدوں کا دل کی سیاہیوں پہ ہوا سِیاہ ہو گئی تیری جبین دھر دھر کر معاف تجھ کو کروں گا مگر زرا پہلے تُو میرے پاؤں پکڑ اور کانپ، تھر تھر کر زباں سے آخری دم نکلاعشق کا کلمہ تجھے یہ کس نے کہا تھا کہ یاد فرفر کر اے میرے یار! زرا آس پاس دیکھ ت...
AMIR AMEER - ishq me ne likha dala
Просмотров 255 лет назад
"عشق" میں نے لکھ ڈالا "قومیت" کے خانے میں اور "تیرا دل" لکھا "شہریت" کے خانے میں مجھ کو تجربوں نے ہی باپ بن کے پالا ہے سوچتا ہوں کیا لکھوں "ولدیت" کے خانے میں؟ میرا ساتھ دیتی ہے، میرے ساتھ رہتی ہے میں نے لکھا "تنہائی"، "زوجیت" کے خانے میں دوستوں سے جا کر جب مشورہ کیا تو پھر میں نے کچھ نہیں لکھا "حیثیت" کے خانے میں امتحاں محبت کا پاس کر لیا میں نے اب یہی میں لکھوں گا "اہلیت" کے خانے میں جب سے آپ...
کسی بھی کم نظر کا احترام مت کیا کر - عامر امیرؔ - Amir Ameer
Просмотров 205 лет назад
کسی بھی کم نظر کا احترام مت کیا کر جواب دے دیا کر پر سلام مت کیا کر ترے ہی خواب کی امید لے کے سوتا ہوں سو ہجر میں مری نیندیں حرام مت کیا کر یہ احتیاطی تدابیر اور اقدامات اگر ہو پیار تو پھر روک تھام مت کیا کر نمازِ عشق میں سجدے طویل کرتا جا ثنا، رکوع، قیام و سلام مت کیا کر رقیب! آمیں محبت کا درس دوں تجھ کو جو تجھ کو آتا نہیں ہے وہ کام مت کیا کر ..................................عامر امیرؔ kisi b...
Waqar Iqbal - Birminghamعالمی اردو مجلس (برطانیہ) کے زیر انتظام۔
Просмотров 355 лет назад
Waqar Iqbal - Birminghamعالمی اردو مجلس (برطانیہ) کے زیر انتظام۔
Gulnaz Kausar - Birminghamعالمی اردو مجلس (برطانیہ) کے زیر انتظام۔
Просмотров 1375 лет назад
Gulnaz Kausar - Birminghamعالمی اردو مجلس (برطانیہ) کے زیر انتظام۔
Tariq Majeed Shaer - Birminghamعالمی اردو مجلس (برطانیہ) کے زیر انتظام۔
Просмотров 365 лет назад
Tariq Majeed Shaer - Birminghamعالمی اردو مجلس (برطانیہ) کے زیر انتظام۔
Amir Ameer - Birminghamعالمی اردو مجلس (برطانیہ) کے زیر انتظام۔
Просмотров 295 лет назад
Amir Ameer - Birminghamعالمی اردو مجلس (برطانیہ) کے زیر انتظام۔
Amir Ameer - hamare hath me kuch bhi nahi tha
Просмотров 175 лет назад
Amir Ameer - hamare hath me kuch bhi nahi tha
sajid mahmood Rana - (at ANAS VILLA) عالمی اردو مجلس (برطانیہ) کے تحت۔
Просмотров 695 лет назад
sajid mahmood Rana - (at ANAS VILLA) عالمی اردو مجلس (برطانیہ) کے تحت۔
Jawad ul Karim Jazel - Birmingham عالمی اردو مجلس (برطانیہ) کے زیر انتظام۔
Просмотров 205 лет назад
Jawad ul Karim Jazel - Birmingham عالمی اردو مجلس (برطانیہ) کے زیر انتظام۔
Waah Bahut Acche Janab Fakhir Saheb
Superb great poet sir fakhir razvi
Awesome mindbloing wah kya behtreen khyaal hai umair bhai zindabad
Kya gajal likhe ho bhai ❤️❤️
Isiliye sunn nhi paaya main poori ghazal Mujhe aa rhi h inn kutton ke bhoonkne ki awaaz
Umair Najmi Poetry ↕️↕️↕️↕️↕️ ruclips.net/video/W1yEXtG0LX8/видео.html
👍👍👍🙏❤️❤️
اس بات کو ملحوظ رکھنا چاہئیے تھا کہ ریکارڈنگ شاعر کی آواز کی ہی زیادہ رہتی داد دینے والوں کی آواز کے مقابلہ میں ۔۔۔ اس وجہ سے یہ مشاعرہ میرے نزدیک ذوق مشاعرہ مندمل کرنے کے مترادف ہے
سبحان اللّٰہ
واہ ماشاءاللہ ماشاء اللہ
Gud
Bohat umda
Poor Purple Aunty has no idea WTF is going on...!!..
Plz upload full program
Bhot bhot khoob.alfaaz Kam hain apke liye
Arey yaar sun nay to do
میں صدقے میرا جینا بتا رہا ہے مجھے میرا مرنا خبر نہیں ہو گا
Umair love u yar☺
Umair bhai zindabaad..Bahut mohabbat..Kya baat hai yaar..✌️♥️
خوبصورت وڈیو بنانے پر عامر امیر خوبصورت شاعر اور یار دلدار کا شکریہ
اسحاق عاجز صاحب کی محبت نہایت پرسوز آواز بخشی ہے اس نظم کو جزاکم اللہ تعالیٰ احسن الجزاء
کلام شاعر بزبان شاعر بہت ہی عمدہ وخوبصورت کلام ۔ محفل بھی خوب ہے۔ ما شاء اللّٰه اللّٰه کریم شاد و سلامت رکھّے ۔آمین ندیم الرحمان لاہور
Fabulous