- Видео 223
- Просмотров 51 761
Meenakshi cooking
Добавлен 9 фев 2021
Видео
Andhra style mutton gongura pulao 😋👌👌👌
Просмотров 31Месяц назад
Andhra style mutton gongura pulao 😋👌👌👌
Beans Masala curry 🍛 #meenakshi #cooking
Просмотров 272 месяца назад
Beans Masala curry 🍛 #meenakshi #cooking
😋😋😋😋
Super
Super
😊❤🎉
😋😋😋😋👌
Nice one ri akka😊
😋😋😋
Super
😋😋😋
Super
😋😋😋😋
😋😋😋😋👌
😋😋😋😋
😋😋😋😋
😋😋😋👌
😋😋😋👌
😋😋😋👌
Nice 👍🙂
Spirit in making varities of tasty foods will makes you better future .
Wow
Ring light glt h
🎉🎉🎉🎉
Nice recipe 👍 new subscriber friend pls stay connected 😊
😋😋😋
👌👌👌
🎉🎉🎉
❤ super
🎉🎉🎉
😋😋👌👌
😋😋😋
🎉🎉🎉🎉🎉🎉
🎉🎉🎉🎉🎉
🎉🎉🎉🎉🎉🎉 I am your new subscriber
New here
😋😋😋👌
👌👌👌😋
😋😋😋👌
Super ❤
Super😋😋😋
Behtareen ❤❤❤🎉🎉🎉😊😊😊😊😊
Walaekum Assalam ❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉 Excellent Bohat saari duaeinn Excellent ❤❤❤❤❤❤ best effort Allah Pak blessed you aameem Stay connected In which country are you belong please reply 🎉🎉🎉🎉🎉🎉sub done
@Meenakshikitchen273 welcome 🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗🤗 sister from karach
*ماں کا کچن سانجھا ہوتا ہے. ماں کے کچن میں دودھ ختم نہیں ہوتا.. چاےٌ کی پتی کا حساب نہیں ہوتا... ماں کے کچن جب چاہو واش بیسن میں جھوٹے برتن رکھ دو.. جب چاہو دیسی گھی کے پراٹھے کی فرمائش کر دو.. جب چاہو چوکی پر بیٹھ کر لال ڈبے میں رکھا گُڑ چاٹ لو.. آتے جاتے مونگ پھلی منہ میں دبا لو.. ماں کبھی مڑ کر نہیں پوچھے گی کہ پنیر کہاں گیا اور کیلے کس نے کھاےٗ؟ ماں کا کچن دو چولہے کا بھی ہو تو پورے کنبے کا سالن بنالیتا ہے، ماں کا تندور بالشت بھر کا بھی ہو تو دس جنوں کی روٹی بن جاتی ہے.. آگر تمہیں ماں کا کچن نصیب ہے تو یقین جانو تم امیر آدمی ہو.. کہ رات کے دو بجے بھی گھر پہنچو گے تو گھڑے کا ٹھنڈا پانی اور کپڑے میں لپٹی تازی روٹی اور لذیذ نمکین سالن ملے گا.. کہ ہر ماں سونے سے پہلے اپنی مسافر اولاد کا کھانا باندھ کر کچن میں رکھ دیتی ہے... کہ کبھی تو نادان گھر آئے گا.. اور آتے ہی کچن میں داخل ہو جائے گا.. اس یقین کے ساتھ کہ ماں کبھی اولاد کو بھوکا نہیں سونے دیتی!!!* ♥ دنیا میں بس ایک ماں کا کچن ہےجو اولاد کے لئیے ہر وقت کھلا رہتا ہے کوئی بھی رشتہ ہمیں وہ اہمیت اور محبت کبھی نہیں دے سکتا جو ماں ، باپ سے ملتی ہے۔ یقینا کسی کو ہماری فکر نہیں ہوتی۔ مگر جب صبح آنکھیں ملتے ہوئے اٹھتے ہیں تو بادام بھگوئےہوئے ہتھیلی پر دھر دئیے جاتے ہیں۔ ساتھ کجھوریں اور کشمش کے مزے😍 اور اس کے بعد تازہ اور مزے دار ریڈی میڈ ناشتہ دسترخوان پر سجایا ہواملتا ہے۔ شام کو جب تھکے ہوئےگھر آتے ہیں تو کھانا تازہ ملتا ہے۔ یہ سب کون کر سکتا ہے؟؟؟؟؟؟ اگر کوئی کرے گا تو واپسی کی توقع بھی رکھے گا مگر ماں باپ بغیر کسی غرض کے ساری زندگی محبتیں نچھاور کرتے ہیں۔ اللہ آپ سب کے والدین کو دراز عمر بالخیر عطا فرمائے۔ آمین
TQ so much 🥰
😋😋😋😋👌
Super
😋😋😋
Super
Super