- Видео 1 290
- Просмотров 589 939
Quetta Voice
Пакистан
Добавлен 3 фев 2020
#QuettaVoice, Balochistan’s first digital and print newspaper has been providing news across Pakistan. We also provide the latest and credible information, news, and opinion of experts in various fields to social media users through Twitter, Facebook, WhatsApp, RUclips, and Instagram. Since the mainstream national media always ignored Balochistan in terms of coverage. Therefore, this newspaper stepped forward to keep the entire country updated about unfolding political, economic, social, cultural stories relating to Balochistan. The province, which covers half of the country in terms of area is lagging behind other provinces in 10 social indicators including education, health, sanitation, clean drinking water, etc. This newspaper has given top priority to education, health, climate change in reporting. Beyond terrorism and other incidents, the newspaper is trying to portray a positive and soft image of Balochistan across the country.
سردیاں اور گیس غائب شہری اب پرانے دور کے اوزار انگیٹھی لکڑی اور کوئلہ استعمال کرنے پر مجبور
سردیاں اور گیس غائب شہری اب پرانے دور کے اوزار انگیٹھی لکڑی اور کوئلہ استعمال کرنے پر مجبور
Просмотров: 117
Видео
بیوٹمز اچانک بندطلبا وطالبات کی جگہ اچانک پولیس نظر انے لگےبلوچستان کااہم تعلیمی ادارہ
Просмотров 7492 часа назад
بیوٹمز اچانک بندطلبا وطالبات کی جگہ اچانک پولیس نظر انے لگےبلوچستان کااہم تعلیمی ادارہ
سپریم کورٹ کی جانب سے بحالئ کے بعد پی ٹی ائ کے رکن قومی اسمبلی عادل بازئ کوئٹہ
Просмотров 2822 часа назад
سپریم کورٹ کی جانب سے بحالئ کے بعد پی ٹی ائ کے رکن قومی اسمبلی عادل بازئ کوئٹہ
شہر کےوسط میں کچہرے کے ڈھیر۰۰۰بیماریاں پھیلنے کا خدشہ۰۰۰سڑک پر گزرنے والوں کیلئے عذاب
Просмотров 712 часа назад
شہر کےوسط میں کچہرے کے ڈھیر۰۰۰بیماریاں پھیلنے کا خدشہ۰۰۰سڑک پر گزرنے والوں کیلئے عذاب
اپ کویاد ہےجب قلعہ سیف اللہ سےتعلق رکھنے والے اکرام اللہ نےوزیراعظم سے خیمہ نہیں تعلیم کامطالبہ
Просмотров 3374 часа назад
اپ کویاد ہےجب قلعہ سیف اللہ سےتعلق رکھنے والے اکرام اللہ نےوزیراعظم سے خیمہ نہیں تعلیم کامطالبہ
کاسی قبیلے کا احتجاج۰۰۰پراناگوشت مارکیٹ ، اراضی ہماری ملکیت ہے: ارباب ندیم کاسی
Просмотров 1589 часов назад
کاسی قبیلے کا احتجاج۰۰۰پراناگوشت مارکیٹ ، اراضی ہماری ملکیت ہے: ارباب ندیم کاسی
سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹر ز کی ہڑتال : بلوچستان ھائ کورٹ جسٹس کامران ملاخیل کا اہم حکم
Просмотров 41012 часов назад
سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹر ز کی ہڑتال : بلوچستان ھائ کورٹ جسٹس کامران ملاخیل کا اہم حکم
پروگرام عوام کی اواز: کوئٹہ میں شدید سردی گیس اور بجلئ غائب شہری پریشان
Просмотров 19514 часов назад
پروگرام عوام کی اواز: کوئٹہ میں شدید سردی گیس اور بجلئ غائب شہری پریشان
نون لیگ اور پیپلز پارٹی میں بلوچستان میں حکومت : ڈھائ ڈھائ سال کا فارمولہ طے ہواہے: جام کمال خان
Просмотров 1,7 тыс.19 часов назад
نون لیگ اور پیپلز پارٹی میں بلوچستان میں حکومت : ڈھائ ڈھائ سال کا فارمولہ طے ہواہے: جام کمال خان
کوئٹہ کی صاف اب وہواایسے لوگوں کی کاوشوں کا نتیجہ ہےگرین اینڈ بلیو کوئٹہ منصوبے تحت ہزاروں درخت
Просмотров 9319 часов назад
کوئٹہ کی صاف اب وہواایسے لوگوں کی کاوشوں کا نتیجہ ہےگرین اینڈ بلیو کوئٹہ منصوبے تحت ہزاروں درخت
بلوچستان ٹرانسفر پوسٹنگ پیپلز پارٹی کی قیادت ناراض ؟ پارٹی نے کس افسر کا نام ای جی پولیس بکیلئے دیا
Просмотров 1,5 тыс.21 час назад
بلوچستان ٹرانسفر پوسٹنگ پیپلز پارٹی کی قیادت ناراض ؟ پارٹی نے کس افسر کا نام ای جی پولیس بکیلئے دیا
ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند صوبائی کابینہ کے فیصلوں کے بارے میں بریفنگ دے رہے ہیں
Просмотров 19321 час назад
ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند صوبائی کابینہ کے فیصلوں کے بارے میں بریفنگ دے رہے ہیں
ہمیں صرف بابو پیدا نہیں کرنے چاہئیےبلکہ سائنسدان اور ریسرچرز۰۰ڈاکٹر عبدالرحمن خان
Просмотров 226День назад
ہمیں صرف بابو پیدا نہیں کرنے چاہئیےبلکہ سائنسدان اور ریسرچرز۰۰ڈاکٹر عبدالرحمن خان
ہمت مرداں مدد خدا ڈاکٹر شیرزمان مندوخیل نے خیرات اور اپنی پنشن سے پیدائشی طور پر قوت سماعت سے محروم
Просмотров 120День назад
ہمت مرداں مدد خدا ڈاکٹر شیرزمان مندوخیل نے خیرات اور اپنی پنشن سے پیدائشی طور پر قوت سماعت سے محروم
موسم سرد: کوئٹہ میں کھانے پینے اشیاء کی دکانوں اور ہوٹلوں پر رش
Просмотров 128День назад
موسم سرد: کوئٹہ میں کھانے پینے اشیاء کی دکانوں اور ہوٹلوں پر رش
بلوچستان یوتھ کیلئے بیوٹمز کا کردار:اے ائ ، ماحولیاتی تبدیلی وی سی ڈاکٹر خالد حفیظ
Просмотров 16214 дней назад
بلوچستان یوتھ کیلئے بیوٹمز کا کردار:اے ائ ، ماحولیاتی تبدیلی وی سی ڈاکٹر خالد حفیظ
وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ کا اسمبلی اجلاس سے خطاب کہتے ہیں پی ٹی ای نے عدم برداشت اور تش دد
Просмотров 10814 дней назад
وزیر صحت بلوچستان بخت محمد کاکڑ کا اسمبلی اجلاس سے خطاب کہتے ہیں پی ٹی ای نے عدم برداشت اور تش دد
یہاں سے اس قرارداد کو پاس نہیں کرنا چاہئیے تھا۰۰۰نواب اسلم رئیسانی کا بلوچستان اسمبلی اجلاس سے خطاب
Просмотров 24514 дней назад
یہاں سے اس قرارداد کو پاس نہیں کرنا چاہئیے تھا۰۰۰نواب اسلم رئیسانی کا بلوچستان اسمبلی اجلاس سے خطاب
جناب سپیکر کل تک یہ لوگ نواز شریف کے خلاف بولتے رہے ڈاکٹر مالک بلوچ کا تحریک انصاف
Просмотров 45014 дней назад
جناب سپیکر کل تک یہ لوگ نواز شریف کے خلاف بولتے رہے ڈاکٹر مالک بلوچ کا تحریک انصاف
صوبائ وزیر مواصلات و تعمیرات سلیم خان کھوسہ ایوان میں قرارداد پیش کررہے ہیں
Просмотров 14714 дней назад
صوبائ وزیر مواصلات و تعمیرات سلیم خان کھوسہ ایوان میں قرارداد پیش کررہے ہیں
بلوچستان اسمبلی نے قرداد کے ذریعے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کا مطالبہ کردیا
Просмотров 78014 дней назад
بلوچستان اسمبلی نے قرداد کے ذریعے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کا مطالبہ کردیا
وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی دھرنے میں پہنچ گئے۰۰۰دھرنا ختم کیے جانے کا امکان
Просмотров 3,1 тыс.14 дней назад
وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی دھرنے میں پہنچ گئے۰۰۰دھرنا ختم کیے جانے کا امکان
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس شروع ۰۰۰جھلکیاں۰سابق وزرائے اعلیٰ نواب اسلم رئیسانی، ڈاکٹر مالک بلوچ کی امد
Просмотров 2,5 тыс.14 дней назад
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس شروع ۰۰۰جھلکیاں۰سابق وزرائے اعلیٰ نواب اسلم رئیسانی، ڈاکٹر مالک بلوچ کی امد
بیوٹمز میں جاب فئیر کاانعقاد ۰۰۰ایک دن میں روزگار کی حصول کیلئے 2500گریجویٹس نے اپنے کاغزات جمع کر
Просмотров 7714 дней назад
بیوٹمز میں جاب فئیر کاانعقاد ۰۰۰ایک دن میں روزگار کی حصول کیلئے 2500گریجویٹس نے اپنے کاغزات جمع کر
وزیراعلی بلوچستان سے تین مختصر سوالات۰۰۰مغوی بچے مصویر خان کیلئے حکومت کیا کررہی ہے
Просмотров 1,2 тыс.14 дней назад
وزیراعلی بلوچستان سے تین مختصر سوالات۰۰۰مغوی بچے مصویر خان کیلئے حکومت کیا کررہی ہے
سیاسی خبروں سے اگے۰۰۰مغوی بچے کی بازیابی کیلئے احتجاج جاری ۰۰۰بارہ روز گزر گئے
Просмотров 24714 дней назад
سیاسی خبروں سے اگے۰۰۰مغوی بچے کی بازیابی کیلئے احتجاج جاری ۰۰۰بارہ روز گزر گئے
دس سالہ مصور خان کی بازیابی کیلئے جاری دھرنے سے جماعت اسلامی کے رہنما رکن اسمبلی مولانا ھدایت الرحمن
Просмотров 49914 дней назад
دس سالہ مصور خان کی بازیابی کیلئے جاری دھرنے سے جماعت اسلامی کے رہنما رکن اسمبلی مولانا ھدایت الرحمن
کیا بلوچستان میں پھر سیاسی تجربہ ؟ وزیر اعلیٰ تبدیل ہوں گے ؟؟؟حوالے سے سیاسی جماعتوں کا لائحۂ عمل ۰
Просмотров 1,7 тыс.14 дней назад
کیا بلوچستان میں پھر سیاسی تجربہ ؟ وزیر اعلیٰ تبدیل ہوں گے ؟؟؟حوالے سے سیاسی جماعتوں کا لائحۂ عمل ۰
کوئٹہ مغوی بچے کے لیے احتجاج نویں روز بھی جاری۔ پولیس تاحال سراغ لگانے میں ناکام
Просмотров 26021 день назад
کوئٹہ مغوی بچے کے لیے احتجاج نویں روز بھی جاری۔ پولیس تاحال سراغ لگانے میں ناکام
کوئٹہ کے ریڈ زون میں پیدل چلنا محال ۔۔۔آپ مین ہول میں گر سکتے ہیں۔۔۔سڑکوں کی حالت زار سے متعلق
Просмотров 15521 день назад
کوئٹہ کے ریڈ زون میں پیدل چلنا محال ۔۔۔آپ مین ہول میں گر سکتے ہیں۔۔۔سڑکوں کی حالت زار سے متعلق
Nice
Adil bazai ne hamara dil jeet liya i love u bro halal khoon halal kam
Very strange n unfair
سید علی شاہ بھائی اپ نے بہت ہی کمپری ہینسیو رپورٹ یونیورسٹی کے بارے میں پیش کی .... مجھے کل ہی اس واقعے کا پتہ چلا اور بہت دکھ کے ساتھ یہ بتاتا چلوں کہ اس یونیورسٹی کو تباہ کرنے میں موجودہ وائس چانسلر کا بہت بڑا کردار ہے ہوسکتا ہے کہ وہ ایک بہترین ریسرچر ہو لیکن وہ ایک بہترین استاد اور بہترین منتظم بالکل نہیں ... بہت ہی معمولی معمولی ایشوز کو وہ اپنی انا کا مسئلہ بنا لیتا ہے اور ان بیوقوفانہ طریقے سے ریزالو کرنے کی کوشش کرتا ہے جس کی مثال کل کے اس جھگڑے سے اپ کے سامنے ہے اگر وائس چانسلر چاہتا تو یہ بہت ہی معمولی بات تھی اور یہ مسئلہ بڑی خوش اصلوبی سے حل ہو سکتا تھا لیکن ایک انا پرست شخص نے اپنی انا کی بھینٹ اتنے بڑے ادارے کو چڑھا لیا .... پتہ نہیں ہمارے حکمران کب ہمارے اس مادر وطن سے مخلص ہوں گے جو اس طرح کے نالائق اور نااہل شخص کو ان تعلیمی اداروں پر مسلط کرتے ہیں جس سے اس صوبے کے مختلف اقوام کا مستقبل وابستہ ہے😢😢😢😢
بہت افسوس کی بات ہے پورے پاکستان اور پوری دنیا مشور یونی ہے ہر معاملہ بات چیت سے حل ہو سکتا ہے آپ یقین کریں کہ کچھ بچے کو میں نے سنا کہ محلے میں ذکر نہ کریں کہیں ویڈیو نہ بن جاے پاکستان بھر میں بد نامی ہو گی میں ان تمام بچوں کو ہاتھ جوڑا کر درخواست کرتا ہوں کہ اس یونی کی عزت کریں اس کو بدنام کرنے کی کوشیق کی اگر وہ بولتے ہیں میں اس یونی کی خاطر ان طلبا سے پاوں پکڑ کر معافی مانگتا ہوں لیکن ایسا نہ کریں پیار محبت سے اپنی پڑھالی کریں پورے بلوچستان کی نبعر 1 یونی کو خراب نہ کریں امن اور بھالی چارے کو اپناہیں ابھی یونی بند ہے کوشیق کریں کہ یونی کھل جاے اور پھر سے پڑھالی شروع ہو نہ پولیس نہ ایف سی نہ کولی اور پر امن تعلیم یہ یونی اور آپ ایک دوسرے کی عزت جب
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ علی مدد جتک کس سکول سے تعلیم کی اعلی ڈگری حاصل کرچکے ییں ان کا انٹرویو کب آ رھی ھے کیونکہ کہ ھمارے فرسودہ نظام میں بڑا وہ ھے جن کے ساتھ زیادہ کلاشنکوف والے ھوتے ھیں ۔۔۔۔۔
Nice
May God Always Gives You Success in the Life ❤
Great job
زبردست شاہ صاحب اسی طرح اس خوبصورت سلسلے کو جاری و ساری رکھیں، بہت اچھا لگا🎉❤
Thanks pm Shahbaz sharif for considering his aim may all give you more success
بہت ہی خوبصورت پیغام سے بھرپور پروگرام ہے۔ زبردست
سر لواحقین کیس کا کیا ہوا ارڈر ملیں گی یا نہیں جو 2021 کیسیز پینڈنگ ہیں
❤
ھمارے بندے غایب ھیی. تماری اگر گیس بجلی غایب ھے تو کوی تعجب نہی
جام صاحب... کو دو ہاتھوں سے سلام... بلوچستان کا سب سے بہترین وزیراعلیٰ
بھالی آپ لوگوں کو سجھ نہیں آتی گیس والوں کو گیس فری ہے جس کا نقصان پوری عوام بھرتی ہے بجلی آپ لوگ دیکھو کہ بجلی بیس تاریخ کے بعد جو صبح سے جاتی ہے شام تک وہ کس وجہ سے کپمنی اپنا لاس پوار کرنے کے لیے بغیر وجہ بتاے بیس تاریخ کے بعد جس جس علاقے میں بڑے لوگ نہیں رہتے وہاں کے علاقے کا ٹی آف نکال دیتے ہیں یا کچھ اور کر دیتے ہیں پھر شام تک بجلی نہیں اچھا جب کال کریں نہ ایس ڈی او کو پتہ نہ کسی کو پھر کہتے ہیں کہ کام ہو رہا ہے کبھی کہتے ہیں تار گر گیا کبھی کہتے ہیں فورس لوڈ شیڈنگ ہے اس ملک کا بہت برا حال ہو چکا ہے اللہ کرم کرے یہ میں نے پڑھ ہے کہ کپمنی ایسا کرتی ہیں کراچی میں تو یہ حال ہے
دنیا کا کرپٹ ترین ملک پاکستان کا ھی نجکاری کر دیں تا کہ نا رھے بانس نا بجے بانسری
Inka number mil jae ga
اپ شاہ صاحب صرف مس کال کرو کال مھے خود کروگا اپ بس صرف مس کال کرو اپ سے بہت زیادہ ضروری بات چیت کرنا ہے
کلبھوشن سچ بولا انڈین ایجنڈے مین بلوچستان حاصل کرنے کے لیے تمام پنجابی سندھی پشتون بلوچ مردون کا قتل انکے بچون اور عورتون کا اغوا اس ایجنڈے کی تکمیل ایمان فروشوں بےضمیرون نے اس ایجنڈے کی تکمیل کے لیے انڈیا کی جو کوششیں اور چالیں انکی انڈین سوشل میڈیا پر پڑی وڈیوز ثبوت ھین خود دیکھیں انڈین وڈیوز مین بتایا ھے کہ بلوچون سے پہلے مراٹھا راجہ کے راج کی وجہ سے ھندو بلوچ کی اکثریت ڈیرہ بگٹی اور مضافاتی علاقوں کے علاؤہ اب پورے بلوچستان مین کثرت سے موجود ھے مردم شماری جرایم عام بلوچ کی نسبت ھندو بلوچ تعداد مین زیادہ ھین ھندو بلوچ کی زبان بلوچی عام بلوچون کی نسبت زیادہ اچھی ھے ھندو بلوچ کا بلوچی لباس عام بلوچ سے زیادہ اچھا ھے ھندو بلوچ کا اخلاق عام بلوچ کی نسبت بھترین ھے اسی لیے ٹیڑھے دماغ کے بلوچون سے ھندو بھای بھای بنکر رھتے ھین ھندو بلوچ کی ایک بھی جان ضایع ھوے بغیر کیونکہ انکی آزادی کی جنگ بلوچ پاکفوج سے خود لڑ رھے ھین ۔ انڈیا کی فتنہ انگیزی شرانگیزی مسلسل پاکستان بھر مین قتلو خون مین 77 سال سےبلوچستان حکومت کی قیادت برابر کی شریک ھے منکل بگٹی خیربخش مری جان بزنجو اور بھت سے شدنے انڈین ٹرینڈ کو خود شناختی کارڈ کا اجرا کیا لاکھون پنجابیون کے قتل عام کے بعد انکے گھر چھیننے مین حکومت خود شامل ھے جس پنجابی نے سستا گھر بیچا وزیراعلی اسلم ریسانی مخبری پر خود جبری اغوا برائے تاوان کیا لاکھون پنجابیون کا قتل اور قید مین بلوچستانی حکومت کا پورا کردار ھے پھر پنجابیون کے خالی گھروں مین خود کثیر افغانی اور انڈین ٹرینڈ آباد کیے جو آج بچون کا اغوا شروع کیا انڈین سوشل میڈیا پر بلوچ عورت کو اشتھار بنادیا اور اسکا سہرا مہرنک اور اسکی ساتھیوں پر جاتا ھرے جو بلوچون کے گھروں سے بلوچ عورت اور بچون کو ھندو کی آزادی کے لیے گھروں سے باھر لے کر ایا ھندو کا ایجنڈا بلوچ عورت کی تزلیل ھے بچون کا اغوا ھے۔بد آمنی ھے ۔۔ بےوقوف ترینbla blf bnp bru bra blg anp ptm ttp کے ایمان فروش مسلمان ھین جو قتلوخون کرتے ھین کہ مودی کی تقریر سنو انڈین میڈیا پر بولا پاکستانیون کو اب نہ چھیڑو ۔۔ھم فتنہ انگیزی والا اپنا کام کر چکے اب انکا صرف تماشا دیکھو اب جو یہ کام ھم نے کرنا تھا یہ خود کررھے ھین اب یہ آپس مین قتلوخون کرین ھمارا ٹارگٹ یہ پورا کرینگے تمام یہ خود تکمیل کرینگے
Wala jam shab ka ka government ma both say zabardast projects dhiya wala essa kam 50 sal ma ne owa
پیپلز پارٹی اورن لیگ کا ڈھائی ڈھائی سال کا معاہدہ 😢😢😢 ان کو اقتدار عزیز ہے نہ کہ عوام ۔
Sarfraz donkey
اب تک نھی ملا ہے لاپتہ ہیں گوادر تھانے میں رپورٹ کیا ہے وہ کہتے ھے کہ ہمارے پاس نھی ھے اپ ہماری مدد کرو
فرید خان ولد حاجی نیاز محمد عمر سولہ سال ھے دس ماہ پہلے لاپتہ ہوا ہے اب تک لاپتہ ھے گوادر میں دوکان ھے جنرل اسٹور ھے شاہی بازار گوادر میں جمعہ کی دن چھٹی کی دن کرکٹ کھیلنے میدان کی طرف گیا پھر واپس نہیں ایا
میرا بھای فرید خان ولد حاجی نیاز محمد کلی خوجداد پیر علیزی ضلع قلعہ عبداللہ سے فرید خان گوادر میں دس ماہ مہنے پہلے دوکان سے نکلا کرکٹ کھیلنے میدان گیا اب پتہ نہیں کہ پہنچا کہ نھی اس دن سے لاپتہ ہیں
محترم جناب سید علی شاہ صاحب اپ سے گزارش ہے درخواست ھے اپ ایک سید ہونے کے ناطے اپ ہماری مدد کرو اپ میرے بوڑھے ماھ باپ کے دردر کو سمجھے غم کو سمجھو ہماری مدد کرو اپ ہماری مدد کرو
very rightly stated
Appreciate your videos
Scientist ka Hashar to Pakistan k logo ny daik Liya. Jo bechara footpath pe rulta raha
Out country ja k salary kitni hogi ye na ho waha ja k pata chaly 30 thousand per month ho
پی ٹی آئ پر پابندی کی بات وہ کرتے ہیں جو اسٹیبلیشمینٹ کہ فالتوں ٹٹوں ہوتے ہیں لعنت ہو تمہاری سیاست پر
زبردست جناب آپ نے جراتمندانہ فیصلہ کیا
❤❤❤
Bakht sab apny hospitals deko. Es ko teek karo to apki bahot meharbani hogi
Sarfraz batti lannat 🖐️🖐️🖐️
😂😂😂😂😂
Kia faida agr bachy ko talash nai kr sky😢
ظالم لوگ اللّٰہ تعالیٰ کے حضور پیش کے لئے تیار رہیں
ظالم اور بے حس حکمرانوں کو اللّٰہ تعالیٰ کے حضور جواب دینا پڑے گا ان شاءاللہ ۔ اور ہم غریب ان کے گریبانون میں ہاتھ ڈالیں گے۔ لوگ بہت تنگ آ چکے ہیں 😢😢😢
ساری ذمی داری اس بے حس وزیر اعلی پر ہے ۔۔۔
سارے ظالم حکمران اللّٰہ تعالیٰ کے حضور پیش ہونے کے لئے تیار ہو۔ وہاں تو حساب دینا پڑے گا ۔ نااہل اور فارم 47 والا وزیر اعلی
وزیر اعلیٰ نہیں بوٹ پالشی ہے۔
ان شاءاللہ ان ظالم اور بے حس حکمرانوں کے گریبانوں میں قیامت کے اللہ تعالیٰ کے حضور پکڑیں گے ان شاءاللہ ۔
فارم 47 والوں میں مسائل کے حل کا اختیار نہیں ہے ۔۔۔ یہ وزیر اعلی اور اس کا کابینہ سیلیکٹڈ اور نااہل ہے۔
Jui walo Pti ban wale qarardad k himayat kro please
اگر چہ ہم سانڈیمن کو ہیرو سمجھ رہے ہیں ،حقیقت میں اس بندے کی وجہ سے پشتون آج تک رو رہا ہے۔ اور اس بندے نے ایک رول لاء جس کو تبدیل کیا تھا۔ کہ سردار کا بیٹا اگلا سردار ہوگا۔ جو کہ آج تک پشتون بگتا رہا ہے۔ ۔ اور بھی بہت سی باتیں جو کومنٹس میں تفصیل سے نہیں بتا سکتا۔ ۔
Where is police and where is govt😢😢😢
سید علی شاہ ماشااللہ اپ ھمارا فخر ہے اللہ تعالیٰ اپکو سلامت رکھے امین