🌹ہم لوگ مسلمان ہے بھارت کے وفادار 🌹 ہم لوگ مسلمان ہیں، بھارت کے وفادار ہم رہروے منزل ہیں، ہمیں قافلہ سالار آزادی کی آواز اٹھائی تھی ہمیں نے اور ریشمی تحریک چلائی تھی ہمیں نے باپو کی صدا اونچی اٹھائی تھی ہمیں نے اس ملک کی تقدیر جگائی تھی ہمیں نے، سچ پوچھو تو ہم لوگ ہیں اس ملک کے معمار ہم لوگ مسلمان ہیں، بھارت کے وفادار انگریز سے ہم لوگوں نے لڑ لڑ کے لڑائی آزادئ بھارت کے لیے جان بھی گنوائی سینوں پہ ہمیں لوگوں نے گولی بھی تو کھائی ہر معرکہ دیتا ہے گواہی مرے بھائی مت بھولوں یہ واقعہ ناقابلِ انکار ہم لوگ مسلمان ہیں، بھارت کے وفادار صد پارۂ دامنِ وطن کس نے سیا ہے مینار قطب کا یہ بتا کس نے دیا ہے تعمیر حسین تاج محل کس نے دیا ہے یہ لال قلعہ ہم نے دیا ہم نے دیا ہے شاہد ہے ہمارے کہیں مسجد کہیں مینار ہم لوگ مسلمان ہیں بھارت کے وفادار ہم شاہ ظفر ہیں ہمیں بابر ہمیں اکبر ہم شوکت و محمود و مدنی ہمیں جوہر اشفاق ہمیں ہیں ہمیں ٹیپو ہمیں حیدر ہم لوگ مسلمان ہیں بھارت کے وفادار کلیر میں بریلی میں ہمیں پاک پٹن میں سر ہند میں دیوبند میں ہم تھانہ بھون میں اجمیر میں دہلی میں اودھ اور دکن میں وابستہ ہمیں سے ہے یہاں عظمت ِکردار ہم لوگ مسلمان ہیں بھارت کے وفادار تاریخ سے پوچھو مری عظمت کا فسانہ گایا ہے ہمیں نے سدا بھارت کا ترانہ کر گِل میں بھی ہم لوگ رہے شانہ بشانہ ہم نے ہی مخالف کو بنایا ہے نشانہ انصاف سے کہہ دو ہے یہاں کون وفادار ہم لوگ مسلمان ہیں بھارت کے وفادار سچ بولو کہ اندرا جی کی ہتیا کیا کس نے راجیو کو بھی بم سے اڑایا بتا کس نے نہرو پہ بھی پستول چلایا بھلا کس نے یہ کس نے کیا گرم یہاں ظلم کا بازار ہم لوگ مسلمان ہیں بھارت کے وفادار ہم لوگ مسلمان ہیں پابند شریعت الله نے بخشی ہے ہمیں حسنِ بصیرت اسلام کا پیغام ہے پیغامِ اخوت ہم اہلِ وطن سے نہیں رکھتے کدورت محسن ہیں ہمیں ملک کی تاریخ کے شاہکار ہم لوگ مسلمان ہیں بھارت کے وفادار
😀😁😀😀😀😂😂😂😀😀😀😁😂😂😀😀😂😂😂😂 O shidi safa baat Tum kiraye dar Ho kiraye dar rho GE Hindustan Hindu ka he Tum log bafadar hote Pakistan Bangladesh Bharat se nhi Janam laite
ماشاءاللہ 👍
मास अल्लाह ❤❤❤💟💟💟🌹🌹🌹⭐⭐⭐💝💝💝
😢😢😢😢😢😢😢😢😢❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
M punjabi and I love our Indian Muslim brothers ❤❤😊
Masha Allah Masha Allah jitna a66a nazam he utne hi a66e se gaya bhi he Allah taala dono ko jazaye kher de....
Masha allah
Bahut achi najm
Masha Allah
Ham log musalman hai bharat ke wafadaar
Insha allah wo waqt bhi jald hi aayega jb bharat raaj usi ka hoga jo uska sahi haqdaar h
Insha allah hamara bhi waqt aisa aayega jo hum bhi raaj karenge
Beshak bhai logo ye haqeeqat h
Proud to be a Muslim 🌹🇮🇳❤️
Jgcbbjbn
Heart tuching tarana
👌👌👌
🤲🤲masha Allah subhan Allah
Masha Allah bahut khub Allah aap ko aur Himmat aata farmaye Aameen
Islam jindabad bharat jindabad
❤🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳❤(😐😑)
शश
👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
Beshaq
Masha Allah
Mashallah 👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍💟💟💟💟💟💟💟💟💟💟💟💟
Mashalla wonderful
Beshq😊
Sufiyan
sufiyan
Absolutely right
Mashallah
Bulandsahar se lekar delhi tak koi asa ped nahi tha jis pe hamare ulema ki laas na ho
😥😥😥
Delhi ki candni chok se lekr lahor tk
very nice
Subhan allah
🌹ہم لوگ مسلمان ہے بھارت کے وفادار 🌹 ہم لوگ مسلمان ہیں، بھارت کے وفادار ہم رہروے منزل ہیں، ہمیں قافلہ سالار آزادی کی آواز اٹھائی تھی ہمیں نے اور ریشمی تحریک چلائی تھی ہمیں نے باپو کی صدا اونچی اٹھائی تھی ہمیں نے اس ملک کی تقدیر جگائی تھی ہمیں نے، سچ پوچھو تو ہم لوگ ہیں اس ملک کے معمار ہم لوگ مسلمان ہیں، بھارت کے وفادار انگریز سے ہم لوگوں نے لڑ لڑ کے لڑائی آزادئ بھارت کے لیے جان بھی گنوائی سینوں پہ ہمیں لوگوں نے گولی بھی تو کھائی ہر معرکہ دیتا ہے گواہی مرے بھائی مت بھولوں یہ واقعہ ناقابلِ انکار ہم لوگ مسلمان ہیں، بھارت کے وفادار صد پارۂ دامنِ وطن کس نے سیا ہے مینار قطب کا یہ بتا کس نے دیا ہے تعمیر حسین تاج محل کس نے دیا ہے یہ لال قلعہ ہم نے دیا ہم نے دیا ہے شاہد ہے ہمارے کہیں مسجد کہیں مینار ہم لوگ مسلمان ہیں بھارت کے وفادار ہم شاہ ظفر ہیں ہمیں بابر ہمیں اکبر ہم شوکت و محمود و مدنی ہمیں جوہر اشفاق ہمیں ہیں ہمیں ٹیپو ہمیں حیدر ہم لوگ مسلمان ہیں بھارت کے وفادار کلیر میں بریلی میں ہمیں پاک پٹن میں سر ہند میں دیوبند میں ہم تھانہ بھون میں اجمیر میں دہلی میں اودھ اور دکن میں وابستہ ہمیں سے ہے یہاں عظمت ِکردار ہم لوگ مسلمان ہیں بھارت کے وفادار تاریخ سے پوچھو مری عظمت کا فسانہ گایا ہے ہمیں نے سدا بھارت کا ترانہ کر گِل میں بھی ہم لوگ رہے شانہ بشانہ ہم نے ہی مخالف کو بنایا ہے نشانہ انصاف سے کہہ دو ہے یہاں کون وفادار ہم لوگ مسلمان ہیں بھارت کے وفادار سچ بولو کہ اندرا جی کی ہتیا کیا کس نے راجیو کو بھی بم سے اڑایا بتا کس نے نہرو پہ بھی پستول چلایا بھلا کس نے یہ کس نے کیا گرم یہاں ظلم کا بازار ہم لوگ مسلمان ہیں بھارت کے وفادار ہم لوگ مسلمان ہیں پابند شریعت الله نے بخشی ہے ہمیں حسنِ بصیرت اسلام کا پیغام ہے پیغامِ اخوت ہم اہلِ وطن سے نہیں رکھتے کدورت محسن ہیں ہمیں ملک کی تاریخ کے شاہکار ہم لوگ مسلمان ہیں بھارت کے وفادار
.❤🇮🇳❤
Beraber he bhai
Gandu dash Muslim py zulm karta hy
this is the truth
👌👌👌👌 bahut qhoob
Nice
Beshak. Alhind Zindabad.
Fkhr he hme hm muslman he
Allahuakbar
Masha Allah
😀😁😀😀😀😂😂😂😀😀😀😁😂😂😀😀😂😂😂😂 O shidi safa baat Tum kiraye dar Ho kiraye dar rho GE Hindustan Hindu ka he Tum log bafadar hote Pakistan Bangladesh Bharat se nhi Janam laite
Lol history padh anpad
Muslman vafadar hai
HINDUSTAN JINDABAD🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
ماشاءاللہ
Shahide aajm jindawad
Bahut khob