- Видео 100
- Просмотров 3 804
Sarai Urdu
Пакистан
Добавлен 27 июл 2023
سرائے اُردو ادیبوں کو عزت و احترام دینے اور انھیں معاشرے میں باعزت مقام دلوانے کے لیے کوشاں ہے۔
سرائے اردو کسی فرد واحد کا نہیں بلکہ ہراُس فرد کا اپنا ادارہ ہے جو دوسروں کے ساتھ ساتھ اپنے آپ کو بھی کسی خاص منزل تک لانا چاہتا ہے۔
سرائے اُردو بچوں کے لیے سہ ماہی باغیچہ اطفال، سیالکوٹ اورسہ ماہی سرائے اردو، سیالکوٹ کتب بینی اورمطالعے کے فروغ کے لیے شائع کررہا ہے۔ اسی ادارے سے منسوب اشاعتی ادارہ سرائے اردو پبلی کیشن معروف ادب اطفال ادیبہ فاکہہ قمر کی نگرانی میں کام کررہا ہے۔ سرائے اردو کے پلیٹ فورم سے گوگل میٹ پروگرامز بھی کیے جا رہے ہیں۔
پاکستان میں سرائے اُردُو اولین ادارہ ہے جس نے بالخصوص ادب اطفال ادیبوں کے گوگل میٹ اور یو ٹیوب لائیو انٹرویوز کا سلسلہ شروع کیا ہے ۔
سرائے اُردُو سے شائع ہونے والی کتب ک کی خریداری یا کتب کی اشاعت کے لیے درج ذیل ای میل یا واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کریں:
Email:
saraiurdupublications@gmail.com
0301-7795847
03425088675 (5 PM to 9 PM only)
Ticktock:
tiktok.com/@saraiurdupublications
RUclips:
www.youtube.com/@SaraiUrdu

روبرو ہے ادیب:سیدہ ناجیہ شعیب: Interview: Children's books Author: Sarai Urdu
*روبرو ہے ادیب* : سیدہ ناجیہ شعیب
*تعارف* :
محترمہ سیدہ ناجیہ شعیب بچوں کے لیے آیت کہانیاں، سنت و حدیث کہانیاں ، اصلاحی و اخلاقی کہانیاں، حکایت کہانیاں، جنگل کہانی سیریز، کہاوت محاورے کہانیاں ، جذبۂ حب الوطنی کو بڑھاتی کہانیاں ، آدابِ زندگی سیکھاتی معاشرتی کہانیاں اور مزاحیہ کہانیاں بھی لکھتی رہتی ہیں جو بچوں کی تعلیم و تربیت کے ساتھ انہیں تفریح کا سامان فراہم کرتی ہیں مزید برآں تربیتِ اولاد کے لیے والدین کی بہترین رہنمائی بھی کرتی ہیں۔آپ کی نگارشات گاہے بگاہے بچوں کے مقبول و معروف رسائل ، قومی اخبارات اور مختلف ادبی ویب سائٹس پر شائع ہوتی رہتی ہیں۔
آپ اسکولز و مدارس میں پڑھانے کا 20 سالہ تجربہ رکھتی ہیں۔ آپ سیرتِ النبیﷺ پڑھنے اور پڑھانے کے سلسلے سے بھی منسلک ہیں۔
محترمہ بیگم سیدہ ناجیہ شعیب ...

Просмотров: 41
Видео
یوم اقبال کے حوالے سے خصوصی نشست! ڈاکٹر علامہ محمد اقبال : Allama Muhammad Iqbal! 9th November
Просмотров 2319 часов назад
یوم اقبال کے حوالے سے خصوصی نشست! ڈاکٹر علامہ محمد اقبال : Allama Muhammad Iqbal! 9th November
علامہ محمد اقبال ! اقبال منزل! سیالکوٹ!Allama Muhammad Iqbal
Просмотров 19Месяц назад
#allamaiqbal #allamamuhammadiqbal #literature #childrensbook #urdu #author #urduliterature #books
روبرو ہے ادیب: صغریٰ یامین سحر: حصہ دوم
Просмотров 18Месяц назад
#literature #urdu #childrensbook #author #urduliterature
Aamir Shafuque: White Cane Day : Special Talk: Sarai Urdu: Teacher: Rj Radio FM 101
Просмотров 202 месяца назад
Aamir Shafuque: White Cane Day : Special Talk: Sarai Urdu: Teacher: Rj Radio FM 101
عالمی ادیب اطفال اردو ڈائریکٹری: رقیہ مظفر پوری: Sarai Urdu : directory: Literature
Просмотров 132 месяца назад
#literature #childrensbook #urdu #books #directory #education #educational #author #childrensliterature #introduction
Beautiful poetry of late Mama Juman Darbadar 💞
Просмотров 12 месяца назад
Beautiful poetry of late Mama Juman Darbadar 💞
Assignments on labor and taxation laws : shah nawaz bokhari : Sarai Urdu : books
Просмотров 32 месяца назад
Assignments on labor and taxation laws : shah nawaz bokhari : Sarai Urdu : books
ڈاکٹر پرویز شہریار : بچوں کا ادب : Children Literature: Interview : Sarai Urdu
Просмотров 772 месяца назад
قابل احترام ڈاکٹر پرویز شہریار کا اصلی نام سید پرویز احمد ہے۔ جمشید پور میں 10؍جنوری 1964کو پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم جمشیدپور اور اعلیٰ تعلیم جواہر لعل نہرو یونیورسٹی، نئی دہلی میں حاصل کی۔ نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ نئی دہلی جیسے اہم بڑے نصابی تعلیمی ادارے میں ایڈیٹری حیثیت سے اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ شاعری اور افسانہ نویسی میں خاصی دلچسپی رکھتے ہیں۔ آپ کی بیس کتب شائع ہو ...
سردار ادبی ایوارڈ: appreciation cermony
Просмотров 143 месяца назад
سردار ادبی ایوارڈ: appreciation cermony
تقریب رونمائی: عالمی ادیب اطفال اردو ڈائریکٹری: حصہ دوم : Sarai Urdu :
Просмотров 1073 месяца назад
تقریب رونمائی: عالمی ادیب اطفال اردو ڈائریکٹری: حصہ دوم : Sarai Urdu :
Dr Sara Siddiqi Library: Children literature: Books
Просмотров 103 месяца назад
Dr Sara Siddiqi Library: Children literature: Books
قومی زبان اور ہم : خصوصی گفتگو: عمارہ کنول: سرائے اُردو ادبی فورم پاکستان
Просмотров 313 месяца назад
قومی زبان اور ہم : خصوصی گفتگو: عمارہ کنول: سرائے اُردو ادبی فورم پاکستان
Indus Cottage Library Network Pakistan
Просмотров 163 месяца назад
Indus Cottage Library Network Pakistan
Urdu Kahaniya: Galat Faisala: غلط فیصلہ: اسکول نمبر: Urdu Stories " سہ ماہی باغیچہ اطفال
Просмотров 363 месяца назад
Urdu Kahaniya: Galat Faisala: غلط فیصلہ: اسکول نمبر: Urdu Stories " سہ ماہی باغیچہ اطفال
عالمی ادیب اطفال اردو ڈائریکٹری: directory: author: ادب اطفال: سرائے اُردو : children writers
Просмотров 113 месяца назад
عالمی ادیب اطفال اردو ڈائریکٹری: directory: author: ادب اطفال: سرائے اُردو : children writers
Children's Book Author: مریم شہزاد: سرائے اُردُو: خصوصی ملاقات: Interview
Просмотров 293 месяца назад
Children's Book Author: مریم شہزاد: سرائے اُردُو: خصوصی ملاقات: Interview
ثمر عباس لنگاہ: تجدید حیات: Interview: Sarai Urdu: Special Talk
Просмотров 254 месяца назад
ثمر عباس لنگاہ: تجدید حیات: Interview: Sarai Urdu: Special Talk
خصوصی ملاقات:آغا نور محمد:انڈس کاٹیج لائبریری نیٹ ورک پاکستانIndus Cottage Library Network: حصہ دوم
Просмотров 424 месяца назад
خصوصی ملاقات:آغا نور محمد:انڈس کاٹیج لائبریری نیٹ ورک پاکستانIndus Cottage Library Network: حصہ دوم
خصوصی ملاقات: آغا نور محمد: انڈس کاٹیج لائبریری نیٹ ورک پاکستان: Indus Cottage Library Network
Просмотров 344 месяца назад
خصوصی ملاقات: آغا نور محمد: انڈس کاٹیج لائبریری نیٹ ورک پاکستان: Indus Cottage Library Network
خصوصی نشست: آزادی، نونہال اور ادیب : سرائے اردو: August: Sarai Urdu: Special Talk Session :Part 1
Просмотров 864 месяца назад
خصوصی نشست: آزادی، نونہال اور ادیب : سرائے اردو: August: Sarai Urdu: Special Talk Session :Part 1
خصوصی نشست: آزادی، نونہال اور ادیب : سرائے اردو: August: Sarai Urdu: Special Talk Session :Part 2
Просмотров 644 месяца назад
خصوصی نشست: آزادی، نونہال اور ادیب : سرائے اردو: August: Sarai Urdu: Special Talk Session :Part 2
محترمہ کشور ناہید کا نسل نو ادبی میلہ 2024 میں اظہار خیال
Просмотров 394 месяца назад
محترمہ کشور ناہید کا نسل نو ادبی میلہ 2024 میں اظہار خیال
Masha Allah ❤
Masha Allah ❤
ماشا اللہ بہت ہی خوبصورت نشست
بہت بہت شکریہ بھیا
ماشا اللہ اب تک چار دفع سن چکی اور دل بھر ہی نہیں رہا
بہت ہی خوبصورت انداز میں پرویز سر نے تمام سوالات کے جوابات دیے اور تسلی بخش جوابات دیے بہت شکریہ محترم ذلفقار علی بخاری صاحب کا اورمحترمہ فاکہہ ر صاحبہ کا دل سے شکریہ بہت کچھ سیکھنے اور سمجھنے کا موقع فراہم کرنے کے لیے یہ سوچ کرمیرا دل سجدہ شکر بجا لاتا ہے کہ اس پر آشوب دور میں انہوں نے نئے ادیبوں کو سراہنے کا اور حوصلہ افزائی کا نیا طریقہ اختیار کیا جزاک اللہ خیرا کثیرا ابھی ابھی ان کے لیے یہ شعر نازل ہوا کہ اچھے ہیں کتنے دیکھو بچوں کے پیارے ذلفی ہر شخص کو سراہے دیکھو ہمارے ذلفی
❤❤❤❤
❤❤❤❤
ایزی پیسہ نمبر 03425088675
عالمی ادیب اطفال اردو ڈائریکٹری کے دونوں حصے گھر بیٹھے بارہ سو روپے بشمول رجسٹرڈ ڈاک خرچ میں حاصل کریں ۔
❤❤❤❤❤
بہت اچھی کہانی ہے نور فاطمی کی❤❤❤
پیش لفظ بہت خوبصورت ہے ❤❤❤
ماشاءاللہ سے نعت رسول پاک بہت خوبصورت ہے ❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب! لیکن تلاوت قران کریم اور نعت نبی ﷺ پڑھتے وقت سر پر ٹوپی لگا لیتے تو بہتر ہوتا یہی ہماری تہذیب ہے۔
بہت عمدہ
❤❤❤
Mashallahhhh keep it up
بچوں کے ادب کے فروغ کے لیے دور حاضر کے ادیبوں کو نہ صرف معیاری لکھنا ہوگا بلکہ نونہالوں کے ساتھ مستقل بنیادوں پر رابطہ رکھنا ہوگا۔ جناب آغا نور محمد کی خدمات قابل تعریف ہیں ۔
بچوں کو مطالعے کی جانب لانے کے لیے انڈس کاٹیج لائبریری نیٹ ورک اہم کردار ادا کر رہی ہے ۔
زبردست اور معلوماتی نشست رہی... ❤
Acha hai but recording Yani audio quality bht lo hai
Very well done miss
❤
ماشااللہ مبارکباد
❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤
❤❤❤
تنقید ایک پختہ لکھاری کو بہت او پر لے جاتی ہے اور وہ تناور درخت بن کر بڑھتا ہے۔
❤ Mashallah Nice program
ماشاءاللہ بہت زبردست انٹرویو عصمت بہن ♥️
انتہائی جامع گفتگو پراثر لہجہ باوقار انداز اور حقیقت سے بھرپور انٹرویو
اردو میں لکھتے ہوے ا قومی زبان کی ترویج کے لئے فکرمند ہونا اور پھر انگلش کی ضرورت کو مثبت انداز میں پیش کرنا کمال است
ماشاءااللہ ۔ السلام علیکم ۔ اردو زبان آسان ہے ۔ ہم قوم بھی سادہ و آساں ہیں ۔ ہمیں انسانوں میں آسانیاں پیدا کرنی ہیں ۔ سب بہت محترم ہیں ۔ عمر کے ساتھ ۔ عقل کے مطابق ۔ موقع ماحول کی مناسبت سے شعور آتا ہے ۔ حقیقت پسند ہونا کہانیوں سے زیادہ انسانی مطالعہ ہیں ۔ شکریہ 🎉❤
ماشاءاللہ... عصمت بہن جتنا بہترین لکھتی ہیں اتنا ہی پیارا انٹرویو بھی دیا۔ ام محمد عبداللہ
متشکرم ۔
بہت خوب.
❤❤❤
❤ Good to see
❤❤❤❤
❤❤❤
Bahut khoob
❤❤❤❤
Mashaallah behtreen interview rha buhat achi bati hoe Allah shohoda ke waldin ko sabar Ata farmaye.aur Uzma Ali Akhtar ko is ajare Azeem Ata kare Malik
❤ عمدہ ❤
ماشاءاللہ۔۔۔۔۔بہت بہت مبارک ہو۔
بہت شکریہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Nice
فاکہہ قمر نے بہت اچھی گفتگو کی۔