- Видео 9
- Просмотров 366 271
junaidnadwi
Добавлен 6 май 2011
Alwida-i-Nazam
Thats how the students of Alia Ulaa bade farewell and paid thier last tribute to thier seniors (Nadwa's Alumni-2011)
Rare, Emotional, Moving, Soothing, Touching, Heart-Rending, Appealing & Full of Respect, Love and Affection.
THANKS TO THEM!!!
Rare, Emotional, Moving, Soothing, Touching, Heart-Rending, Appealing & Full of Respect, Love and Affection.
THANKS TO THEM!!!
Просмотров: 142 194
Видео
Tahreek-e-Nadwa by Saani Hasani
Просмотров 8 тыс.13 лет назад
A Breif History Of Nadwatul Ulama Movement and its Founders
A Farewell Nazm in Melodious Voice for Nadwi Graduates
Просмотров 12 тыс.13 лет назад
A special nazm with some memorial moments of Jalsa-e-Alwida 2011
2025 wale hazir hoon with like
Mashallah subhanallah khubsurat hai
ماشااللہ بہت عمدہ ترانہ ہے سن کر دل باغ باغ ہو گئے
Masha Allah
I need going to nadwa
Come
Ma SaAllah
Mashaallah ❤❤❤ bahut accha tarana
Apna mardsa yad aa gya pipli majra yamuna nagar haryana oor apni frinds ki yad aa gi❤sabnoor❤hadiya❤asma❤atika❤oor apni ustajo ki yad aa gi😢😢😢
Apna madarsa yad aa gya pipli majra yamuna nagar haryana oor apni frinds ki yad aa gi ❤sabnoor❤hadiya❤asma❤atika❤oor apni ustajo ki yad aa gi😢😢😢😢
Masallah bahut achi naat hai
Naat nahi h behn ye trana h 😊😊😊masoom behn
Ma Sha Allah انفاس علي الله يرحمه
❤❤❤❤❤❤❤
❤ beshak dil ko skoon milla
Mashallah
Just amazing voice and just fabulous 🎉🎉
Assalamualekum mashaallah bhaut koob
I love 💘 nadwa
Ham Maslake aala hazrat wale maslake aala hazrat jendabaad
झंडा बाद झंडाबाद 😅😂
Masha'allah bahut hi mana khez tarana hai
I love mu naht
MashaAllah
I love nadwatul ulama very. Much
Mashallah bahut acchi aawaj
Bahut acchi naat hai
Naat nahi , taranae nadwa hai
Mashallah bahut khoob ❤️❤️❤️👌
Mashaallah
Mashallah ❤️
Mashallah
قرآن کا بیان ابداع و تخلیق کائنات و انسان اور جدید نظریہ ارتقا کا تقابلی مطالعہ و تحقیق میرے ڈاکٹریٹ کے بعد کا موضوع ہے ۔ 25،26 مئی 1913 میں امریکہ/ کینٹوکی میں عالمی اسلامی ریسرچ فاؤنڈیشن (IRFI) کی طرف سے ایک عالمی کانفرنس منعقد کی گئی تھی ۔ اس میں شرکت کے لیے کانفرنس نے مختلف موضوعات پر مقالات طلب کیا تھا جن کی تفصیل ' Islamic Voice ' سپتمبر 2011 میں شائع کی گئی تھی ۔ ان میں دوسرا اہم موضوع Islamic Theory of Evolution تھا ۔ اس عالمی سیمینار میں شرکت کے خواہشمند کو تین سو الفاظ پر مشتمل مقالہ کا خلاصہ 30 جون 2012 اور مقالہ 15 دسمبر 2012 تک پیش کرنے کے لیے کہا گیا تھا ۔ میں نے وقت مقررہ کے اندر خلاصہ (Abstract) اور مکمل مقالہ بذریعہ ای میل وقت مقررہ کے اندر بھیج دیا ۔ میرے مقالہ کا عنوان تھا The Holy Qur'an refutes the Theory of Evolution چونکہ یہ کانفرنسں کے منتظمین کے مقصد کے خلاف تھا ۔ نظریہ ارتقا معتقدین اس کی مخالفت برداشت نہیں کرپاتے ہیں اس لیے ۔میرا مقالہ شریک سیمینار نہیں کیا گی ۔ شاید انہوں نے اسے اپنے ویب سائیٹ میں ڈال دیا ۔ اس موضوع کی تحقیق کی جانب یہ میرا پہلا بڑا قدم تھا ۔ انگریزی میں تیار کردہ یہ مقالہ میں نے یو ٹیوب کے مختلف عالمی چینلز میں ڈال دیا ۔ اس پر موافقت میں کم اور مخالفت میں زیادہ کمنٹس آئے ۔ مسلمانوں میں جدید تعلیم یافتہ اشخاص بھی اس نظریہ کے موافقت میں لکھتے اور بولتے رہتے ہیں ۔ مجھے اس موضوع پر جو کچھ لٹریچر انگریزی یا اردو میں ملتا ہے اس کا مطالعہ کرتا رہتا ہوں اور انہیں اپنے ریفرنس لائبریری میں بطور ریکارڈ محفوظ کرلیتا ہوں ۔ چارلس ڈارون کا نظریہ جو بعد -- Neo Darwanism اور New Synthetic theory of Evolutio نام سے پیش کیا گیا دنیا کا سب سے بڑا موضوع ہے ۔ ہند میں اس پر بہت کم توجہ دی گئی ۔ مولانا شہاب الدین ندوی رحمہ نے ' تخلیق آدم اور نظریہ ارتقا ' پر ایک کتاب لکھی تھی جو فرقانیہ اکیڈیمی بنگلور سے شائع کی گئی تھی ۔ یونیورسیٹیوں کے فارغین تو ڈارونزم کی موافقت اور تعریف کرتے نظر آتے ہیں ۔ یہ اللہ جل شانہ کی مشیت تھی کہ اس نے مجھے اس موضوع کی طرف توجہ کرنے اور اس پر کچھ کام کرنے کی توفیق بخشی ۔ این سعادت بزور بازو نیست تا نہ بخشد خدائے بخشندہ ڈاکٹر محمد لئیق ندوی ڈائرکٹر آمنہ انسٹیٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز اینڈ انالائسس A Global and Universal Research Institute nadvilaeeque@gmail.com
علامہ ندوی رحمہ اور عالم عرب میرا ساز اگرچہ ستم رسیدہ ہائے عجم رہا وہ شہید ذوق وفا ہوں میں کہ نوا مری عربی رہی علامہ ندوی رحمہ یہ شعر گنگنایا کرتے تھے اور یقینا وہ اس کے مصداق تھے ۔ عربی زبان و ادب سے علامہ ندوی رحمہ کا تعلق مادری زبان کی طرح تھا ۔ انہوں نے عربی کی ابتدائی کتابیں اور نظم و نثر کا معتد بہ حصہ شیخ خلیل عرب سے پڑھا ۔ یہ اہل زبان بھی تھے اور صاحب ذوق بھی ، انہوں نے چند ابتدائی کتابیں پڑھانے کے بعد عربی میں گفتگو کا پابند کردیا تھا ۔ ادبیات کی اعلی تعلیم علامہ تقی الدین ہلالی سے حاصل کی جو عربی زبان و ادب کے صف اول کے ماہرین اور ادباء میں شمار کیے جاتے تھے ۔ عربی نژاد اور ماہر فن تھے ۔ عالم عرب خصوصا مصر و شام کے ادباء و اہل قلم ، صف اول کے عرب علماء اسلام اور اہل فکر و نظر سے علامہ ندوی رحمہ کی واقفیت اور تعلق ایسا رہا جیسے کوئی اہل زبان اپنی زبان کے مشہور اہل قلم اور نثر نگاروں سے واقف ہوتا ہے ۔ عالم عرب کی علمی تحریکوں ، سیاسی رجحانات اور وہاں کی بڑی بڑی شخصیتوں سے اچھی طرح واقف ہی نہیں بلکہ ان کے امتیازی اوصاف اور خصوصیات سے بھی آگاہ تھے ۔ مفکر اسلام علامہ ابوالحسن علی ندوی رحمہ پر علیگڑہ مسلم یونیورسیٹی کے قومی سیمینار میں پڑھا گیا مقالہ جاری ڈاکٹر محمد لئیق ندوی قاسمی ڈائرکٹر آمنہ انسٹیٹیوٹ آف اسلامک اسٹڈیز اینڈ انالائسس A Global and Universal Islamic Institute nadvilaeeque@gmail.com
آغاز کائنات کا بگ بینگ نظریہ قرآن سے اس کا کوئی تعلق نہیں آغاز کائنات کے بارے میں بگ بینگ ( Big Bang ) نظریہ پر کئی دہائی سے سائنسدانوں کے یہاں سوالات پیدا ہوگئے ہیں ۔ یہ نظریہ کئی اہم سوالوں کے جواب نہیں دے پاتا ہے ۔ حال ہی مین چھوڑے گئے جیمس ویب ٹیلسکوپ سے موصول شدہ بعض معلومات بتا رہے ہیں کہ اس نظریہ میں کچھ ضروری تبدیلی کرنی پڑے گی ۔ یہ ناسا کی طرف تازہ بیان ہے ۔ اس میں کیا تبدیلی کی جائے گی اس کا انتظار کرنا پڑے گا ۔ میں اپنی پچھلے مضامین میں تحریر کرچکا تحریر کرچکا ہوں کہ یہ ایک ناقص نظریہ ہے اور یہ کہنا بالکل غلط ہے کہ قرآن میں بگ بینگ کا ذکر ہے ۔ اللہ سبحانہ کی ذات ہر نقص اور عیب سے پاک ہے ۔ بگ بینگ کا قرآن سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ جیمس ویب ٹیلسکوپ ہمیں کائنات کے آغاز کی بہت قریب صرف 50 ملیون سال کے بعد کی تصویر بھیج رہا ہے ۔ یہ انتہائی حیرت انگیز ہے ۔ ابھی جیمس ویب نے کام کرنا شروع ہی کیا ہے ۔ آئندہ کیسی محیر العقول باتیں ہمارے سامنے آئیں گی نہیں کہا جاسکتا ہے اب فزکس کی دنیا میں ایک انقلاب پیدا ہونے جارہا ہے ۔ ڈاکٹر محمد لئیق ندوی nadvilaeeque@gmail.com
Masha Allah
Mashallah
Mashaallha beautiful voice and madrsa
I love this naat ,🥀🥀🥀🥀
❤️❤️❤️
mā shāʾa -LLÃH first time listening 8.2.22
Asslamualaikum bhai.. baad salam k arz yh hai k mujhe yh video ap arsaal kr skte hain hazrat agr kr den to nawazish hogi 🤗 AL ARIZ - TALIB E ILM DARUL ULOOM NADAWATUL ULAMA LUCKNOW
This naat touched my heart
Subhanllah 😍🥰🥰🥰🥰
Mashaallah bhaiya
ماشاءاللہ
1st time listing this Tarana ♥️♥️♥️ really I feel it
Mashallah
Masha Allah
اس میں ناظم جلسہ تو شاید مفتی سالم صاحب ہیں ماشاءاللہ آج تو کافی صحت مند ہیں پہلے دبلے تھے شاید یہ ان کے مادر علمی ندوۃ لکھنو کی الوداعی نشست ہے سن کر مزہ آگیا اللہ آپ سب کی عمر دراز کرے بچھڑے لوگوں سے اللہ بار بار ملائے مفتی صاحب کے سارے ساتھی سلامت رہیں
Msaallah
Masha Allah
very beautiful Tarana and one of my maternal uncle live inside the Nadwa..he is mufti ... the nadwa area is very beautiful .....
What a beautiful tarana...love it a lot