- Видео 110
- Просмотров 18 097
Mufti Abdul Hanan
Добавлен 4 апр 2023
Welcome to our Islamic RUclips channel, a platform dedicated to promoting the teachings of Islam and providing meaningful content to help you strengthen your faith and deepen your understanding of the religion.
We strive to bring you a wide range of videos that cover various aspects of Islam, including Quranic recitation, Islamic lectures and discussions, stories of the Prophets and their companions, and practical advice on how to lead a balanced and fulfilling life according to Islamic principles.
Our channel is guided by the values of compassion, respect, and inclusivity, and we believe that Islam is a religion of peace, tolerance, and justice. We hope that our content will inspire you to embrace these values and to become a better person and a better Muslim.
Join us on this journey of learning and discovery, and let's grow together in our faith and understanding of Islam. Don't forget to subscribe to our channel and hit the notification bell to stay updated on our latest videos!

بچوں کا حج و عمرہ | طریقہ و احکام |by Mufti Abdul Hanan
بچوں کا حج و عمرہ | طریقہ و احکام |by Mufti Abdul Hanan
Просмотров: 78
Видео
قضاء نمازوں سے متعلق ضروری مسائل|| by Mufti Abdul Hanan
Просмотров 2676 месяцев назад
قضاء نمازوں سے متعلق ضروری مسائل|| by Mufti Abdul Hanan
زمینی پیداوار ، گندم وغیرہ کی زکوٰۃ یعنی | عشر کے احکام | by Mufti Abdul Hanan
Просмотров 776 месяцев назад
زمینی پیداوار ، گندم وغیرہ کی زکوٰۃ یعنی | عشر کے احکام | by Mufti Abdul Hanan
Khulasa-e-mazameen-e-Quran-e-hakeem| para#30 | خلاصہ مضامین قرآن حکیم| by Mufti Abdul Hanan
Просмотров 116 месяцев назад
Khulasa-e-mazameen-e-Quran-e-hakeem| para#30 | خلاصہ مضامین قرآن حکیم| by Mufti Abdul Hanan
Khulasa-e-mazameen-e-Quran-e-hakeem| para#29 | خلاصہ مضامین قرآن حکیم| by Mufti Abdul Hanan
Просмотров 76 месяцев назад
Khulasa-e-mazameen-e-Quran-e-hakeem| para#29 | خلاصہ مضامین قرآن حکیم| by Mufti Abdul Hanan
Khulasa-e-mazameen-e-Quran-e-hakeem| para#28 | خلاصہ مضامین قرآن حکیم| by Mufti Abdul Hanan
Просмотров 146 месяцев назад
Khulasa-e-mazameen-e-Quran-e-hakeem| para#28 | خلاصہ مضامین قرآن حکیم| by Mufti Abdul Hanan
بغیر طلاق کے نکاح کو ختم کرنے والے کام | by Mufti Abdul Hanan
Просмотров 1526 месяцев назад
بغیر طلاق کے نکاح کو ختم کرنے والے کام | by Mufti Abdul Hanan
Khulasa-e-mazameen-e-Quran-e-hakeem| para#27 | خلاصہ مضامین قرآن حکیم| by Mufti Abdul Hanan
Просмотров 186 месяцев назад
Khulasa-e-mazameen-e-Quran-e-hakeem| para#27 | خلاصہ مضامین قرآن حکیم| by Mufti Abdul Hanan
قضائے عمری نماز کا حکم ؟ اور طریقہ ؟ | by Mufti Abdul Hanan
Просмотров 636 месяцев назад
قضائے عمری نماز کا حکم ؟ اور طریقہ ؟ | by Mufti Abdul Hanan
Khulasa-e-mazameen-e-Quran-e-hakeem | Para#26 | خلاصہ مضامین قرآن حکیم| by Mufti Abdul Hanan
Просмотров 367 месяцев назад
Khulasa-e-mazameen-e-Quran-e-hakeem | Para#26 | خلاصہ مضامین قرآن حکیم| by Mufti Abdul Hanan
عورتوں کے اعتکاف کے انتہائی اہم مسائل | by Mufti Abdul Hanan
Просмотров 1037 месяцев назад
عورتوں کے اعتکاف کے انتہائی اہم مسائل | by Mufti Abdul Hanan
نماز تراویح میں قرآن مجید دیکھ کر پڑھنے یا سننے سے متعلق انتہائی اہم مدلل گفتگو ۔
Просмотров 677 месяцев назад
نماز تراویح میں قرآن مجید دیکھ کر پڑھنے یا سننے سے متعلق انتہائی اہم مدلل گفتگو ۔
کن لوگوں کے لیے روزہ چھوڑنے کی اجازت ہے ؟ بعد میں قضا یا فدیہ ؟ by Mufti Abdul Hanan
Просмотров 747 месяцев назад
کن لوگوں کے لیے روزہ چھوڑنے کی اجازت ہے ؟ بعد میں قضا یا فدیہ ؟ by Mufti Abdul Hanan
موبائل میں قرآن کریم سے متعلق اہم مسائل |by Mufti Abdul Hanan
Просмотров 2397 месяцев назад
موبائل میں قرآن کریم سے متعلق اہم مسائل |by Mufti Abdul Hanan
روزے کی نیت کے الفاظ ، وقت ،اہم مسائل | Mufti Abdul Hanan
Просмотров 527 месяцев назад
روزے کی نیت کے الفاظ ، وقت ،اہم مسائل | Mufti Abdul Hanan
تراویح 8 یا 20 | مظبوط اور آسان دلائل | by Mufti Abdul Hanan
Просмотров 1247 месяцев назад
تراویح 8 یا 20 | مظبوط اور آسان دلائل | by Mufti Abdul Hanan
عورتوں کی نماز تراویح کے انتہائی اہم مسائل |by Mufti Abdul Hanan
Просмотров 1357 месяцев назад
عورتوں کی نماز تراویح کے انتہائی اہم مسائل |by Mufti Abdul Hanan
پلاٹ ، مکان ، دوکان ، وغیرہ کی زکوٰۃ کے احکام|by Mufti Abdul Hanan
Просмотров 587 месяцев назад
پلاٹ ، مکان ، دوکان ، وغیرہ کی زکوٰۃ کے احکام|by Mufti Abdul Hanan
زکوٰۃ کن لوگوں کو دی جائے ؟ |by Mufti Abdul Hanan
Просмотров 617 месяцев назад
زکوٰۃ کن لوگوں کو دی جائے ؟ |by Mufti Abdul Hanan
زکوٰۃ کے مسائل| زکوٰۃ کس پر ؟ کن چیزوں پر ؟ کتنی ؟ کب فرض ہوتی ہے|by Mufti Abdul Hanan
Просмотров 717 месяцев назад
زکوٰۃ کے مسائل| زکوٰۃ کس پر ؟ کن چیزوں پر ؟ کتنی ؟ کب فرض ہوتی ہے|by Mufti Abdul Hanan
موزوں پر مسح کرنے سے متعلق انتہائی اہم مسائل|by Mufti Abdul Hanan
Просмотров 4410 месяцев назад
موزوں پر مسح کرنے سے متعلق انتہائی اہم مسائل|by Mufti Abdul Hanan
سردی کے موسم میں شرعی سہولتیں by Mufti Abdul Hanan
Просмотров 10010 месяцев назад
سردی کے موسم میں شرعی سہولتیں by Mufti Abdul Hanan
(عجیب دلیل) مسجد اقصیٰ اور فلسطین کا حقدار کون ؟|by Mufti Abdul Hanan
Просмотров 5711 месяцев назад
(عجیب دلیل) مسجد اقصیٰ اور فلسطین کا حقدار کون ؟|by Mufti Abdul Hanan
نیٹ ورک مارکیٹنگ کا شرعی حکم|by Mufti Abdul Hannan
Просмотров 54Год назад
نیٹ ورک مارکیٹنگ کا شرعی حکم|by Mufti Abdul Hannan
نیند سے بیدار ہونے کے بعد کی سنتیں اور ان کے فوائد | by Mufti Abdul Hanan
Просмотров 55Год назад
نیند سے بیدار ہونے کے بعد کی سنتیں اور ان کے فوائد | by Mufti Abdul Hanan
اہل بیت اور ان کے حقوق | by Mufti Abdul Hanan
Просмотров 39Год назад
اہل بیت اور ان کے حقوق | by Mufti Abdul Hanan
شراب میں مچھلی ڈالنے سے وہ حلال ہوجاۓ گی؟ by mufti Abdul Hannan
Просмотров 50Год назад
شراب میں مچھلی ڈالنے سے وہ حلال ہوجاۓ گی؟ by mufti Abdul Hannan
ہجری قمری سال کی شرعی حیثیت اور ابتداء |by Mufti Abdul Hannan
Просмотров 80Год назад
ہجری قمری سال کی شرعی حیثیت اور ابتداء |by Mufti Abdul Hannan
Masha Allah
❤
❤
Good
نیز اگر اعتکاف کے دوران چھو ٹی بچی جو دودھ نہ پیتی ہو روتے ہوئے آ جائے تو اس کو چپ کروا کر اعتکاف گاھ کی جگہ بٹھا سکتی ہے
جی ٹھیک ہے
پلیز مہر بانی کر کے جواب دیں
اس طرح کہنے انسان کافر نہیں ہوتا البتہ قسم کھا کر توڑنے سے کفارہ واجب ہو جاتا ہے جو آپ نے ادا کردیا ہے ۔اب آپ یقین رکھیں کہ گناہ معاف ہوگیا
@@muftiabdulhanan آ پ نے میرا پورا مسلہ پڑھا ہے میں نے بہت بڑا گناہ کیا ہے اگر میرا گناہ معاف ہو گیا ہے تو بہت بہت شکریہ آپ کا اللہ آ پ کو اس کا اجر دنیا میں اور آ خرت دونوں جہانوں میں عطا کرے
اسی طرح اگر کسی عمل کی وجہ سے اعتکاف ٹوٹ گیا تو مسنون اعتکاف کی نیت دوبارہ نہی ہو سکتی
جی ہاں اب قضا یا نفلی اعتکاف کی نیت ہو گی صرف
@@muftiabdulhanan یعنی جو دس دن کے اعتکاف کا ثواب ہے اس سے محرومی
@@Letsenjoythebeautyoflife نہیں ثواب سے محرومی نہیں ہوگی کیونکہ ثواب تو نیت اور ارادے کے مطابق عطا کیا گیا
نیز خلوت کے ساتھ عبادت کر نے کے لیے جو چادر لٹکائ ہے اس کے گرنے کا ڈر ہو تو اس کو درست کرنے کے لیے نکل سکتی ہے
نہیں اس کے لیئے نہ نکلے بلکہ کسی اور سے ٹھیک کروا لے یا جب واش روم کے لیے باہر کی طرف جاناہو تب کرلے
@@muftiabdulhanan یعنی جس کمرے میں وہ موجود ہے اس وقت کمرے میں کوئ اور نہ ہو تو ایسی صورت میں اور کسی کے جلدی آ نے کی امید بھی نہ ہو
@@muftiabdulhanan اور جس کمرے کے کونے میں اعتکاف کیا ہے اسی کمرے میں ہوتے ہوئے چادر درست کی تو
@@muftiabdulhanan مجھے معلوم نہیں تھا اور مجھ سے یہ ہو گیا تو بھی یہ نفلی اعتکاف ہوگا
@@muftiabdulhanan مجھے ابھی ابھی معلوم ہوا ہے
اسلام علیکم کیا عورت اعتکاف گاھ کی جگہ پر موجود ہو کر کسی بات کا جواب دے سکتی ہے
جی بالکل اعتکاف کی جگہ میں رہتے ہوئے جواب دے سکتی ہے
@@muftiabdulhanan مفتی صاحب ایک مسلہ درپیش ہے پلیز اس کی وضاحت کر دیں
@@muftiabdulhanan مفتی صاحب آ ج سے تقریباً 5 یا 6 سال پہلے
@@muftiabdulhanan جب میں سولہ سال کی تھی مجھ سے ایک گناہ ہوا میرا کسی نا محرم سے تعلق تھا لیکن صرف بات چیت کی حد تک کبھی اس سے ملی نہیں یہ تعلق 6 ماہ تک رہا پھر مجھے بے چینی ہونے لگی کہ کچھ غلط کر رہی ہوں میں دراصل وہ لڑکا میر کزن تھا اس طرح کی باتیں چھپتی نہیں ہیں میرے والدین کو پتہ چلا امی نے مجھ سے کہا کہ تم نے مجھے زلیل کردیا بس وہ دن اس دن آ ٹھ ماہ ہوئے تھے ہمارے تعلق کو
@@muftiabdulhanan میں دین سے اتنی واقف نہیں تھی صرف نماز کا پتہ تھا پتہ نہیں ڈراموں کاثر یا شیطان کا بہکاوا میںنے اس گنا ہسے بچنے کے لیے قسم کھائی مجھے قسم یاد نھیں کہ میں نے اللہ کا نام لیا یا نہیں بس اتنا یاد ہے کہ میں نے کہا کہ اگر میں نے دو بارہ اس نا محرم سے بات کی تو میرا ایمان چلا جائے نعوز باللہ اور اس قسم کے آ دھے گھنٹے کے بعد میں نے یہ قسم توڑ دی پھر پتہ نہیں کتنی قسمیں کھائ کتنی توڑ ی مجھے یہ بھی ڈر ہے کہ کھیں میں نے یہ نہ کہا ہو کہ میں کافر ہو جائو نعوز باللہ ثم نعوز باللہ
Jzaqallah
👍👍👍
👍👍👍👍
👍👍👍👍👍
👍👍👍👍
جزاك الله خيرا احسن الجزاء في الدارين
👍👍👍👍👍👍
Mashallah
👍👍👍👍👍👍
👍👍👍👍👍
👍👍👍
MashAllah
👍👍
جزاک اللہ
جزاک اللہ
MashAllah Behtareen
❤
❤
MashAllah
MashAllah
MashAllah
Mashallah zabardast
اللہ تعالیٰ آپ کے علم عمل زندگی میں رحمتیں برکتیں نازل فرمائے
❤❤❤❤
Mas ALLAH 🥰 zabardast
ماشاءاللہ بہترین
Mas ALLAH 🥰 zabardast
Behtreen 👌
❤❤❤❤
MashaAllah❤
جزاک اللہ خیر ۔۔۔
JzakAllah o khair
Very nice information JazakAllah
جزاك الله خيرا
جزاك الله خيرا
جزاک اللہ خیر
ماشاءاللہ
Mashallah
ماشاءاللہ ❤❤
جزاك اللهُ