HAFEEZ UR REHMAN Baloch
HAFEEZ UR REHMAN Baloch
  • Видео 176
  • Просмотров 49 925

Видео

صلوۃ وسلام عنوان خطبہ جمعہ مرکزی جامعہ مسجد ارشاد اہل حدیث مولانا حفیظ الرحمن بلوچ
Просмотров 75День назад
صلوۃ وسلام عنوان خطبہ جمعہ مرکزی جامعہ مسجد ارشاد اہل حدیث مولانا حفیظ الرحمن بلوچ
علامہ شہید رحمۃ اللہ علیہ کے ابو جان نے شیر پاکستان مولانا منظور صاحب کو کیا کہا
Просмотров 1614 дней назад
علامہ شہید رحمۃ اللہ علیہ کے ابو جان نے شیر پاکستان مولانا منظور صاحب کو کیا کہا
امتیوں کے علاوہ اپ کے فضائل عنوان خطبہ جمعہ جامع مسجد ارشاد اہل حدیث مولانا حفیظ الرحمن بلوچ
Просмотров 8014 дней назад
امتیوں کے علاوہ اپ کے فضائل عنوان خطبہ جمعہ جامع مسجد ارشاد اہل حدیث مولانا حفیظ الرحمن بلوچ
واللہ یعصمک من الناس عنوان خطبہ جمعہ جامعہ مسجد ارشاد اہل حدیث مولانا حفیظ الرحمن بلوچ
Просмотров 9521 день назад
واللہ یعصمک من الناس عنوان خطبہ جمعہ جامعہ مسجد ارشاد اہل حدیث مولانا حفیظ الرحمن بلوچ
خصوصیات نبویہ عنوان خطبہ جمعہ مرکزی جامع مسجد ارشاد اہل حدیث مولانا حفیظ الرحمن بلوچ
Просмотров 67Месяц назад
خصوصیات نبویہ عنوان خطبہ جمعہ مرکزی جامع مسجد ارشاد اہل حدیث مولانا حفیظ الرحمن بلوچ
صفات رسول کا ذکر عنوان خطبہ جمعہ جامع مسجد ارشاد اہل حدیث مولانا حفیظ الرحمن بلوچ
Просмотров 69Месяц назад
صفات رسول کا ذکر عنوان خطبہ جمعہ جامع مسجد ارشاد اہل حدیث مولانا حفیظ الرحمن بلوچ
عقیدہ ختم نبوت عنوان مولانا حفیظ الرحمن بلوچ خطبہ جمعہ جامع مسجد ارشاد اہل حدیث
Просмотров 76Месяц назад
عقیدہ ختم نبوت عنوان مولانا حفیظ الرحمن بلوچ خطبہ جمعہ جامع مسجد ارشاد اہل حدیث
امت محمدیہ کی خصوصیات عنوان خطبہ جمعہ مولانا حفیظ الرحمن بلوچ
Просмотров 66Месяц назад
امت محمدیہ کی خصوصیات عنوان خطبہ جمعہ مولانا حفیظ الرحمن بلوچ
مولانا حافظ عبدالرحمن محمدی عنوان نماز خطبہ جمعہ جامعہ مسجد ارشاد اہل حدیث
Просмотров 1072 месяца назад
مولانا حافظ عبدالرحمن محمدی عنوان نماز خطبہ جمعہ جامعہ مسجد ارشاد اہل حدیث
اشعری صحابہ اوران کے اوصاف عنوان خطبہ جمعہ
Просмотров 802 месяца назад
اشعری صحابہ اوران کے اوصاف عنوان خطبہ جمعہ
صحابہ کی استقامت عنوان خطبہ جمعہ مولانا حفیظ الرحمن بلوچ
Просмотров 982 месяца назад
صحابہ کی استقامت عنوان خطبہ جمعہ مولانا حفیظ الرحمن بلوچ
سیرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ عنوان خطبہ جمعہ مولانا حفیظ الرحمن بلوچ
Просмотров 752 месяца назад
سیرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ عنوان خطبہ جمعہ مولانا حفیظ الرحمن بلوچ
رسول اللہ کی بیٹیاں ونواسیاں اور نواسوں کا ذکر خطبہ جمعہ عنوان مولانا حفیظ الرحمن بلوچ
Просмотров 1202 месяца назад
رسول اللہ کی بیٹیاں ونواسیاں اور نواسوں کا ذکر خطبہ جمعہ عنوان مولانا حفیظ الرحمن بلوچ
ایمانی مائیں اور ان کا تعارف عنوان خطبہ جمعہ جامع مسجد ارشاد اہل حدیث مولانا حفیظ الرحمن بلوچ
Просмотров 963 месяца назад
ایمانی مائیں اور ان کا تعارف عنوان خطبہ جمعہ جامع مسجد ارشاد اہل حدیث مولانا حفیظ الرحمن بلوچ
ماہ محرم کی فضیلت عنوان خطبہ جمعہ جامعہ مسجد ارشاد اھل حدیث مولانا حفیظ الرحمن بلوچ
Просмотров 683 месяца назад
ماہ محرم کی فضیلت عنوان خطبہ جمعہ جامعہ مسجد ارشاد اھل حدیث مولانا حفیظ الرحمن بلوچ
سیرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ عنوان خطبہ جمعہ مولانا حفیظ الرحمن بلوچ
Просмотров 1053 месяца назад
سیرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالی عنہ عنوان خطبہ جمعہ مولانا حفیظ الرحمن بلوچ
عبداللہ عالمگیر کا خطبہ نکاح عثمانیہ ریسٹورنٹ گجرانوالہ 29_06_2024
Просмотров 463 месяца назад
عبداللہ عالمگیر کا خطبہ نکاح عثمانیہ ریسٹورنٹ گجرانوالہ 29_06_2024
فضائل عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی عنہ عنوان خطبہ جمعہ مولانا حفیظ الرحمن بلوچ
Просмотров 503 месяца назад
فضائل عثمان بن عفان رضی اللہ تعالی عنہ عنوان خطبہ جمعہ مولانا حفیظ الرحمن بلوچ
کھانا پینا عنوان خطبہ جمعہ جامع مسجد ارشاد اہل حدیث مولانا حفیظ الرحمن بلوچ
Просмотров 174 месяца назад
کھانا پینا عنوان خطبہ جمعہ جامع مسجد ارشاد اہل حدیث مولانا حفیظ الرحمن بلوچ
خطبہ نکاح عبید الرحمن کا محمد آصف کی بیٹی کے ساتھ
Просмотров 1074 месяца назад
خطبہ نکاح عبید الرحمن کا محمد آصف کی بیٹی کے ساتھ
خطبہ عید الاضحی جامع مسجد ارشاد اہل حدیث مولانا حفیظ الرحمن بلوچ
Просмотров 214 месяца назад
خطبہ عید الاضحی جامع مسجد ارشاد اہل حدیث مولانا حفیظ الرحمن بلوچ
قربانی اور اونٹ عنوان خطبہ جمعہ جامع مسجد ارشاد اہل حدیث مولانا حفیظ الرحمن بلوچ
Просмотров 214 месяца назад
قربانی اور اونٹ عنوان خطبہ جمعہ جامع مسجد ارشاد اہل حدیث مولانا حفیظ الرحمن بلوچ
عشرہ ذوالحجہ کی فضیلت اور 10 کے برابر اعمال عنوان خطبہ جمعہ مولانا حفیظ الرحمن بلوچ
Просмотров 504 месяца назад
عشرہ ذوالحجہ کی فضیلت اور 10 کے برابر اعمال عنوان خطبہ جمعہ مولانا حفیظ الرحمن بلوچ
فضائل ابراہیم علیہ السلام عنوان خطبہ جمعہ جامع مسجد ارشاد اھلحدیث مولانا حفیظ الرحمن بلوچ
Просмотров 1514 месяца назад
فضائل ابراہیم علیہ السلام عنوان خطبہ جمعہ جامع مسجد ارشاد اھلحدیث مولانا حفیظ الرحمن بلوچ
ابراہیم علیہ السلام کی آزمائش خطبہ جمعہ جامع مسجد ارشاد مولانا حفیظ الرحمن بلوچ
Просмотров 464 месяца назад
ابراہیم علیہ السلام کی آزمائش خطبہ جمعہ جامع مسجد ارشاد مولانا حفیظ الرحمن بلوچ
لبیک اللھم لبیک عنوان خطبہ جمعہ جامع مسجد ارشاد اھلحدیث مولانا حفیظ الرحمن بلوج
Просмотров 935 месяцев назад
لبیک اللھم لبیک عنوان خطبہ جمعہ جامع مسجد ارشاد اھلحدیث مولانا حفیظ الرحمن بلوج
مکہ مکرمہ کی شان و عظمت عنوان خطبہ جمعہ مولانا حفیظ الرحمن بلوچ
Просмотров 675 месяцев назад
مکہ مکرمہ کی شان و عظمت عنوان خطبہ جمعہ مولانا حفیظ الرحمن بلوچ
مزدور اور اسلامی تعلیمات عنوان خطبہ جمعہ جامع مسجد ارشاد اہل حدیث مولانا حفیظ الرحمن بلوچ
Просмотров 1055 месяцев назад
مزدور اور اسلامی تعلیمات عنوان خطبہ جمعہ جامع مسجد ارشاد اہل حدیث مولانا حفیظ الرحمن بلوچ
علم اور اہل علم عنوان خطبہ جمعہ مولانا حفیظ الرحمن بلوچ
Просмотров 655 месяцев назад
علم اور اہل علم عنوان خطبہ جمعہ مولانا حفیظ الرحمن بلوچ

Комментарии

  • @BaberMughal-l1g
    @BaberMughal-l1g Месяц назад

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @MohammedFidaurRahman-dz1cj
    @MohammedFidaurRahman-dz1cj Месяц назад

    ماشاءاللہ

  • @adanzos6hussnain291
    @adanzos6hussnain291 Месяц назад

    ماشاءاللہ

  • @MohammedFidaurRahman-dz1cj
    @MohammedFidaurRahman-dz1cj Месяц назад

    ❤ماشاءاللہ❤

  • @hafeezurrehman1692
    @hafeezurrehman1692 Месяц назад

    ماشاءاللّٰه

  • @AbdulDayyanAnsari
    @AbdulDayyanAnsari 2 месяца назад

    Ma sh allah Abdul Rehman bahi

  • @hafeezurrehman1692
    @hafeezurrehman1692 2 месяца назад

    ماشاءاللّٰه

  • @attiqurrahmanabuibraheem5078
    @attiqurrahmanabuibraheem5078 2 месяца назад

    Allah Barkatain Ata karay ❤

  • @SubhanRehan-g3t
    @SubhanRehan-g3t 3 месяца назад

    ❤❤❤❤❤

  • @MMudassarbhattiBhatti
    @MMudassarbhattiBhatti 3 месяца назад

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @MalikAziz-d9o
    @MalikAziz-d9o 3 месяца назад

    Sher sher hi hota hai❤❤❤❤❤

  • @Suleman304-k2n
    @Suleman304-k2n 4 месяца назад

    Baji maryam 😂😂

  • @nazeerahmad5776
    @nazeerahmad5776 6 месяцев назад

    ❤ ماشاءاللہ ❤

  • @ShaheenAnjum-zu1ie
    @ShaheenAnjum-zu1ie 6 месяцев назад

    Masha Allah❤❤❤

  • @hajegujjar
    @hajegujjar 8 месяцев назад

    Zabrdast g ❤

  • @hajegujjar
    @hajegujjar 8 месяцев назад

    I like you 💕

  • @hajegujjar
    @hajegujjar 8 месяцев назад

    Zinda bad ❤say

  • @yousuftanoli5027
    @yousuftanoli5027 8 месяцев назад

    اللهم زد وبارك فيكم جميع أنحاء الدولة الإسلامية،،

  • @JunaidKhan-eg8rf
    @JunaidKhan-eg8rf 8 месяцев назад

    زبردست

  • @AhsanNadeem-x4y
    @AhsanNadeem-x4y 9 месяцев назад

    Masahallah❤

  • @TayyabDhillonofficial
    @TayyabDhillonofficial 10 месяцев назад

    Mashallah

  • @areebatabassum1542
    @areebatabassum1542 Год назад

    Mashallah, subhanallah 😅😅😅😅😅😅

  • @Legend09090
    @Legend09090 Год назад

    Mashallah

  • @ibrahimbutt9243
    @ibrahimbutt9243 Год назад

  • @hafizaziz7413
    @hafizaziz7413 Год назад

    Masallah buhat khoob

  • @aqibshabbir3671
    @aqibshabbir3671 Год назад

    🌹تاریخ اہل حدیث🌹 ۔***************** ائمہ اربعہ خود بھی اہل حدیث تھے اور بڑے ہی شد مد کے ساتھ لوگوں کو اپنی تقلید سے منع کرتے ہوئے صرف قرآن و سنت کی دعوت دیتے تھے۔ 🌹1:۔ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ (80ھ 150ھ) آپ کے شاگرد سفیان بن عینیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ “پہلے پہل امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ نے مجھ کو اہلحدیث بنایا تھا ( حدائق الحنفیہ ص 134) 🌹2:۔ حنفیت کے بانی امام محمد کے قول کے مطابق انہوں نے اپنی کتاب موطا میں امام زہری کے بارے میں کہا کہ ابن شہاب مدینہ میں اہلحدیث کے نزدیک سب سے بڑے عالم تھے۔ (موطا امام محمد ص 362) 🌹3:۔ امام شافعی رحمہ اللہ (150ھ 204ھ) کے بارے میں شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رح (متوفی 728ھ) فرماتے ہیں” امام شافعی رح نے اہلحدیث کا مذہب پکڑا اور اسی کو اپنے لیے پسند فرمایا” (منہاج السنہ 4/143) 🌹4:۔ علامہ ابن القیم رح (متوفی 751ھ) اعلام الموقعین میں امام شافعی رح کا قول نقل فرماتے ہیں” تم اپنے اوپر حدیث والوں (اہلحدیث) کو لازم پکڑو کیونکہ وہ دوسروں کے اعتبار سے زیادہ درست اور صحیح ہیں۔ 🌹5:۔ امام شافعی رح اہلحدیث کے مذہب پر تھے بلکہ مذہب اہلحدیث کے مبلغ تھے کہ امام نووی رح نے امام شافعی رح کے حالات زندگی میں لکھا ہے، پھر عراق گئے علم حدیث کو پھیلایا اور مذہب اہلحدیث قائم کیا” (تھذیب الاسماءواللغات) 🌹6:۔امام شافعی رح سے روایت ہے کہ آپ فرماتے تھے کہ” اہلحدیث ہر زمانے میں ویسے ہی ہیں جس طرح صحابہ رض ہر زمانے میں تھے۔ یعنی وہ سختی کے ساتھ کتاب و سنت کی پیروی کرتے تھے” (المیزان الکبری) 🌹7:۔ امام مالک (95ھ 180ھ) آپ کے متعلق علامہ شمس الدین ابو عبداللہ ال ذہبی رح (متوفی 748ھ) لکھتے ہیں کہ ” قال وہیب، امام اہلحدیث مالک” یعنی وہیب نے کہا کہ اما مالک رح اہلحدیث کے امام تھے۔ (تذکرۃ الحفاظ 1/195) 🌹8:۔ امام مسلم بن حجاج نیساپوری رح (261ھ) نے امام مالک رح کو ” امام اہلحدیث” کہا ہے۔ (مقدمہ مسلم شریف ص:23) 🌹9:۔ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ (164ھ 241ھ) شیخ الاسلام ابن تیمیہ رح آپ کے متعلق فرماتے ہیں ” کان علی مذہب اہل حدیث” یعنی آپ رحمہ اللہ اہلحدیث کے مذہب پر تھے۔ (منہاج السنہ 4/143) 🌹10:۔ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ طائفہ منصورہ والی روایت کی تشریح یوں فرماتے ہیں ” ان لم یکونو ا اہلحدیث فلا ادری من ہم” یعنی اگر طائفہ منصورہ سے مراد اہلحدیث نہیں تو پھر مجھے نہیں معلوم کہ یہ کون ہیں۔ (نووی شرح مسلم 2/143، واللفظ لہ شرف اصحاب الحدیث 14) 🌹11:۔ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ بالاتفاق اہلحدیث اماموں کے امام ہیں جیسا کہ شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رح نے فرمایا ہے کہ امام احمد اہلحدیث کے مذہب پر تھے۔ (منہاج السنۃ و ابن خلدون و الملل و النحل) 🌹12:۔ خلیل بن احمد، صالح بن محمد رازی سے روایت ہے وہ امام احمد بن جنبل رحمہ اللہ سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا ” اگر اہلحدیث اللہ کے ولی نہ ہوں تو زمین میں پھر اللہ کا کوئی بھی ولی نہیں” (شرف اصحاب الحدیث) 🌹13:۔ امام الدنیا فی الحدیث فخر المحدثین محمد بن اسماعیل البخاری رحمہ اللہ علیہ (المتوفی 256ھ) جن کی کتاب صحیح بخاری ہے اور تمام اہل علم اس بات کو قبول کرتے ہیں کہ اصح الکتب بعد کتاب اللہ الصحیح البخاری یعنی قرآن کے بعد سب سے صحیح کتاب صحیح بخاری ہے۔ حدیث نبوی لاتزال طائفۃ الخ کی تفسیر میں امام بخاری سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ میں نے علی بن مدینی کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ ” وہ گروہ االحدیث ہیں” (ترمذی، فتح الباری 13/294) 🌹14:۔ امام مسلم رحمہ اللہ (المتوفی 261ھ) جن کی مشہور کتاب صحیح مسلم ہے صحیح بخاری کے بعد اسی کا درجہ ہے خود امام مسلم رح نے اپنے صحیح کے مقدمہ میں ائمہ اہل حدیث کا ذکر کیا ہے۔ (مقدمہ صحیح مسلم مطبوعہ دھلی:43) 🌹15:۔ حدیث نبوی لاتزال طائفۃ الخ کی تفسیر میں عبداللہ بن مبارک سے روایت ہے کہ آپ نے فرمایا کہ وہ گروہ اہلحدیث کا ہے (شرف اصحاب الحدیث) 🌹16:۔ امام عیسی ترمذی رحمہ اللہ کی شہادت: ” طائفہ منصورہ سے مراد اہلحدیث کا طبقہ ہے” (ترمذی) 🌹17:۔ امام محمد بن حبان رحمہ اللہ کی شہادت: یعنی یہ بات درست ہے کہ قیامت کے دن رسول اللہ ۖ کے سب سے قریب اہلحدیث ہوں گے” (جواہر البخاری: 14) 🌹18:۔ حافظ ابن کثیر رحمہ اللہ علیہ نے اللہ تعالی کا یہ قول ” جس دن ہم تمام لوگوں کو ان کے پیشواؤں کے ساتھ بلائیں گے” نقل کر کے فرمایا ہے کہ سلف صالحین اس آیت کریمہ کے پیش نظر یہ کہتے ہیں کہ حضرات اہلحدیث کے لیے اس سے بڑا شرف اور کیا ہوسکتا ہے کہ انہیں ان کے اپنے امام اور رہبر نبی پاکؐ کے ساتھ بلایا جائے گا۔ (تفسیر ابن کثیر ص 200) 🌹19:۔ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ علیہ نے فرمایا ” اہلحدیث کا اعتقاد خالص سنت پر ہے کیونکہ یہ وہی اعتقاد ہے جو نبی پاکۖ سے ثابت شدہ ہے۔ (منھاج السنۃ:179) 🌹20:۔ شیخ عبدالقار جیلانی رحمہ اللہ علیہ کی شہادت: آپ نے فرمایا” اہل بدعات کی کچھ علامتیں ہیں جن سے ان کی پہچان ہو جاتی ہے۔ ایک علامت تو یہ ہے کہ وہ اہلحدیث کو برا کہتے ہیں” (غنیۃالطالبین 1/80) 🌹21:۔ امام علامہ البانی رحمہ اللہ علیہ مسکراتے ہوئے ایک سوال کا جواب دیا اور فرمایا” الحمد اللہ میں سلفی اور اہلحدیث ہوں اور یہ کہ جس شخص کا منہج سلفیت نہیں وہ حق سے منحرف ہے” (بحوالہ ماہنامہ سبیل المومنین حیدرآباد اکتوبر 2002ء)

  • @aqibshabbir3671
    @aqibshabbir3671 Год назад

    خالص دین اہلحدیث کے پاس ہے الحمداللہ خالص توحید اہل حدیث کے پاس ہے الحمداللہ قرآن وحدیث اہلحدیث کے پاس ہے الحمداللہ

  • @mahmoodahmad3839
    @mahmoodahmad3839 2 года назад

    Dar sab hazrat ka nam kiya hi

  • @hafeezurrehman1692
    @hafeezurrehman1692 2 года назад

    شیر پاکستان استاد الواعظین حضرت مولانا منظور احمد صاحب کا خطاب مورخہ 8 ذوالحجہ بمطابق 8جولائی2022

  • @gulzarahmad8898
    @gulzarahmad8898 2 года назад

    اللہ تعالیٰ علم وعمل میں اضافہ فرمائے ۔۔۔

  • @gulzarahmad8898
    @gulzarahmad8898 2 года назад

    ماشاء اللہ

  • @hafeezurrehman1692
    @hafeezurrehman1692 5 лет назад

    ماشاء اللہ تبارک وتعالی اللہ تعالی مولانا منظور صاحب کو صحت و عافیت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین آمین