- Видео 59
- Просмотров 6 326 293
Zain TV is the Best 2
Пакистан
Добавлен 5 июл 2013
Social Media RUclips Channel
jamfiazhussain@gmail.com
Zain TV is the Best 2
زین ٹی وی پر بہترین پروگرام نشر کئے جاتے ھیں ۔
حمد و نعت ، معاشرتی مسائل ، ثقافتی پروگرام ۔ خبریں ، مختلف مقامات کی سیر ، تبصرے ، تجزیے اور بہت کچھ صرف زین ٹی وی پر
Facebook/jamfiazhussain
Twitter/jamfiazhussain
Instagram/jamfiazhussain
jamfiazhussain@gmail.com
Zain TV is the Best 2
زین ٹی وی پر بہترین پروگرام نشر کئے جاتے ھیں ۔
حمد و نعت ، معاشرتی مسائل ، ثقافتی پروگرام ۔ خبریں ، مختلف مقامات کی سیر ، تبصرے ، تجزیے اور بہت کچھ صرف زین ٹی وی پر
Facebook/jamfiazhussain
Twitter/jamfiazhussain
Instagram/jamfiazhussain
اپنی مدد آپ کے تحت قبرستان کی چار دیواری کا کام جاری ❤
بنڈہ اسحاق ، موضع محال كهاكهی جنوبی
قبرستان جو انسانوں کی آخری آرام گاہ ہیں انکا خیال نہیں رکھا جاتا ۔ چار دیواری نہ ہونے سے قبروں کا تقدس پامال ہوتا ہے ۔ موضع محال كهاكهی جنوبی کے نوجوانوں کی اچھی کاوش ہے کہ اپنی مدد آپ کے تحت قبرستان کی چار دیواری مکمل کر رہے ہیں ۔ خاص طور پر سعودی عرب میں رہائش پذیر حاجی سجاد چانڈیہ نے اپنا خاص کردار ادا کیا ہے اپنے دوستوں کی ایک ٹیم بنائی اپنی مدد آپ کے تحت چار دیواری کا کام شروع کر دیا ہے
ویلڈن حاجی سجاد چانڈیہ صاحب 👍
#zaintvisthebest
#bindaishaq
#muzaffargarh
قبرستان جو انسانوں کی آخری آرام گاہ ہیں انکا خیال نہیں رکھا جاتا ۔ چار دیواری نہ ہونے سے قبروں کا تقدس پامال ہوتا ہے ۔ موضع محال كهاكهی جنوبی کے نوجوانوں کی اچھی کاوش ہے کہ اپنی مدد آپ کے تحت قبرستان کی چار دیواری مکمل کر رہے ہیں ۔ خاص طور پر سعودی عرب میں رہائش پذیر حاجی سجاد چانڈیہ نے اپنا خاص کردار ادا کیا ہے اپنے دوستوں کی ایک ٹیم بنائی اپنی مدد آپ کے تحت چار دیواری کا کام شروع کر دیا ہے
ویلڈن حاجی سجاد چانڈیہ صاحب 👍
#zaintvisthebest
#bindaishaq
#muzaffargarh
Просмотров: 1 021
Видео
مویشیوں میں خطرناک بیماری ، کئی مویشی ہلاک 😓 | لمپی سکن
Просмотров 1,7 тыс.2 года назад
مویشیوں میں خطرناک بیماری آ چکی ہے جس سے ضلع مظفر گڑھ کی حدود میں لاکھوں جانور ہلاک ہو چکے ہیں ۔ انتظامیہ کی طرف سے سنگین غفلت کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے ۔ کوئی ڈاکٹروں کی ٹیم نظر نہیں آ رہی وزیر اعلی پنجاب سے نوٹس لینے کی اپیل ہے #breakingnews #lampiskin #muzaffargarh
ماں کا قتل بیٹی کی فریاد 😓
Просмотров 1,8 тыс.2 года назад
تھانہ جام پور کی حدود محلہ شیخاں میں ایک خاتون کو بیدردی سے قتل کر دیا گیا ۔ سنگ دل بیٹے نے ماں کے قاتل کو رقم لے کر چھڑا لیا ماں سے بہت پیار کرنے والی بیٹی سحرش غم سے نڈھال اور آعلیٰ انتظامیہ سے نوٹس لینے کی اپیل سحرش کا کہنا ہے کہ اپنی ماں کے قاتل کو سزا دلوا کر رہوں گی #breakingnews #rajanpuri #primeminister
ایک گھر سے پانچ لاشیں برآمد 😓
Просмотров 3,2 тыс.2 года назад
علی پور میں دلخراش واقعہ 😓 ایک ہی گھر سے پانچ لاشیں برآمد ۔ محلہ مستوئیاں کے رہائشی عمران نامی شخص کی چھت سے لٹکی ہوئی لاش ملی جبکہ عمران کی بیوی اور اس کی تین معصوم بچیوں کے گلے کٹے ہوۓ تھے ۔ تفصیل ویڈیو میں ملاحظہ فرمائیں 😭😭😭😭😭😭 #breakingnews #alipurwaqia #muzaffargarh
چودہ سالہ حافظ قرآن کو بکریاں کھیت میں جانے کی وجہ سے مقامی زمیندار نے پھانسی پر چڑھا کر مار ڈالا 😓
Просмотров 10 тыс.2 года назад
موضع جگمل تھانہ صدر علی پور تحصیل جتوئی ضلع مظفر گڑھ کے رہائشی چودہ سالہ حافظ قرآن محمد محسن کو مقامی زمیندار نے صرف اس جرم پر پھانسی پر چڑھا کر قتل کر دیا کہ اس کی بکریاں اس زمیندار کے کھیت میں داخل ہو گئی تھیں ۔ یہ معصوم حافظ قرآن روزے سے تھا 😓 ڈی پی او مظفر گڑھ طارق ولایت اور ایس پی ضیاء اللّه بھاری نفری کے ساتھ موقع پر پہنچ گئے #AliPurWawia #muzaffargarh #breakingnews
عمران خان آخری گیند تک لڑا ❤
Просмотров 7452 года назад
عمران خان کو 8 اپریل 2022 میں جس طرح نکالا گیا بہت ہی افسوس ناک ہے ۔ عمران خان آخری گیند تک لڑا امپورٹڈ حکومت نا منظور #ImranKhan #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Masso Shah main Qatal ki lrzah khaiz wardaat || Masso Shah
Просмотров 2,7 тыс.2 года назад
Masso shah main qatal ki lrzah khaiz wardaat hoi hai. @ZainTVisTheBes par is waqia ki mukamal tafseel dekhain Haji Fiaz Araeen naami shakhs ko goli maar kr qatal kr dia gia breaking news. tafseel ke mutabiq zilla muzaffar garh tehseel jatoi thana shaher sultan ke rehaishi Haji Muhammad Fiaz apnay betay ke hamrah motor bike pr apney ghar ja rha tha keh teen logon ne isay rook kar goli maar di. p...
ڈی پی او مظفر گڑھ اور زین ٹی وی کے چیف ایگزیکٹو کے درمیان سود خوروں کے متعلق گفتگو
Просмотров 9342 года назад
ڈی پی او مظفر گڑھ کو موٹر سائیکل کی آڑ میں سود کے کاروبار کے متعلق تفصیل سے آگاہ کر رھے ہیں #breakingnews #muzaffargarh #dpo
تیرہ سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا گیا 😭
Просмотров 3,4 тыс.2 года назад
تحصیل جتوئی ضلع مظفر گڑھ ، کلروالی پل سے غریب شخص کی تیرہ سالہ بیٹی اغوا کر لی گئی پوری تفصیل اس ویڈیو میں #breakingnews #muzaffargarh #kidnapping
تحصیل جتوئی کے صحافیوں نے کیپیٹل ٹی وی کے نمائندے حسنین شاہ کے قتل پر احتجاج ریکارڈ کرایا
Просмотров 6892 года назад
نجی ٹی وی کے نمائندے حسنین شاہ کو شہید کر دیا گیا کیپیٹل ٹی وی کے صحافی حسنین شاہ کو لاہور میں گولیاں مار کر شہید کر دیا گیا ۔ تحصیل جتوئی کے صحافیوں نے بازؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج ریکارڈ کرایا اور صحافیوں کے تحفظ کا مطالبہ کیا #breakingnews #muzaffargarh #jatoi
ڈی پی او مظفر گڑھ حسن اقبال کی کھلی کچہری || روہیلانوالی کھلی کچہری
Просмотров 22 тыс.2 года назад
ڈی پی او مظفر گڑھ حسن اقبال کی کھلی کچہری ۔ حسن اقبال کے مظفر گڑھ سے تبادلے سے پہلے آخری کھلی کچہری ۔ دبنگ فیصلے #OpenCourt #DpoMuzaffargarh #rohillanwali
سود خور نے کئی گھر برباد کر دئیے 😢
Просмотров 1 тыс.2 года назад
تھانہ شہر سلطان کے رہائشی راشد عرف نعمان نامی سود خور نے کئی گھر برباد کر دئیے 😢 عمران اور مکی نامی اشخاص نے تفصیل بتائی کہ کس طرح اس سود خور نے انھیں لوٹا اور کنگال کر دیا #breakingnews #talkshow #muzaffargarh
روہیلانوالی پریس کلب ، مظفرگڑھ
Просмотров 8603 года назад
ضلع مظفر کے شہر ، روہیلانوالی میں صحافت کے شعبہ سے منسلک صحافی بھائی جن کا تعلق روہیلانوالی پریس کلب سے ھے ان کے ساتھ تفصیلی گپ شپ ہوئی ملک شریف چوہان کی رہائش گاہ پر روہیلانوالی پریس کلب کی میٹنگ ہوئی جس میں زین ٹی وی کے سی ای او فیاض حسین نے بھی شرکت کی ۔ اس میٹنگ میں روہیلانوالی پریس کلب نے زین ٹی وی کو اپنے کلب کی اعزازی رکنیت دی #pressclub #rohillanwali #zaintv2
چوری کی واردات 😢 تھانہ شہر سلطان
Просмотров 1,1 тыс.3 года назад
موضع کوٹلہ لعل شاہ تحصیل جتوئی ضلع مظفر گڑھ کے رہائشی جام کریم بخش جھبیل کے گھر چوری کی واردات ہوئی ۔ 15 پر کال کی گئی جس پر تھانہ شہر سلطان کی پولیس نے بر وقت ریسپانس دیا ۔ پولیس موقع پر پہنچ گئی ۔ جاۓ واردات کا جائزہ لیا اور نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی #breakingnews #muzaffargarh #ShaherSultan
باپ پر بیٹی کی طرف سے لگایا گیا الزام غلط ثابت هو گیا ۔
Просмотров 11 тыс.3 года назад
سگی بیٹی ساجدہ بی بی نے اپنے باپ رجب علی پر زیادتی کا الزام لگایا تھا جو کہ ڈی این اے ٹیسٹ کا رزلٹ آنے کے بعد غلط ثابت هو گیا ھے والد کا مقدس رشتہ جیت گیا #muzaffargarh #breakingnews #father Disclaimer This is news program . in this video is interview of a family . this video is not harmful for anyone
Mouza Langriaal main Qatal ki larza khaiz wardaat
Просмотров 1,3 тыс.3 года назад
Mouza Langriaal main Qatal ki larza khaiz wardaat
چھ بچوں کی ماں کو اغوا کر لیا گیا 😢 || تھانہ شہر سلطان ضلع مظفرگڑھ
Просмотров 90 тыс.3 года назад
چھ بچوں کی ماں کو اغوا کر لیا گیا 😢 || تھانہ شہر سلطان ضلع مظفرگڑھ
Malik Rehaan Ali Babhaan Brilliant Student ❤ || ملک ریحان علی ببھان ہونہار طالب علم
Просмотров 2,8 тыс.3 года назад
Malik Rehaan Ali Babhaan Brilliant Student ❤ || ملک ریحان علی ببھان ہونہار طالب علم
Thana Rohillan Wali ne zulm ki intiha kr di 😭
Просмотров 5 тыс.3 года назад
Thana Rohillan Wali ne zulm ki intiha kr di 😭
Ehsaas Kafalat Center Shaher Sultan | احساس کفالت سنٹر شہر سلطان
Просмотров 3,2 тыс.3 года назад
Ehsaas Kafalat Center Shaher Sultan | احساس کفالت سنٹر شہر سلطان
kamaal khobsorat jagah hai ❤ | YouTube Short
Просмотров 7943 года назад
kamaal khobsorat jagah hai ❤ | RUclips Short
Aaj ki video kamaal ki video hai baghair editing ke 😂 | Snake and jogi
Просмотров 101 тыс.3 года назад
Aaj ki video kamaal ki video hai baghair editing ke 😂 | Snake and jogi
Shokat bhikari Lut gia | شوکت بھکاری لٹ گیا
Просмотров 1,5 тыс.3 года назад
Shokat bhikari Lut gia | شوکت بھکاری لٹ گیا
Ramzan Bazaar Shaher Sultan | رمضان بازار شہر سلطان
Просмотров 2,9 тыс.3 года назад
Ramzan Bazaar Shaher Sultan | رمضان بازار شہر سلطان
Shoukat Bhikari | Muzaffargarh to Ali Pur Road
Просмотров 13 тыс.3 года назад
Shoukat Bhikari | Muzaffargarh to Ali Pur Road
Muzaffar Garh se Ali Pur ka safar | مظفرگڑھ تا علی پور
Просмотров 2,2 тыс.3 года назад
Muzaffar Garh se Ali Pur ka safar | مظفرگڑھ تا علی پور
Corruption in Ehsaas Kafalat Program Survey Part 2
Просмотров 1,3 тыс.3 года назад
Corruption in Ehsaas Kafalat Program Survey Part 2
Good job. Very brave people
sanp murli pe ata hai hum ne kai dafa sanp pakarwae hain is garmi mn bhi 3 sanp jogi ne phade hain jo mere 2 harun maar chuke the..
lagta hai sanp urdu speaking hai sanp urdu samajhta hai..good
woey purte mar loosi aa...interesting call..
Samp to sun nhi skta bhai been na bjao😅
❤😂🎉😢😮😅😊1Sa
Jota hy ya ya
بیوقوف جاہلیت کی پیدا وار ھزار دوھزار کیلیئے سب کو بیوقوف بنا رھے ہیں ھمیں ۔فارم47 کی پیداوار
بہت خوب ! گڈ جوگی۔
Hamare Jogi Bahut haa Ganganagar Rajasthan India 🇮🇳 me mere Ganv se 20 kilometer duri par Ganv haa Jogio ka Ganv ki Bot 7 Hajar haa ❤🎉🎉Labh Brar Santy Brar Ganganagar Rajasthan India 🇮🇳
Good
Good 💯😊
❤❤❤❤
🎉🎉
ruclips.net/video/DWujWP-8T3Y/видео.htmlsi=_smBnYbd0At2yKHk
😂
sir ye kas fasla kia dhone parte ko sone jo galt he us ko seza de
Jee guga peer ji ok tata by ji ok tata by
Topi dramay.
محترم آپ مسلمان ھو کر مرلی پہ سانپ کے آنے کا ذکر کر رھے بصد افسوس جو اس بات پر یقین کرے یہ سب جھوٹ ھے مرلی پر سانپ نھیں آتا
Aapko yahi khabar Najar aati Hai Tum to khud hi gabbar ko Nahin dekhte logon ko kya nasihat karte ho sharm karo sharm ki koi inteha hoti hai jab bayan karte ho kitna logon se paisa lete ho FIR logon ka pura vah kam karvate ho
Han mujhe bhi pata hai tum bahut Allah tarti karte ho bahut Tum Allah ka kam Karte ho Jo logon ko rula rahe ho to main Nahin Hai kuchh achcha Nahin lagta thoda Allah ka khabar
Allah ajr de Dpo sab
اچھےاعلی۔آفیسرڈی۔پی۔اوغریب۔کواننصاف۔دلواتےہیں۔۔زندہ۔بادجو۔کرپٹ۔ہیں۔ان۔کوسامنےلاوسزادوبھت۔شکریاجوناانصافی۔کرتےہیں۔ان۔کوسزا۔دو
Mashallah
Scripted hai, sub drama hai. Subhi bohat baray dramay baz hain.
Good 💯
Wah top officer. Allah paak protect them
Allah. Akbar
Nic god bless you dpo sahb ❤❤❤❤❤
Asal sanp to subscribe men ha Jo koi nhi krta
Tamasha mat Banao, India wale koi Murli (Been ) bhi nahi bajate.Aua pakarr Lete. Hain.
Mashallah sar ji
Nice work
He is killer pmln PPP army's tout
This is real dela he killed to much peoples now he want to show him self honest but he is BC
❤❤❤❤❤
خطرناک سانپ جوتوں سے دم کریں
😢
❤❤❤❤❤
0
आप को चुइतिया बना दिया ये लाल साफा बाधा है सर पे यही अपने पास में रखा था सांप और वहीं सांप छोड़ दिया ये सब दो तीन रहते हैं
😊😅😊
Hmm 👌
stupidity Snack speaks Punjabi?
Huu
Arayyyyy mein b chistian sy huuu
Pakistani tag pa khandy bahanchode badmash