Fida e Madina❤❤💓
Fida e Madina❤❤💓
  • Видео 140
  • Просмотров 108 892

Видео

عشق محبوب میں جو لوگ گزر جاتے ھیں یہ حقیقت ہے کہ وہ لوگ سنور جاتے ھیں
Просмотров 9914 дней назад
عشق محبوب میں جو لوگ گزر جاتے ھیں یہ حقیقت ہے کہ وہ لوگ سنور جاتے ھیں یہ نہ سوچیں کہ وہ آئیں گے تو بٹھائیں گے کہاں وہ تو خوشبو کی طرح دل میں اتر جاتے ھیں Subscribe My Channel Share And Like My Videos 👆👆👆👆👆👆👆👆👆
سامنے ہو اگر رخ خیرا بشر پھر عبادت کا کتنا مزا آئے گا
Просмотров 20921 день назад
سامنے ہو اگر رخ خیرا بشیر پھر عبادت کا کتنا مزا آئے گا دل میں ہے آرزو وہ جو ھو روح برو پھر تلاوت کا کتنا مزا آئے گا subscribe my channel share or like my video 👆👆👆👆👆👆👆👆
برستی بارش چمکتے بادل بتا رہے ہے وہی خدا ہے کوئی نہ اس کے سوا خدا ہے وہی خدا ہے وہی خدا ہے
Просмотров 196Месяц назад
برستی بارش چمکتے بادل بتا رہے ہے وہی خدا ہے کوئی نہ اس کے سوا خدا ہے وہی خدا ہے کہیں سمندر کہیں ساحل بتا رہے ہے وہی خدا ہے subscribe my channel share or like my video 👆👆👆👆
آقا میرے قرار ہے ہر بے قرار کے محبوب کُل ہے یار ہے پروردگار کے
Просмотров 165Месяц назад
ہم بھی اے کاش مدینے میں بلائے جاتے شاہِ کونیں کے مہمان بنائے جاتے اور زندگی کو بھی جینے کا سلیقہ آتا رات بھر ان کی حضوری میں جگائے جاتے subscribe my channel share or like my video
بے خود کیے دیتے ہیں انداز حجابانہ آدل میں تجھے رکھ لوں اے جلوہ، جاناناں
Просмотров 2253 месяца назад
بے خود کیے دیتے ہیں انداز حجابانہ آدل میں تجھے رکھ لوں اے جلوہ، جاناناں subscribe my channel share or like my video
پڑتھی ہو میں نعت اُن کی لفظ میرے ہیں بات اُن کی
Просмотров 833 месяца назад
پڑتھی ہو میں نعت اُن کی لفظ میرے ہیں بات اُن کی subscribe my channel share or like my video 👍👍👍👍 👆👆👆👆👆👆👆
یہ وطن تمہارا ہے ، تم ہو پاسباں اس کے یہ چمن تمہارا ہے ، تم ہو نغمہ خواں اس کے
Просмотров 1353 месяца назад
یہ وطن تمہارا ہے ، تم ہو پاسباں اس کے یہ چمن تمہارا ہے ، تم ہو نغمہ خواں اس کے اس چمن کے پھولوں پر رنگ و آب تم سے ہے اس زمیں کا ہر ذرہ آفتاب تم سے ہے یہ فضا تمہاری ہے ، بحر و بر تمہارے ہیں کہکشاں کے یہ جالے ، رہ گزر تمہارے ہیں HAPPY INDEPENDENCE DAY 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 PAKISTAN ZINDABAD 🟢🟢 subscribe my channel share or like my video
محمد مصطفےٌ آئے، بہار اندر بہار آئی زمین کو چومنے جنت سے، خوشبو بار بار آئی
Просмотров 4664 месяца назад
محمد مصطفےٌ آئے، بہار اندر بہار آئی زمین کو چومنے جنت سے، خوشبو بار بار آئی
جدی چمک تو جہان چمکےحسین اس روشنی داناں اے
Просмотров 2385 месяцев назад
جدی چمک تو جہان چمکےحسین اس روشنی داناں اے
حال دل کس کو سنائیں آپ کے ہوتے ہوئےکیوں کسی کے در پہ جائیں آپ کے ہوتے ہوئے
Просмотров 1935 месяцев назад
حال دل کس کو سنائیں آپ کے ہوتے ہوئےکیوں کسی کے در پہ جائیں آپ کے ہوتے ہوئے
❤️❤️میں لب کشا نہیں ہوں اور محوالتجا ہوں میں محفل حرم کے آداب جانتی ہوں ❤️❤️
Просмотров 2746 месяцев назад
❤️❤️میں لب کشا نہیں ہوں اور محوالتجا ہوں میں محفل حرم کے آداب جانتی ہوں ❤️❤️
❤️❤️ایک بار پھر مدینے قافلے جا رہے ہیں❤️❤️ آقا مدینے والے در پہ بُلا رہے ہیں❤️❤️
Просмотров 2547 месяцев назад
❤️❤️ایک بار پھر مدینے قافلے جا رہے ہیں❤️❤️ آقا مدینے والے در پہ بُلا رہے ہیں❤️❤️
ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا مدینے کی ❤️ ❤️ ❤️ مہکی مہکی فضا مدینے کی ❤️❤️❤️
Просмотров 1367 месяцев назад
ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا مدینے کی ❤️ ❤️ ❤️ مہکی مہکی فضا مدینے کی ❤️❤️❤️
❤️❤️جو سینے کو مدینہ ان کی یادوں سے بناتے ہیں وہ ہی تو زندگانی کا حقیقی لطف اٹھاتے ہیں ❤️❤️
Просмотров 997 месяцев назад
❤️❤️جو سینے کو مدینہ ان کی یادوں سے بناتے ہیں وہ ہی تو زندگانی کا حقیقی لطف اٹھاتے ہیں ❤️❤️
❤️❤️❤️جدھر دیکھوں مدینے کا حرم ہو❤️❤️❤️ کرم ایسا شہنشاه امم ہو❤️❤️❤️
Просмотров 3127 месяцев назад
❤️❤️❤️جدھر دیکھوں مدینے کا حرم ہو❤️❤️❤️ کرم ایسا شہنشاه امم ہو❤️❤️❤️
❤️❤️اِذن جس کو ملا وہ مدینہ چلی ❤️❤️
Просмотров 767 месяцев назад
❤️❤️اِذن جس کو ملا وہ مدینہ چلی ❤️❤️
❤️❤️❤️❤️ہے نورانی دربار مدینے والے کا ❤️❤️❤️
Просмотров 7577 месяцев назад
❤️❤️❤️❤️ہے نورانی دربار مدینے والے کا ❤️❤️❤️
❤️❤️تیری آنکھیں تیری زلفیں تیرا شانہ دیکھوں میرے آقا خواب میں منظر وہ سہانہ دیکھوں ❤️❤️
Просмотров 16611 месяцев назад
❤️❤️تیری آنکھیں تیری زلفیں تیرا شانہ دیکھوں میرے آقا خواب میں منظر وہ سہانہ دیکھوں ❤️❤️
ساۓ میں تمہارے ہے قسمت یہ ہماری ہے قربان دل و جان کیا شان تمہاری ہے
Просмотров 11711 месяцев назад
ساۓ میں تمہارے ہے قسمت یہ ہماری ہے قربان دل و جان کیا شان تمہاری ہے
❤️❤️❤️خوب نام محمدٌ ہے اے مومنو جس میں نقطہ بھی رب کو گوارا نہیں ❤️❤️❤️
Просмотров 229Год назад
❤️❤️❤️خوب نام محمدٌ ہے اے مومنو جس میں نقطہ بھی رب کو گوارا نہیں ❤️❤️❤️
❤️❤️❤️پوچھتے کیا ہو مدینے سے میں کیا لایا ہو ❤️❤️❤️
Просмотров 128Год назад
❤️❤️❤️پوچھتے کیا ہو مدینے سے میں کیا لایا ہو ❤️❤️❤️
لب پہ جب ان کا نام ہوتا ہے ❤️❤️ بات ہوتی ہے کام ہوتا ہے❤️❤️
Просмотров 86Год назад
لب پہ جب ان کا نام ہوتا ہے ❤️❤️ بات ہوتی ہے کام ہوتا ہے❤️❤️
ہر زمانہ میرے حسین کا ہے حق نبھانا میرے حسین کا ہے جن پہ خالق درود پڑھتا ہے وہ گھرانہ میرےحسین کا ہے
Просмотров 141Год назад
ہر زمانہ میرے حسین کا ہے حق نبھانا میرے حسین کا ہے جن پہ خالق درود پڑھتا ہے وہ گھرانہ میرےحسین کا ہے
یا نبی ہم گناہ گاروں کو درد فرقت سے جلا دینا
Просмотров 87Год назад
یا نبی ہم گناہ گاروں کو درد فرقت سے جلا دینا
یاد نبی دی سینے لا کے شہر مدینے جاواں گے
Просмотров 155Год назад
یاد نبی دی سینے لا کے شہر مدینے جاواں گے
خوشبو کے پھول سارے اسی راہ بکھر گئے ہیں قدم میرے نبیٌ کے جدھر جدھر گئے ہیں
Просмотров 116Год назад
خوشبو کے پھول سارے اسی راہ بکھر گئے ہیں قدم میرے نبیٌ کے جدھر جدھر گئے ہیں
رب مجھ سے ناراض نہیں ہے باندھ رکھی ہے آس کی ڈور
Просмотров 196Год назад
رب مجھ سے ناراض نہیں ہے باندھ رکھی ہے آس کی ڈور
محمد مصطفی کے باغ کے سب پھول ایسے ہیں جو بن پانی کے تر رہتے ہیں مرجھایا نہیں کرتے
Просмотров 874Год назад
محمد مصطفی کے باغ کے سب پھول ایسے ہیں جو بن پانی کے تر رہتے ہیں مرجھایا نہیں کرتے
درد و الم کے مارے ہوئے کیا دیتے ہیں ہم تو بس ان کی نگاہوں کو دعا دیتے ہیں
Просмотров 115Год назад
درد و الم کے مارے ہوئے کیا دیتے ہیں ہم تو بس ان کی نگاہوں کو دعا دیتے ہیں

Комментарии